پانچ اہلکار شدید زخمی ،2 دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
بورےوالا میں دریائےستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہورہی ہے، قریبی دیہاتوں اور آبادیوں سے مکینوں کے انخلا کے لیے اعلانات کیے گئے۔
مزید پڑھیئےکویتی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کویت سے 163 مسافروں کو لے کر پرواز J9-511 صبح ساڑھے چار بجے اسلام آباد انٹرنیشنل پہنچی
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس کے 5 افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
وسیم ریاض کا ڈی پی او چنیوٹ سے سینٹرل پولیس آفس تبادلہ کیا گیا ہے۔ عائشہ بٹ کو بطور چیف ٹریفک پولیس آفیسر گوجرانوالا تعینات کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواست خارج
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے درخواستیں پر فیصلہ جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیئےدبئی سے 16 سال بعد آنیوالا نوجوان شادی کے ایک ماہ بعد قتل
منگھو پیر تھانے کی حدود میں بلوچستان سندھ کے درمیانی علاقے چونگی کے قریب فائرنگ سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا
مزید پڑھیئےشفاف انتخابات نہ ہوئے تو کوئی نتائج تسلیم نہیں کرے گا ، سراج الحق
مہنگائی کے خلاف دھرنے دینے والے آج خاموش ہیں، 13 سیاسی جماعتیں 15 مہینوں میں ایک شعبے میں بھی بہتری نہیں لاسکی ہیں۔
مزید پڑھیئے20 تاریخ سےالٹی گنتی شروع ہو جائے گی،شیخ رشید
12 اگست تک کٹی کٹا نکل آئے گا، الیکشن 60 یا 90 دنوں میں ہوتے ہیں اس کا فیصلہ 10 اگست تک ہو جائے گا
مزید پڑھیئےبھارت کاایک بار پھر پاکستان میں کھیلنے سے انکار
بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی، جب کہ ذکا اشرف اور جے شاہ کی ملاقات میں صرف ایشیا کپ کے شیڈول کو فائنل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور، مکان میں آتشزدگی ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں 6 بچے، 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، آگ شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا،
مزید پڑھیئےنوواک جوکووچ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
21 سالہ سنر نے روسی رومن سیفیولن کو 4-6 ،6-3، 2-6 ، 2-6 سے ہرا کر اپنے پہلے گرینڈ سلم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔
مزید پڑھیئےکراچی،سی ٹی ڈی کی موبائل پر بم حملہ، 3 اہلکار زخمی
نادرن بائی پاس کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی موبائل کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار شدید زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف اور پاکستان میں سٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے،امریکا
پاکستان کے لئے اقتصادی کامیابی کی مدد غیر متزلزل ہے، پاکستان کے ساتھ تکنیکی رابطہ جاری رہے گا
مزید پڑھیئےدورہ سری لنکا، پریکٹس میچ میں شاہین آفریدی، حسن علی کی عمدہ بولنگ
کامندو مینڈس کو وکٹ کیپر سرفراز کے ہاتھوں کیچ کروایا، کاوشکا انجولا کو بولڈ کیا جبکہ شاہین کی گیند پر وکرما سنگھے کا کیچ سلپ میں عبداللّٰہ شفیق نے کیا
مزید پڑھیئےپاکستان جی ڈی پی سے 100 گنا زیادہ قرض لے چکا ہے، مشتاق احمد…
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت نے 1 سال میں 15 ہزار ارب روپے کا قرض لیا۔ یومیہ 34 ارب کا قرض لیا گیا
مزید پڑھیئےٹریفک حادثے میں زخمی پی آئی اے کی سینئر پرسر انتقال کر گئیں
کیبن کریو کو ڈیوٹی کے لیے رات میں سڑک کے ذریعے سفر کرانا پاکستان سول ایوی ایشن اور انٹرنیشنل سول ایوی ایشن کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئےسنجے دت کا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار
سنجے دت نے جاوید میانداد کی ویڈیو پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا اور کہا کہ جاوید بھائی بہت دن کے بعد اپ کو دیکھا تو بہت اچھا لگا اور مزہ آیا۔
مزید پڑھیئےسنگجانی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن تصادم سے متعدد زخمی
خواتین اور ایک اہل کاربھی شامل- سی ڈی اے شعبہ انفورسمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ۔ایف سی طلب
مزید پڑھیئےسمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنا ہمارا فرض ہے، نوازشریف
ہماری سیاست خدمت کی سیاست ہے جس میں لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے اور ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنا ہے
مزید پڑھیئے13سے 17جولائی تک مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
آج شام سے مزید ہوائیں داخل ہونے۔کشمیر۔خطہء پوٹھوہارمیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب رات گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ کی آمد پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، ہسپتال میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ،پاکستان کے کولکتہ میں ہونیوالے میچز کے ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان
ایڈن گارڈنزمیں ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 900 جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 ہزار بھارتی روپے ہوگی
مزید پڑھیئےاسلام آباد،گولڑہ موڑ پر مسافر بس نے 5 افراد کوکچل ڈالا
بے قابو بس نےکئی موٹرسائیکلوں کو کچل دیا اور ایک رکشہ کوبھی ٹکر مار دی۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگانے والا باپ بیٹے سمیت جاں بحق
باپ اور بیٹا دم گھٹنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے، لاشوں کی تلاش جاری
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا ایپ کے ذریعے قرض لینا نوجوان کی موت بن گیا
42 سالہ مسعود نے مبینہ طور پر 13 ہزار کا قرض لیا تھا جو سود لگنے سے 7 لاکھ روپے ہوگیا
مزید پڑھیئےساڑھے 3 سال حکومت کرنے والا پلانٹڈ تھا، مولانا فضل الرحٰمن
ہم نے اس کا جنازہ نکالا ہے، دفن بھی ہم ہی کریں گے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی اسرائیل کے ایجنٹ ہیں، شیری رحمٰن
ایک اسرائیلی شہری پی ٹی آئی کوفنڈنگ کیوں کر رہا ہے، ہمیں آج جواب مل گیا ہے، عطا تارڑ
مزید پڑھیئےآرٹس کونسل کراچی کے صدراحمد شاہ کو امریکا میں کلچرل ایوارڈ سے نوازاگیا
ایوارڈ پاکستان میں ثقافت، ادب اور فنون لطیفہ کی ترقی فروغ اور غیر معمولی خدمات انجام دینے پر دیا گیا
مزید پڑھیئےذکااشرف کی جے شاہ سے ملاقات،ایشیا کپ دیکھنے کی دعوت
ملاقات آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر اور خوشگوار ماحول میں ہوئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول، وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کے مشکور
شہباز شریف نے پاکستان کے لئے فراخدلانہ اور غیر متزلزل حمایت پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos