کراچی میں ایک بار پھر دہشت گرد گروپ سرگرم ہوگئے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر نرسری کے مقام پر دہشت گردوں کی جانب سے کار پراندھادھند فائرنگ کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون بھی …
Read More »