مصنف: Danish Ali Qureshi

اقوام متحدہ کو میانمار فوج کےریپ کی شکارروہنگیاخواتین کی تلاش

May 19, 2018

ڈھاکہ: دنیا کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کےامدادی کارکنوں کو ریپ کا نشانہ بننے والی حاملہ روہنگیا خواتین کی تلاش ہے جو میانمار فوج کی جانب سے درندگی کا شکار بنی اور اب مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین اور لڑکیاں متوقع طور پر بچوں کو جنم دینے […]

کیمیائی ہتھیاروں کے شبہ میں 6 کمپنیوں کے اثاثے منجمدکردیئے گئے

May 19, 2018

پیرس:فرانس نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں ملوث ہونے کے شبے میں 6 کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق شام، لبنان اور چین میں بیٹھ کر کام کرنے والی ان کمپنیوں پر الزام ہے کہ یہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری کے ایک منصوبے سے منسلک […]

امارات کے سب سے بڑے دستر خوان پر 35 ہزا ر کیلئے افطاری کا اہتمام

May 19, 2018

ابوظہبی:ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں بھی متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا دستر خوان سجایا گیا جہاں 35 ہزا ر سے زائد افراد کے لئے مزیدار افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس افطاری کا اہتمام ہر سال کیا جاتا ہے جہاں روز30 سے 35ہزار سے زائد […]

پانی کے چھینے پڑنے پر انتہاپسندہندو نے پڑوسی کا مکان جلاکردیا

May 19, 2018

جالندھر:بھارت میں پانی کے چھینے پڑنے پر انتہاپسندوں نے پڑوسی کا مکان نذر آتش کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چند لوگوںنے پولیس کمشنر سے شکایت کی کہ ان کے پڑوسی نے ان کا مکان محض اس وجہ سے نذرآتش کردیا کہ ان کی بیٹی گھر کے برآمدے کی دھلائی کررہی تھی کہ پڑوسی کے پیروں […]

آسٹریلوی اہلکار کو ہلاک کرنے والےمجرم کے معاون کو 17 سال کی سزا

May 19, 2018

سڈنی:آسٹریلوی عدالت نےدہشت گردی میں معاونت کرنے کے جرم میں ایک شخص کو 17سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو ساتھ ویلز کی سپریم کورٹ کے جج پیٹر جونسن نے کہا کہ طلال علم الدین کو دہشت گردی میں استعمال ہونے والا ایک ہتھیار فراہم کرنے اور رکھنے کے جرم میں یہ […]

عمران کے سابق برادرنسبتی نے صیہونی رنگ دکھادیا۔فلسطینیوں کی مذمت

May 19, 2018

لندن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سابق برادر نسبتی اور صیہونیت کی راہ پر گامزن برطانوی سیاستدان زیک گولڈ سمتھ نے امریکہ کا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل ہوتے ہی اپنا اصل روپ دکھانا شروع کردیا ۔ زیک نے بجائے قاتل اسرائیل کی مذمت کرنے کے پیر کے روز ہونے والے قتل عام کا […]

ترکی کااسلامی ممالک سے اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ

May 19, 2018

انقرہ:امریکہ کی طرف سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیے جانے کے بعد سے فلسطینی سراپا احتجاج ہیں اور غاصب اسرائیلی فوج ان پر بارود کی بوچھاڑ کر رہی ہے۔ ایسے میں اسلامی دنیا سے ایک ہی توانا آواز اٹھ رہی ہے جو ترک صدر رجب طیب اردگان کی ہے جنہوں نے اسرائیلی سفیر […]

چین کے معذور کوہ پیما نے40 سال کے بعد ایورسٹ سر کر لیا

May 19, 2018

اسلام آباد:چین کے ایک معزور کوہ پیما نے40 سال کے بعد ایورسٹ سر کر لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زی نے جب 1975 میں ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کی تھی تو8 ہزار میٹر کی بلندی پر انھیں اور ان کے3 ساتھیوں کو ایک خطرناک برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑا۔طوفان کی شدت اور اپنے […]

جاپانی خواتین صحافیوں نے جنسی ہراسگی کیخلاف متحدہ تحریک کا اعلان کردیا

May 19, 2018

ٹوکیو: جاپان کی سیکڑوں خواتین صحافیوں نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف متحد ہوکر تحریک کا آغاز کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں موجود ایک خاتون صحافی یوشیکو ہیاشی کا کہنا تھا کہ وہ میڈیا میں جنسی طور پر ہراساں کرنے واقعات کے خلاف لڑںے کے لیے ایک ٹیم تیار کررہی ہیں […]

نیویارک میں عمارت پر چوہوں نے قبضہ کرلیا۔ مکین یر غمال بن گئے

May 19, 2018

نیویارک:نیویارک کے خستہ حال رہائشی علاقے برونکس میں عمارت پر چوہوں نے قبضہ کر کے مکینوں کو یر غمال بنا لیا، مکین گھروں میں مقید ہو کے رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا کلے مطابق نیویارک کے پرانے او ر نسبتا کافی گندے علاقے برونکس کی عمارت پر سیکڑوں چوہوں نے قبضہ جمالیا ہے اور ان چوہوں […]