ساہیوال میں شادیاں کرکے سسرال سے طلائی زیورات اور رقم ہتھیانے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ تھانہ بہادر شاہ کے علاقے سے گروہ کا مرکزی ملزم فیصل احسن کا بیٹا گرفتارکیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالاحد کو مرکزی ملزم کی …
Read More »