کراچی : کیماڑی پدر گراونڈ میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ایک زخمی September 12, 2023 میرے بیٹے جواد کو جان بوجھ کر سامنے سے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا،والد
چلتی گاڑی میں میاں بیوی کا جھگڑا، شوہر نے خود کو گولی مارلی September 10, 2023 زخمی شخص کی شناخت سعود کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل،گاڑی سے اسلحہ برآمد
کراچی : سوتیلی ماں نے گرم سلاخ سے بچی کو داغ دیا September 10, 2023 مشرف کالونی میں واقعہ،12 سالہ انوشہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، ویڈیو وائرل ہونے پرپولیس کا ایکشن،بچی کا باپ اورسوتیلی…
گوہرگروپ نے حیدرآباد میں بھی پرجدید اورتعیّش زندگی کے دروازے کھول دیٸے September 10, 2023 حیدرآباد میں پہلی بار گوہر گیٹ وے اور بین الاقوامی چین آف ہوٹلز جیسے شاندار منصوبوں کا آغاز کر دیا
کراچی : سہراب گوٹھ، مبینہ ٹائون سے غیر قانونی مقیم 36 افغان گرفتار September 10, 2023 گرفتار افراد کے خلاف سہراب گوٹھ اور مبینہ ٹاون تھانے میں مقدمات درج
کراچی کے شہریوں کو ٹینکر کے ذریعے کلورین ملا صاف پانی ملیگا،میئر کراچی September 10, 2023 ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹرکارپوریشن واٹرکارساز کا دورہ،معائنہ کیا،سی ای او انجینئرسید صلاح الدین احمد نے تفصیلی بریفنگ دی
کراچی انٹر کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان September 8, 2023 دو ہزار روپے جرمانے کیساتھ 25 ستمبر اپنےتعلیمی اداروں جمع کرائے جاسکتے ہیں
کراچی : صدرجامعہ اردوکی سینیٹ کااجلاس طلب کریں،انجمن اساتذہ September 8, 2023 وفاقی اردو یونیورسٹی کو شدید تعلیمی،انتظامی و مالی بحران کاسامنا ہے
کراچی : سوبھراج اسپتال میں بچوں کی او پی ڈی کا اعلان September 8, 2023 بلدیہ عظمیٰ کراچی نےسندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی کےساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں،میئرکراچی
اورنگی ٹاؤن میں گڑھے نے 5سالہ بچےکی جان لے لی September 8, 2023 سیکٹر ساڑھے 11 میں رمضان دیگر بچوں کے ساتھ گڑھے کے قریب کھیل رہا تھا