ملیر سٹی پولیس نے ضلع ملیر میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم کوگرفتار کرلیا ۔پولیس نے دوران گشت مہران گوٹھ کے قریب کارروائی کی۔ اس حوالے سے ملیر سٹی پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایم پی فائیو بمعہ ایمونیشن …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos