افغانستان میں مہاجرین کے ٹرک کو حادثہ۔ 18 افراد جاں بحق May 30, 2026 جاں بحق ہونے والوں میں 10 بچے اور 5 خواتین شامل ہیں۔ لغمان میں حادثہ
اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے مزید چار دیہات خالی کرنے کےاحکامات May 30, 2026 جدیدہ انصار، زراریہ، مزرعۃ کوثاریۃ الرز اور مشغارہ کے رہائشیوں کو فوری انخلا کی ہدایت
توانائی بحران کے باعث آسٹریلیا نے ایندھن ذخائر کےاستعمال میں توسیع کردی May 30, 2026 ایران جنگ کے اثرات، آسٹریلیا نے پٹرول و ڈیزل ذخائر ستمبر تک کھول دیے
بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔اقوام متحدہ کی نئی ہدایات May 30, 2026 ٹیکنالوجی کمپنیوں پر مؤثر اقدامات، سخت نگرانی اور جوابدہی کو یقینی بنانے پر زور
امریکہ نے ایشیا پیسفک کو نظرانداز نہیں کیا۔ پینٹاگون چیف May 30, 2026 دفاعی پیداوار بڑھا رہے ہیں، ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدہ چاہتے ہیں۔ امریکی بیان
واشنگٹن میں اسرائیلی اور لبنانی فوجی مذاکرات مثبت اور تعمیری رہے۔امریکہ May 30, 2026 اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔امریکہ کا دعویٰ
حج سیزن کی کامیابی پر شاہ سلمان اور ولی عہد کو خلیجی رہنماؤں کی مبارکباد May 30, 2026 مسجد الحرام کی توسیع، ترقیاتی کاموں، نئی خدمات اور سمارٹ ٹیکنالوجی کے استعمال کو سراہا
امریکہ ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔وزیر دفاع May 30, 2026 امریکی ہتھیاروں کے ذخائر کافی ہیں، دوبارہ کارروائی ممکن ہے۔ پینٹاگون چیف
اسرائیلی فوج کا حملہ روکنے کا دعویٰ۔ حزب اللہ کا لانچر تباہ May 30, 2026 لبنان سے آنے والا مشتبہ میزائل/ڈرون ناکام، اسرائیلی فوج کا بیان
ایرانی وزیر خارجہ کا عمانی ہم منصب سے رابطہ۔مکمل حمایت کا اظہار May 30, 2026 خطے کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشاورت اور تعاون کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ عراقچی