امریکا نے ایران کے خلاف نئی ٹاسک فورس آئرن گیٹ بنا دی November 7, 2026 زمینی راستوں اور بحیرہ کیسپین کی نگرانی کا کام کرے گی، ہیڈکوارٹر فلوریڈا میں ہوگا
افغانستان میں طالبان کا موسیقی کے خلاف کریک ڈاؤن، خوست میں 650 آلات نذرِ آتش November 7, 2026 گٹار، ہارمونیم، ایمپلی فائر اور لاؤڈ اسپیکرز ضبط، طالبان نے موسیقی کو غیر اسلامی قرار دے دیا
امریکا کا ایران پر نیا حملہ، جزیرہ قشم میں فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعویٰ November 7, 2026 صدر ٹرمپ کے مطابق کارروائی چند منٹوں میں مکمل، ایرانی میڈیا کا امریکی پریڈیٹر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
غزہ میں موسلا دھار بارش،70 ہزار خیمے ڈوب گئے، 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان November 7, 2026 12 گھنٹوں میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ، مخدوش عمارتیں گرنے سے فلسطینی خاندان کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور
ایران کے جوہری پروگرام کی جاسوسی کرنے والے کو 2 ہزار ڈالر اور امیگریشن دیں گے؛ امریکا November 7, 2026 جوہری تنصیبات، سائنس دانوں اور متعلقہ شخصیات کی تفصیلات فراہم کرنے والوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کی پیشکش بھی…
ایران نے بیلسٹک میزائلوں کی 2 ہزار کلومیٹر رینج کی پابندی ختم کردی،نئی جنگ کا خدشہ November 7, 2026 پاسدارانِ انقلاب کا دفاعی صلاحیتوں کے عملی مظاہرے کا اعلان، آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا…
مشرقِ وسطیٰ میں حملوں کا خطرہ، امریکا کا شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری November 7, 2026 حوثی حملوں اور ایرانی کوششوں کے باعث خطرات میں اضافے کا خدشہ،امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
ٹرمپ انتظامیہ کیلیفورنیا کے انتخابی مقدمے سے دستبردار ہو گئی November 7, 2026 امریکی محکمۂ انصاف نے کیلیفورنیا اور لاس اینجلس کاؤنٹی سے تقریباً 20 ہزار ایسے ووٹوں کی جانچ پڑتال اور انہیں…
ٹرمپ کو قتل کرنے کی آوازیں ذہن میں آ رہی تھیں،وائٹ ہاؤس کے قریب گرفتار مشتبہ شخص کا بیان November 7, 2026 مشتبہ شخص کے قبضے سے متعدد ہتھیار برآمد ہوئے، جس کے بعد اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نئی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی،اسکول بند اور دفاتر میں گھر سے کام کرنے کا حکم November 7, 2026 یہ پابندیاں دیوالی سے قبل نافذ کی گئی ہیں، جو اتوار کو منائی جائے گی