ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت خرید اور فروخت 50 پیسے اضافے کے بعد بالترتیب 290 اور 293 پر بند ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ایس ایل کے آئندہ سیزن میں اضافی ٹیم شامل نہ کرنے کا فیصلہ
پی ایس ایل کا نواں سیزن 8 فروری سے 24 مارچ کے دوران ہو گا، اگلے اجلاس میں شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، کلاسز بحال
اساتذہ 10 دن سے احتجاج پر تھے تاہم آج جامعہ میں تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے، جامعہ کراچی میں صبح اور شام میں کلاسز شیڈول کے مطابق ہوں گی۔
مزید پڑھیئےاویسٹن انجکشن معاملے کی تحقیقات کیلئے نئی 10 رکنی کمیٹی تشکیل
وزیر پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر کمیٹی کے شریک کنونیئر ہوں گے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری قانون، سپیشل سیکرٹری صحت کمیٹی کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھیئےسائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل لطیف کھوسہ، نعیم پنجھوتہ، بیرسٹر سلمان صفدر اور عمیر نیازی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے تیرہ میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023، قومی ٹیم آج بھارت روانہ ہو گی
قومی ٹیم اور آفیشلز کو پاسپورٹ مل جائیں گے جس کے بعد قومی ٹیم آج رات کو ہی بھارت کیلئے روانہ ہو جائیگی
مزید پڑھیئےفیصل آباد: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق
تاندلیانوالہ سے فیصل آباد میں لوئر کورس کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں کی ویگن ستیانہ کے علاقہ تاندلیانوالہ اوکاڑہ روڈ پر ٹرک سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےلگتا ہے چیئرمین پی ٹی آئی سے “مدر آف ڈیلز” ہوگی، مشاہد حسین
مغربی ممالک کے وفد نے پوچھا چیئرمین پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کا کیا چل رہا ہے، میں نے کہا یہ عاشق اور معشوق کی لڑائی ہے،سربراہ سینیٹ کمیٹی برائے دفاع
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقل
مرحومین کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے ادا کی جائیں گی
مزید پڑھیئےکراچی:کورنگی میں شہری نے 2 ڈاکو ماردیئے،مہران ٹاؤن میں 20 افراد لٹ گئے
10 رکنی ڈکیت گینگ کی ای بی ایم کازوے پروارداتیں،ندی کے راستے فرارہوگئے،متاثرہ شہری،پولیس کارروائی میں ناکام
مزید پڑھیئےنیدر لینڈز میں قرآن بے حرمتی قابل مذمت: پاکستان، سعودیہ
ہالینڈ کے حکام کو تحفظات بتا دئیے ، ایسے اقدامات روکے جائیں، وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن،کاکڑ کا بیان غیرجمہوری، ایچ آر سی پی
عدالتوں نے ابھی پی ٹی آئی رہنمائوں کے جرم کا تعین کرنا ،کاکڑ کے دعوے کمزور تعبیرہیں
مزید پڑھیئےجناح ہائوس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت4 خواتین رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
گرفتاری سے کچھ دیر قبل ہی خواتین کی رہائی کے روبکار جاری ہوئے تھے
مزید پڑھیئےکرکٹربابراعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ
گلبرک کے علاقے سے گزر رہے تھے اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں تھا
مزید پڑھیئےہردیپ قتل: تحقیقات میں امریکی خفیہ ایجنسی نے کردارادا کیا،امریکی اخبار
امریکی معلومات کی بنیاد پر کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کو ثابت کیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےسندھ میں 74 بلدیاتی نشستوں پرضمنی الیکشن 5 نومبرکو ہوگا
9 چیئرمین،16 وائس چیئرمین، 8 ممبرڈسٹرکٹ کونسل اور41 جنرل ممبرزکی نشستوں پر5 تا 7 اکتوبرکاغذات جمع ہوں گے
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی افسراختلافات پر ماتحتوں کو قتل کرانے لگے
بیٹے کے قتل پرفوجی کے والد نے آرمی چیف سے وضاحت مانگ لی
مزید پڑھیئےبھارتی مظالم کا شکار مسلمان باپ، بیٹا پاکستان پہنچ گئے
کراچی پہنچنے والے 70 سالہ حسنین اور 31 سالہ اسحاق امیر کا تعلق نئی دہلی سے ہے
مزید پڑھیئےکراچی : مجاہد کالونی میں گھرکے ملازم ہی ماں بیٹے کے قاتل نکلے
ڈکیتی کے بعد قتل کرکے لاشیں کنویں میں پھینک دیں،دو ملزمان گرفتار،ایک کی تلاش
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹس
ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، یہ تصور ختم سمجھا جائے، ایک تاریخ پر نوٹس،اگلی سماعت پر فیصلہ ہوگا،جسٹس فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ 27 ستمبر کو براستہ دبٸی بھارت روانہ ہوگی
مزید پڑھیئےآئی پی پی کا انجکشن معاملے کی تحقیقات تحقیقات کا مطالبہ
عوام کو معیاری اورموثر علاج فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہےترجمان استحکام پاکستان پارٹی
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات، جسٹس طارق مسعود نےقانونی رائے دیدی
جسٹس سردار طارق مسعود کی رائے چیئرمین جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کونسل کے تمام ممبران کو بھیجی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاسلام میں عدم برداشت اور انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف
مہذب معاشرے میں کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وفد سے گفتگو
مزید پڑھیئےغیر شرعی نکاح کیس،آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
دوران سماعت پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے معاون نے سماعت ملتوی کرنے درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے استقبال کا ٹاسک،10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امید
مریم نواز نے پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا ویمن ونگ کی کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔
مزید پڑھیئےوزارت مذہبی امور کا مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان
حج کا دورانیہ 18سے 20دن پر مشتمل ہو گا ، مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود کریں.
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں فائرنگ، خاتون سمیت3 افراد جاں بحق
ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے تمام اسکولوں میں ایک ہفتے میں مفت کتابیں فراہم کرنے کا حکم
نصابی کتابیں تقسیم ہوئی ہیں یا نہیں، 7 دنوں کے بعد میں خود چیک کروں گا۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos