کراچی:ملیر سٹی پولیس نےشہر بھر سے چوری و چھینے گئے 80 سے زائد موبائل فونز، ٹیبلیٹس اورآئی پیڈز کی ترسیل ناکام بنا دی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کا کہنا تھا کہ ملزم سے برآمد ہونے والے موبائل فون، آئی پیڈزاورٹیبلیٹس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔پولیس نے …
Read More »