ق لائف لائن ،300 یونٹس تک گھریلو ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چار جنگ اسٹیشنز پر اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد میں ہائی الرٹ، 25 نئی چوکیاں قائم، مسافروں کی ویڈیو بنے گی
وفاقی دارالحکومت میں عوام کو شناختی کارڈ ساتھ رکھنے کا حکم
مزید پڑھیئےپاکستان میں داخل 3 افغان باشندوں سے بھاری منشیات برآمد
منشیا ت اسمگلنگ کی کوشش اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی سے نا کام بنائی گئی ہے
مزید پڑھیئےبے نظیر بھٹو کی15 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
بینظیر بھٹو وفاق کی علامت تھیں،ملک سے غربت اور بے روزگاری ختم کریںگے، بلاول
مزید پڑھیئےملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری
بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ کے بالائی پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی ہے
مزید پڑھیئےافغانستان،بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب بم دھماکا
بم دھماکا بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب گاڑی میںہوا۔ دھماکے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےچودھری سالک حسین سینئر نائب صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
چودھری سالک حسین کو بطور سینئر نائب صدر مقرر کرنے کی منظوری پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے دی ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن فہد کی نماز جنازہ ادا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھندکا راج،موٹرویز بند
حد نگاہ کم ہونے سےجی ٹی روڈز پر ٹر یفک کی روانی متاثر ہے،شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور گاڑیاں چلانے والے افراد فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
مزید پڑھیئےکراچی ،گلشن اقبال 13 ڈی کی سیوریج لائن میں دھماکا
دھماکا سیوریج لائن میں گیس بھر جانے سے ہوا ہے۔۔دھماکے سے قریب کھڑی موٹر سائیکلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھیئےامریکا میں موسم سرما کا بدترین طوفان، 50 ہلاک
ہزاروںافراد تک بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی۔گاڑیاں برف میں دھنس چکی ہیں۔نیویارک کے مغربی علاقے میں 43انچ تک برف پڑھ چکی ہے
مزید پڑھیئےچین میں بیرون ملک سے آنیوالوں کیلئے قرنطینہ کی پابندی ختم
گزشتہ مہینے دوسرے ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ کی میں 5 روز کی کمی گئی تھی جسے اب 8 جنوری کو مکمل ختم کردیا جائے گا
مزید پڑھیئےماہانہ 2 ارب ڈالر افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف
امت نے 22 دسمبر کو خبر شائع کر دی تھی۔افغان تاجر پاکستانی روپے سے ڈالرکی خریداری کے لیے اوپن مارکیٹ سے 30 روپے تک زیادہ دے رہے ہیں۔ ملک بوستان
مزید پڑھیئےبھارتی وزیر خزانہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل
وزیر خزانہ نرملا ستھرامان کی پیرکے روز طبیعت ناساز ہ ہونے پر فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاسپین ، مسافر بس دریا میں گرنے سے 6 افراد ہلاک
2 زخمیوں کو رسیوں کی مدد سے گہری کھائی میں گرنے والی بس سے نکال لیا گیا ہے ۔مزید افراد کو تلاش کیا جا رہاہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا امیر قطرکوفون،سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کانفرنس کی دعوت
شہبازشریف کا امیر قطر سے سیلاب زدگان کی مدد پر اظہار تشکر، فیفا ورلڈ کپ کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد
مزید پڑھیئےشہیدبے نظیربھٹو کی15ویں برسی کیلئے گڑھی خدابخش میں تیاریاں مکمل
سعیدغنی کراچی سے 150بسوں کا قافلہ لے کرلاڑکانہروانہ ،جلسہ عام سے وزیر بلاول بھٹو،آصف علی زرداری سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی پاکستان کوسیلاب کے بعد تعمیرنو میں مدد کی بھی یقین دہانی
بلاول بھٹو نے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فون پررابطہ کرکےسیلاب زدگان کی امداد پران کا شکریہ ادا کیا، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےدہشت گردی کا خدشہ : سعودی عرب نے بھی سیکورٹی الرٹ جاری کردیا
امریکا کے بعدسعودی سفارت خانے پاکستان میں اپنے شہریوں کوممکنہ دہشت گردی کے خطرے پیش نظر محتاط رہنے اور نقل و حرکت کو محدود کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےگرے مارکیٹ میں ڈالر مہنگا،آن لائن ٹرانزیکشن 200 فیصد بڑھ گئی
اسٹیٹ بینک متحرک، کمرشل بینکوں کے صارفین پر سالانہ 30 ہزار ڈالر سےزائد ادائیگی پرپابندی،مسافربیرون ملک اب صرف 5ہزار امریکی ڈالر بیرون ملک لے جاسکیں گے
مزید پڑھیئے11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیں گے،فواد چوہدری
ن لیگ کے ایم پی ايز ہمارے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں،قومی انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں، الیکشن کےلیے اداروں کو کردار ادا کرنا چاہئے،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےکاہان دھماکے کے شہید کیپٹن فہد خان کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی،آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی شرکت
مزید پڑھیئےکراچی:ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے داخلوں میں تاخیر،طلبا پریشان
داخلوں کی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہونا تھی،جو تاحال نہیں ہوسکی۔تاخیرکی وجہ ڈیٹا کی ترتیب میں دیر ہونا ہے،یونیورسٹی ترجمان
مزید پڑھیئےکراچی میں بدھ سے سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی
بدھ سے سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں چلنے کے سبب درجہ حرارت میں 2سے3ڈگری اضافہ ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےدہشت گردی کا ناسور پھر سے جنم لے رہا ہے، شہباز شریف
دہشت گردی ،بھتہ خوری کچلنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، عمران خان نے معیشت کا بیڑہ غرق کیا،ترقیاتی منصوبوں کو سردخانے میں ڈال دیاتھا،وزیراعظم
مزید پڑھیئےیہ سب اللہ تعالیٰ کا نظام ہے،کرکٹ میں واپسی پرسرفراز کا تبصرہ
سینچری نہ بنانے پر دکھ تو ہوا لیکن پھر سوچا کہ پہلی بال پر آؤٹ ہوجاتا تو کیا ہوتا،سابق کپتان کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدنیا میں کورونا کی نئی لہر،پاکستان نے نمٹنے کے انتظامات شروع کردیئے
کورونا کا نیا ویرینٹ بی ایف سیون تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، وائرس جنہیں پہلے کورونا ہوچکا یا وہ لوگ جو ویکسین لگواچکے دونوں میں پھیلنے سکتاہے
مزید پڑھیئےسرفراز احمد نے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کردیا،شاہد آفریدی
آج پاکستان کی پرفارمنس سے خوش ہوں، ابتدائی وکٹیں گرنے کے بعد پاکستان نے شاندار کم بیک کیا،عبوری چیف سلیکٹر کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ،رمیز راجہ
پی سی بی میں سیاسی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، کرکٹ بورڈ کے پچھلے دروازے سے لوگ اندر آگئے،سابق چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھیئےکپتان اور سابق کپتان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ،پاکستان کے5 وکٹوں پر317 رنز
قومی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ابتدائی تین وکٹیں 48 کے اسکور پر گر گئی تھی جبکہ چوتھی وکٹ 110 رنزپر گری۔
مزید پڑھیئے