مصنف: Danish Ali Qureshi

فرانسیسی کمپنی ’’ ٹوٹل ‘‘ کاایران میں اپنا کاروبار بند کرنے کااعلان

May 19, 2018

پیرس: فرانس کی بڑ ی توانائی فرم’’ ٹوٹل ‘‘ نے بھی ایران میں اپنا کاروبار بند کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے اورکہاہے کہ وہ اس معاملے میں دوسری یورپی کمپنیوں کا ساتھ دے گی ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 8 مئی کو ایران کے ساتھ جولائی 2015ء میں […]

جرمنی کے امیگریشن افسر کی جانب سے غیرقانونی امیگریشن دینے کا انکشاف

May 19, 2018

برلن:جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور ترک وطن کے ایک اہلکار کی طرف سے تقریبا 2 ہزار مہاجرین کو نامناسب طریقے سے پناہ دیے جانے کے اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ادارے کا دفاع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وفاقی وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے […]

مکہ سے مدینہ جانے والی بس حادثے کا شکار۔ 9 معتمرین جاں بحق

May 19, 2018

ریاض:سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جارنے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو ہجرہ روڈ پرحادثہ پیش آیا جس میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13زخمی ہوئے […]

سیسی کا ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملحقہ سرحد کھولنے کا اعلان

May 19, 2018

قاہرہ:مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملنے والی سرحد کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے رفح سرحدی گزر گاہ کو اس پورے مہینے کے دوران کھولے رکھنے کا حکم دیا ہے۔ السیسی کے بقول اس اقدام کا مقصد مشکلات […]