ایئر پورٹ پر ناخوش گوار واقعہ ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن سکتا ہے۔پولیس کا سیکریٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان پر حملہ۔پراسیکیوٹرزکی خصوصی ٹیم تشکیل
خصوصی ٹیم تین پراسیکیوٹرپرمشتمل ہے ،ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل حافظ اصغر، رانا سلطان اور زاہد سرفرازاے ٹی سی میں پیش ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےخیبر میں دہشتگرد کمانڈرہلاک،فوجی جوان شہید
،ہلاک دہشتگردی سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔آئی ایس پی آ
مزید پڑھیئےارشد شریف،اعظم سواتی اور وزیرآباد حملے پر انصاف ہو گا،فواد چوہدری
عوام اب عمران خان کی قیادت میں ایک منظم قوت ہیں،اداروں کو عوام کے حقوق ماننا ہوں گے،رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھیئےبغداد، اغوا میں ناکامی پر امریکی شہری کا قتل
عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی میں سوار مسلح افراد نے امریکی شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کے دوران گولی ماری
مزید پڑھیئےامریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
عوامی جائزے کی رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں رپبلکن کو معمولی برتری ملنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کی ایف آئی آر اندراج کی رپورٹ سپریم کورٹ میں…
قاتلانہ حملے کے مقدمے میں اقدام دفعہ 302، 324 کے ساتھ دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےنوابشاہ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کرنے کی کوششیں تیز
سول ایوی ایشن ترجمان کے مطابق ٹیکسی ویز (بی) اور (سی) کو پانی اور کیچڑ سے پاک کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی
اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے، ستمبر سے نومبر کے بلوں میں وصولی ہوگی
مزید پڑھیئےجامعہ این ای ڈی میں کتابوں کا میلہ سج گیا
چیف لائبریرین ہما سردار کے مطابق اس بُک فئیر میں 30 اسٹالز پر رکھی جانے والی کتابوں کی تعداد ہزاروں میں ہے
مزید پڑھیئےسراج درانی نے درخواستِ ضمانت واپس لے لی
نیب ترامیم کے بعد کیس تبدیل ہو چکا ہے، سپریم کورٹ نے تمام درخواستوں کو واپس لینے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی نیب تحقیقات شروع
نیب عمران خان کی جانب سے بیرون ملک سربراہان مملکت سے ملنے والے تحائف خریدتے وقت ان کی قیمتوں کے غلط تخمینے کے معاملے کی چھان بین کررہا ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی۔پی ٹی آئی کا دوسرے روز بھی احتجاج۔تعلیمی ادارے،ٹرانسپورٹ بند
پی ٹی آئی کارکنان گزشتہ رات سے مری روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔موٹروے ایم 2 پر بھی احتجاج،دونوں ٹریک بند
مزید پڑھیئےپاکستانی لیجنڈ گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے
ظفررامے کو امریکا میں 2016 میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےغلام محمود ڈوگرکی حکم امتنازع کی استدعا مسترد
عدالت نے غلام محمود ڈوگرکو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےگورنر ہاوس پنجاب میں رینجرز تعینات
رینجرز نے گورنر ہاﺅس کے اندر ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔
مزید پڑھیئےچاند کو آج گرہن لگے گا
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نظارہ کیا جائے گا، پاکستان میں چاند گرہن کا دورانیہ ایک گھنٹے پچاس منٹ کیلئے ہو گا
مزید پڑھیئےلکی مروت میں فورسز نے انتہائی مطلوب دہشتگرد مارگرایا
فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشت گرد ارشاد عرف حیدر ہلاک
مزید پڑھیئےفیصل آباد:ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، 2 ساتھی فرار
شہریوں نے قابو کئے گئے مبینہ ڈاکو کو پولیس کے حوالے کر دیا،دوسرے کی تلاش جاری
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا جانیوالی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی
ڈائریکٹر ایف آئی اے ہیڈ کواٹر اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو عمر شاہد حامد پر مشتمل ماہر افسران کی دو رکنی ٹیم کینیا گئی تھی
مزید پڑھیئےٹوئٹر نے بھارت میں 90 فیصد سے زائد عملے کو نوکری سے فارغ کردیا
نئی دلی، ممبئی اور بنگلور میں ٹوئٹر کے ملازمین کو نوکری سے جواب دے دیا گیا۔ ان دفاتر میں 200 افراد کام کررہے تھے
مزید پڑھیئےحکومت کا ڈالرکے پرکترنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ
زرمبادلہ کی خریداری اور بیرون ملک ارسال کرنے کی فی کس سالانہ حد ایک لاکھ سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےانٹربورڈ اور ٹی سی ٓیس میں معاہدہ، طلبا گھر بیٹھیں دستاویزملیں گی
ٹی سی ایس کی جانب سے فارمز جمع کرانے والے طلبہ کو ٹریکنگ نمبر بھی مہیا کیا جائے گا تاکہ وہ انٹربورڈ آئے بغیر اپنی دستاویزات کے اسٹیٹس سے آگاہ رہیں
مزید پڑھیئے97 سالہ مہاتیر محمد ملائیشیا کے دوبارہ وزیراعظم بننے کیلئے تیار
مہاتیر محمد جنہوں نے 2018 میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے بعد " سب سے زیادہ عمر کے وزیر اعظم" ہونے کی وجہ سے گینز بک آف ریکارڈز میں نام درج کیا تھا
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 25 کیسز مثبت، 53 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 099 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 25 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے
مزید پڑھیئےترکیہ، ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
مزید پڑھیئےوفاق کی جانب سے صوبائی امور میں مداخلت قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
ترکہ کاوشوں کے ذریعے ہی پاکستان اپنی منزل حاصل کرے گا،ہماری حکومت بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر عمل پیرا ہے۔
مزید پڑھیئےرواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن آج ہوگا
پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر دو منٹ پر ہوگا،پاکستان میں جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوسکے گا
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میچ میں رچرڈ کیٹلبرا کو تھرڈ امپائر اور مائیکل گف کو فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے، کرس براڈ میچ ریفری ہوں گے۔
مزید پڑھیئےشین واٹسن پاک بھارت کو فائنل میں کیوں دیکھنا چاہتے ہیں؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان 2007ء میں فائنل میں مقابلہ ہوا تھا، اب ہر کوئی ایک بار پھر فائنل میں دونوں ٹیموں کو دیکھنا چاہے گا
مزید پڑھیئے