کراچی،مبینہ طورپرگستاخانہ ویب سائٹس چلانے والے 4 ملزمان گرفتار September 1, 2023 گرفتار ملزمان نے فیس بک پرخواتین اوردیگرناموں سے اکاؤنٹس بنا رکھے تھے
کراچی: روٹھی بیوی منانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی گولی مارکرقتل کردیا September 1, 2023 شوہر نے خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا
کراچی: موچکو میں کھلے مین ہول نے ایک اور بچی کی جان لے لی August 31, 2023 4 سالہ عمرہ بلوچ گھر کے قریب کھیل رہی تھی اسی دوران کھلے گٹر میں جاگری
جامعہ کراچی: 26 طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی،100 کو ایم فل کی اسناد تفویض August 31, 2023 پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں شبیر احمد(اطلاقی معاشیات)،ثناء اورنگزیب، مدیحہ ستار،رومیسہ ذاکر(حیاتی کیمیاء) شامل
ڈاکٹر روتھ فاؤ سول اسپتال کراچی میں برقع پوش مبینہ چور پکڑا گیا August 31, 2023 مشکوک چال دیکھ کر سیکورٹی گارڈ نے روکا،برقع میں مرد تھا،ڈیڑھ لاکھ روپے برآمد
سول اسپتال کراچی کا خاکروب ادویات چوری کرتے پکڑا گیا August 31, 2023 چوکیدار نے ڈسٹ بین چیک کیا، 1 سے 2 لاکھ مالیت کی دوائیں برآمد ہوئیں
کراچی شاہراہ فیصل پر شیر کا گشت،مالک پر10لاکھ روپے جرمانہ August 30, 2023 شمس الحق کا جھوٹ پکڑا گیا،وہ شیرکو ڈاکٹرکے پاس نہیں،بیچنے لے جارہا تھا،وائلڈلائف پولیس
کراچی میں شیر کے گشت کے بعد بندر کی اچھل کود August 30, 2023 یہ بندر چڑیا گھر کا نہیں،خوراک کی تلاش میں کہیں باہر سےآیا ہے،انتظامیہ کا مؤقف
کراچی: مرد اورخاتون کی لڑائی میں راہ گیر مارا گیا August 30, 2023 موٹرسائیکل سوارملزم اورخاتون فرار،ملزمان گرفتاری کی کوشش شروع کردی،پولیس
کراچی : سی ویو پرملزمان پولیس انسپکٹرکو گولی مارکرموبائل لے اڑے August 30, 2023 ظریف عباسی ڈیولزپوائنٹ کے قریب واک کررہا تھا،ملزمان کے لوٹنے پرمزاحمت کی