کئی مسائل کے حوالے سے جنرل باجوہ سے ملاقات اور بات چیت کرتے ہیں، مگر ہم ہمیشہ ان رابطوں کی تفصیلات نہیں دیتے، ترجمان امریکی دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا سے18 بچے جاں بحق
صنعا کے کویت اسپتال میں 40 سے زائد بچوں کو ایکسپائر انجیکشن لگائے گئے، جس سے بچوں کی ہلاکت واقع ہوئی
مزید پڑھیئےکامران ٹیسوری کیلئے چوہدری شجاعت کی نیک خواہشات
گورنر کا عہدہ سنبھالنے پ نیک تمناؤں کا اظہار،امید ہےصوبہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے،سربراہ ق لیگ
مزید پڑھیئےاوکاڑہ میں پولیس مقابلہ،سب انسپکٹر شہید،5 ڈاکو ہلاک
ہلاک ہوئے ،ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت زوار حسین، اعظم ، رضوان ،شاہد اور عابد علی کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےبارشوں اور سیلاب سے مزید9 افراد جاں بحق
سیلاب سے 21 لاکھ 14 ہزار سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ، 14جون سے اب تک12 ہزار 867افراد زخمی
مزید پڑھیئےتیل کی پیداوار میں کمی، سعودیہ کو نتائج بھگتنا ہوں گے،بائیڈن
اب وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کی جائے، امریکی صدر
مزید پڑھیئےاسرائیل اورمسلم ممالک کےدرمیان پل کاکرداراداکرناچاہتےہیں۔امریکی ترجمان
پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے، متعدد معاملات میں پاک،امریکا مفادات یکساں ہیں۔ نیڈ پرائس
مزید پڑھیئےحسینہ واجد حکومت پر اپوزیشن کے خلاف ہزاروں جھوٹے مقدمے بنانے کا الزام
بنگلادیش میں اگلے سال عام انتخابات ہوں گے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ’’ہیومن رائٹس واچ‘‘ کا اظہارتشویش
مزید پڑھیئےوینزویلا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 22 افراد ہلاک
حکام کے مطابق شدید بارش لینڈسلائیڈنگ کی وجہ بنی۔ لاپتا ہوجانے والے 50 سے زائد افراد کی تلاش جاری
مزید پڑھیئےنوبل انعام برائے معاشیات 2022ء تین امریکی ماہرین اقتصادیات نے جیت لیا
بین ایس برنانکے، ڈگلس ڈبلیو ڈائمنڈ اور فلپ ایچ ڈیبوگ کو بینکوں کے کردار اور مالی بحرانوں کے متعلق گرانقدر تحقیق پر انعام سے نوازا گیا
مزید پڑھیئےامریکا پر روسی ہیکروں کے حملے۔ 14 ہوائی اڈوں کی ویب سائٹس ہیک کرلیں
’’کِل نیٹ‘‘ نامی ہیکرز گروپ نےِ جولائی میں بھی امریکی کانگریس کی ویب سائٹ مختصر مدت کیلئے ہیک کرلی تھی
مزید پڑھیئےجنگ کے باعث یوکرین کی ایک تہائی آبادی ملک چھوڑ کر جاچکی ہے۔اقوام متحدہ
روس کے حالیہ میزائل حملوں کے باعث ہزاروں یوکرینی خاندان بجلی اور ٹرانسپورٹ جیسی سہولتوں سے محروم ہوگئے
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت نے ’’برٹش راج‘‘ دور کے 2 ہزار قوانین منسوخ کردیئے
فرسودہ قوانین بدل ڈالے، یہ اقدام دنیا میں ہمارے درجے کو بدلے گا۔ نریندر مودی
مزید پڑھیئےنائجیرین ایئرفورس کی کارروائی، 31 باغی مارے گئے
فوج نے ریاست قدونا کے علاقے گیوا میں مسلح باغیوں کے اجلاس کے دوران فضائی آپریشن کیا
مزید پڑھیئےسردیوں میں طویل گیس بندش۔سوشل میڈیا پر زیرگردش اشتہار کی سرکاری تردید
اکتوبر تا مارچ 18 گھنٹے یومیہ مجوزہ لوڈشیڈنگ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان سوئی سدرن گیس
مزید پڑھیئےوزارت صحت بھارت سے 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدے گی
وفاقی حکومت نے اجازت دیدی۔واہگہ بارڈر سے بذریعہ سڑک اگلے مہینے پہنچ جائیں گی
