اے ایمان والو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قومی اسکواڈ موجود،مگر میچ فنشر نہیں ہے، شاہد آفریدی
ہم سمجھتے ہیں کہ خوشدل اور آصف علی ایسا کرنے کی اہلیت رکھےہیں لیکن وہ اب تک خود کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے ازسرنو سفارتی کوششوں کی تجویز
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفتر خارجہ کو ہر 2ہفتے بعد پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی آڈیو لیکس پر فواد چوہدری کا ردعمل آ گیا
"نئی لیکس سے صرف یہ کنفرم ہوتا ہے کہ امریکی مراسلہ وزیراعظم سے چھپانے کی کوشش کی گئی "۔
مزید پڑھیئےڈار بھی خوار ہوگا،شیخ رشید
جو آڈیو اور ویڈیو کا کام کرتے تھے اب وہ خود اس میں پھنس چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹرانس جینڈر ایکٹ قرآن و سنت کے صریح منافی قرار
خواجہ سرائوں کے حقوق کی آڑ میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کا بیرونی ایجنڈا ہے-علمائے کرام
مزید پڑھیئےآڈیولیکس کا موسم ۔ عمران خان کی بھی تہلکہ خیز آڈیو سامنےآ گئی
سائفر کے معاملے پر آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں ہم نے صرف اس پرکھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا۔
مزید پڑھیئےایف 16 طیارے۔ امریکا نے بھارتی اعتراض مسترد کردیا
پاکستان کا ایف 16پروگرام دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے ہے،ہماری ذمے داری ہے کہ جسے فوجی سامان فراہم کریں اسے مین ٹیننس بھی دی جائے۔امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئے’’ڈالر کا ریٹ وقتی طور پر مزید گر سکتا ہے‘‘
روپے کی قدر میں استحکام ڈار کی پالیسیوں سے مشروط ہے-زر مبادلہ کے ذخائر میں سیلاب متاثرین کی عالمی امدادی رقوم بھی اضافہ کرینگی-
مزید پڑھیئےپاکستان روشن خیالی میں برطانیہ سے آگے نکل گیا
متنازع ٹرانس جینڈرایکت میں میڈیکل بورڈ کی شق شامل کرنے پرحکومت آمادہ نہیں،انگلینڈ میں طبی تشخٰص کے بغیر کوئی اپنی جنسی شناخت تبدیل نہیں کرا سکتا۔
مزید پڑھیئےانٹربورڈ کراچی، پرچوں کی ’’مشین کوڈیفیکیش’’ کا منصوبہ ناکام
انٹر سال دوئم (پری انجینیئرنگ اور پری میڈیکل) کی لاکھوں امتحانی کاپیوں کی جانچ سے قبل ماضی کی طرح دستی (مینوول) کوڈیفیکیش ہی کرالی گئی
مزید پڑھیئےپاناما جیسے ڈرامے بند کریں،ملک کو چلنے دیں ۔اسحاق ڈار
ہمارا پہلا ہدف روپے کو مستحکم کرنا اور دوسرا مہنگائی کی سطح کم کرنا ہے۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےصدر سے وزیراعظم کی ملاقات،آڈیو لیکس معاملے پرگفتگو
یہ ملاقات اسحاق ڈار کی حلف برداری تقریب سے قبل ہوئی جس میں آڈیو لیکس کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی، ذرائع
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہزاد خالد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر دفاع بننے پر بھی مبارکباد دی
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار 5 سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آمدن سے زائد اثاث جات ریفرنس میں خود کو پانچ سال بعد احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس45 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا
سرمائے کا مجموعی حجم 80کھرب روپے سے تجاوزکر گیا جبکہ 77فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
مزید پڑھیئےگیس کے ذخائر میں کمی، سردیوں میں بحران کا خدشہ
دنیا میں گیس 2 سے 3 فیصد مہنگی ہوچکی ہے، مارکیٹ کے حالات کو دیکھتے ہوئے گیس نہیں خرید سکتے,سیکریٹری پیٹرولیم علی رضا بھٹہ
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کا حلف اٹھا لیا
صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود، اپوریشین کا شور شرابہ
مزید پڑھیئےنسیم شاہ کی طبیعیت ناساز ، اسپتال منتقل
آج کھیلنے کا امکان ختم، اسپینر ابرار پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے، عثمان قادر کو بھی آرام کا مشورہ
مزید پڑھیئےڈالر مزید سستا، 231 روپے کا ہو گیا
انٹربینک میں ڈالر 2 روپے41 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 231 روپے50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا
مزید پڑھیئےآئیسکو نے ایک بار پھر صارفین پرقیامت ڈھا دی
اگست کے بعد ستمبرکے بجلی بلوں میں بھی فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بھاری سرچارج لگا دیا۔ صارفین چیخ اٹھے ۔عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔
مزید پڑھیئےطالبان نے روس کیساتھ معاہدے پر دستخط کردیے
معاہدے کی تصدیق کی اور بتایا کہ روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول، 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن
کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 438 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 41518 پر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےوطن واپس پہنچتے ہی قرضے 1350ارب کم ہوگئے: اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں پیش ہونےکا حکم
پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ عمران خان کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونا ہوگا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوگی: وزیراعظم
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی توکیاہم سے مشورہ کیا تھا؟ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق جو بھی فیصلہ کریں گے قانون، آئین کے مطابق کریں گے
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کی کمی
۔10 گرام سونا 1243 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 614 روپےکا ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 3 ڈالر کم ہو کر 1637 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے سستا
ن لیگی رہنما اسحا ق ڈار کی وطن واپسی کی خبر کے ساتھ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ آج بھی جاری رہا۔
مزید پڑھیئےاسد قیصرکی درخواست خارج ، FIA کو انکوائری جاری رکھنے کا حکم
ایف آئی اے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ پر تحقیقات کر رہا ہے، جس کے خلاف سابق اسپیکر نے عدالت میں درخواست دائرکر رکھی تھی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، وزیر خزانہ سمیت اہم وزرا بھی شریک ہوں گے
مزید پڑھیئے