کوئٹہ جلسہ:سیاسی ومذہبی قیادت پر خود کش حملے کا الرٹ جاری

نیشنل کائونٹرٹیرورزم اتھارٹی کی جانب سے کوئٹہ میں اپوزیشن کے جلسے سے قبل تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔”سیاسی اور مذہبی قیادت پر خود کش یا بم حملہ ہو سکتا ہے۔

نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے اپوزیشن کے کوئٹہ میں جلسے سے قبل جاری کیے گئے نوٹس کا عکس

واضح رہے گزشتہ روز بلوچستان سے سیکیورٹی فورسز نے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد بھی پکڑا تھا۔