مزید پڑھیئےزیادہ وقت بیٹھنے کی عادت۔ بیماریوں کو حملہ آور ہونے کی دعوت
ہر روز 8 گھنٹے بیٹھ کر گزارنے سے امراض قلب کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ موذی امراض سے بچنے کیلئے ورزش۔ چہل قدمی اور دیگر جسمانی سرگرمیاں اختیار کریں
مزید پڑھیئےفضائی آلودگی میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا
فضاء میں آلودہ ذرات کی مقدار 214 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ۔ یہ شرح انتہائی مضر صحت سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھیئےوفاق سے اپنا حق چھین کر رہیں گے۔ محمود خان
سپریم کورٹ کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا۔ ضرورت پڑنے پر اسلام آباد میں احتجاج بھی کریں گے
مزید پڑھیئےراولپنڈی ، اسلام آباد میں موسمِ سرما کی پہلی بارش
راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات کے وقت پہلے تیز ہوا کے ساتھ آسمان پر گہرے بادل چھائے اور پھر گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوگئی۔
مزید پڑھیئےروس یوکرین جنگ،کرونا عالمی معیشت کیلئے بھاری ثابت ہوئی، آئی ایم ایف
2021ء میں عالمی معاشی شرح نمو 6 فیصد رہی جو 2022میں 3.2 اور 2023ء میں 2.7 فیصد رہ جائے گی۔
مزید پڑھیئےصدر بائیڈن سعودی عرب سے تعلقات پر نظرثانی چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس
اوپیک پلس نے نومبر سے تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اوپیک پلس کا فیصلہ عالمی معیشت اور تیل منڈی کی غیر یقینی صورتِ حال پر کیا گیا
مزید پڑھیئےپشاور میں آٹے کی تقسیم کے دوران گولی کیوں چلی ؟
فریقین آٹے کا ٹرک اپنے اپنے علاقوں میں لے جانے چاہتے تھے جس پر ہاتھا پائی ہوئی اور نوبت فائرنگ تک پہنچ گئی، پولیس
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کی پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے فنڈ کی منظوری
وزارت داخلہ اس رقم کو آنسو گیس کے شیل خریدنے، فورسز کو استعمال اور راستوں کی بندش کےلیے کنٹینرز کی فراہمی پر خرچ کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف مقدمہ ،لاہور میں احتجاج
صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے بھیکے وال موڑ پر احتجاج کیا ہے
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ کا پرندوں کے شکار پر ایک سال کی پابندی
سندھ کابینہ نےسندھ وائلڈ لائف پروٹیکشن، پریزرویشن اینڈمنیجمنٹ رولز 2022 کی منظوری دے دی جس کے تحت ایک سال تک صوبے میں پرندوں کا شکار نہیں کیا جاسکےگا۔
مزید پڑھیئےلاہور، جنرل ہسپتال سے لاپتا طالبہ کے معاملہ کا ڈراپ سین
یونیورسٹی جاتے ہوئے 22 سالہ طالبہ کی بس میں طبیعت خراب ہوئی تھی، جسے ریسکیو 1122 کے ذریعے جنرل اسپتال پہنچایا گیا
مزید پڑھیئےمسجد الحرام میں زائرین کے لئے مختلف زبانوں میں رہنمائی کی سہولت
مسجد الحرام کے دالانوں میں زائرین کی سہولت کے لیے 24 گھنٹے 50 بین الاقوامی زبانوں میں معلومات مہیا ہوں گی۔
مزید پڑھیئےلطیف نذرنے وزارت سے استعفی کیوں دیا ؟
لطیف نذر ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے مستعفی ہوئے ، وزارت سے استعفےکا مقصد الیکشن کمیشن کی پابندیوں سے بچنا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان جونیئر لیگ، راولپنڈی کی 14 رنز سے فتح
حیدرآباد کو کامیابی کے لیے 5 اوورز میں 55 رنز کا ہدف ملا۔ہدف کے تعاقب میں حیدرآباد ہنٹرز کی ٹیم 8 وکٹوں پر 40 رنز ہی بناسکی
مزید پڑھیئے