محکمہ خوراک سندھ کے کرپٹ اہلکاروں نے صاف گندم نکال کر بیوپاریوں سے خریدی خراب گندم گوداموں میں بھر دی تھی- بڑے پیمانے پر کراچی سپلائی کی گئی-
Read More »5 جون 2024
محکمہ خوراک سندھ کے کرپٹ اہلکاروں نے صاف گندم نکال کر بیوپاریوں سے خریدی خراب گندم گوداموں میں بھر دی تھی- بڑے پیمانے پر کراچی سپلائی کی گئی-
Read More »4 جون 2024
ورلڈ بینک سے ملنے والے قرض کی اسکیموں میں کرپشن کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے- کنسلٹنٹ کمپنی کی سفارشات نظر انداز-
Read More »جاں بحق افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی- 7 زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک- فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز تاخیر سے پہنچیں-
Read More »زہرہ الاحیان سمیت 17 امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے- 11 جون کو اسکروٹنی کے بعد ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی-
Read More »زہریلی ویڈیو تیار کرنے والا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا رکن باغی ہوگیا- بھارت سے تعلقات سمیت تمام راز افشا کرنے کی دھمکی-
Read More »کھانے پینے کی مروجہ عادات ماحول پر اثرانداز ہورہی ہیں- خوراک تبدیلی سے گرمی میں 26 فیصد کمی ہوسکتی ہے- آسٹریلوی و برطانوی ماہرین کی تحقیق-
Read More »8 تعلیمی اداروں کی نشاندہی، 3 مالکان گرفتار ،بعض افسران کی ملی بھگت سے اسلام آباد سے ملک بھر میں جعلی بورڈز بھی چلائے جاتے رہے- تحقیقات کا دائرہ وسیع
Read More »31 مئی 2024
وزیراعلیٰ گنڈاپور نے وفاق کو عوامی طاقت سے بجلی بحال کرنے کی دھکمی دی تھی- پشاور اور لنڈی کوتل کے شہریوں نے گرڈ اسٹیشنز پر قبضہ کرلیا تھا-
Read More »31 مئی 2024
سینٹرل و ملیر جیل کو لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ حاصل- جرائم پیشہ مکینوں کو ایئرکنڈیشن اور اضافی پنکھوں کی سہولت- ہیٹ اسٹروک روم بھی قائم کر دیا گیا-
Read More »31 مئی 2024
نیویارک پولیس کی دوڑیں- نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم کے اطراف سیکیورٹی بڑھادی گئی- خراسان شاخ نے دھمکی آمیز پیغام برطانوی چیٹ روم میں ڈالا-
Read More »