وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ۔سیکریٹ سروس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور کو گولی مار دی گئی May 24, 2026 سکیورٹی اہلکار محفوظ رہے، علاقہ عارضی لاک ڈاؤن کردیا گیا،اسنائپرز تعینات، صحافی محفوظ مقام پر منتقل
آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار رہے گا۔ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر May 24, 2026 ممکنہ معاہدے کے باوجود انتظامی اختیارات ایرانی حکام کے پاس رہیں گے
اہم معاہدہ تکمیل کے قریب۔ جلد اعلان متوقع ہے۔ ٹرمپ کا دعویٰ May 24, 2026 حتمی تفصیلات پر غور جاری، معاہدہ بڑی حد تک طے پا گیا ہے۔ امریکی صدر
آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ بندی کیلئے ایران اور پاکستان کا مشترکہ مسودہ امریکہ کو ارسال May 24, 2026 چین کے کہنے پر پاکستان نے کوششیں تیز کیں، عالمی میڈیا، ٹرمپ کے نئے ٹیلی فون رابطے
چین میں کوئلے کی کان دھماکے سے پھٹ گئی۔ 90 کارکن ہلاک May 23, 2026 دھماکہ ہونے کے وقت 247 کان کن ڈیوٹی پر موجود تھے۔ میڈیارپورٹس
نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس ختم۔ آبنائے ہرمز کی صورتحال اہم موضوع بن گئی May 23, 2026 ایران پر دباؤ، دفاعی اخراجات میں اضافے اور عالمی تجارت کے تحفظ پر زور
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ میں جنگ کے خاتمے کی کوششوں پر رابطہ May 23, 2026 عباس عراقچی اور بدر البوسعیدی کے درمیان خطے کی صورتحال اور کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
حج سیزن کو سیاسی و ذاتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ سعودی عرب May 23, 2026 بے دخل کیے جانے والوں کی تعداد میں کمی کی شرح 44 فیصد تک پہنچ گئی
آبنائے ہرمز سے گزرنے والا جاپان کا پہلا آئل ٹینکر جاپان پہنچنے کے قریب May 23, 2026 سعودی خام تیل سے لدا “ایڈمٹسو مارو” پیر کو آئچی صوبے کی ریفائنری پہنچے گا
چین کے شمالی صوبے میں کوئلے کی کان میں دھماکہ۔82 افراد ہلاک May 23, 2026 دھماکے وقت 247 کان کن ڈیوٹی پر موجود تھے، جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