تازہ ترین

جمالی گوٹھ  میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی: سپرہائی وے جمالی گوٹھ میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔مقتولہ کے شوہر نے  پولیس کو  بتایا کہ وہ گھر آیا تو بیوی کی پھندا لگی لاش دیکھی، نامعلوم ملزمان اس کی بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے اہل …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم شہباز شریف کا آج ہونیوالا کوئٹہ کا دورہ منسوخ

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے آج ہونے والا کوئٹہ کا دورہ منسوخ کردیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو آج کوئٹہ کا دورہ کرنا تھا۔ وزیراعظم کو صوبے میں سیلاب کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینا تھا۔ دوسری جانب چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت مون سون  بارشوں کے نقصانات کے …

مزید پڑھیئے

ایک ہی راستہ ہے شفاف الیکشن کروائے جائیں، عمران خان

” طاقتو ر کیلیے قانون اور ، کمزور کیلیے اور ہے “۔فائل فوٹو

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک سیاسی بحران ختم نہیں ہوگا معیشت اوپرنہیں جائیگی، ایک ہی راستہ ہے صاف اورشفاف الیکشن،چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں ہمیں ان پراعتماد نہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں چیف الیکشن کمشنر نے …

مزید پڑھیئے

کراچی میں چئیرمین ،وائس چئیرمین کیلئے 6614 امیدوار مد مقابل

24 جولائی کو کراچی ، حیدرآباد کے 16 اضلاع میں پولنگ ہوگی (فائل فوٹو)

کراچی : سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 24 جولائی کو کراچی اورحیدرآباد کے 16 اضلاع میں پولنگ ہوگی ان میں حیدرآباد کے 9 اور کراچی کے 7 اضلاع شامل ہیں۔ چئیئرمین اوروائس چئیرمین کے نشستوں کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کے 6614 امیدوار بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے …

مزید پڑھیئے

بیوی پرنازیبا جملے کسنے پر بھارتی اہلکار نے3 ساتھی مارڈالے

واقعہ ریاست سکم کے علاقے حیدرپور میں پیش آیا (فائل فوٹو)

نئی دہلی: بھارت میں پولیس اہلکار نے بیوی کے بارے میں نازیبا بات کرنے پراپنے 3 ساتھیوں کو مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست سکم  کے پولیس کے اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 3 ساتھی اہلکاروں کو قتل کردیا۔ یہ واقعہ حیدر پور کے علاقے میں واٹر پلانٹ میں …

مزید پڑھیئے

صدر عارف علوی 2 دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔صدر عارف علوی دورے کے دوران گورنر ہاؤس پنجاب میں مختلف اجلاسوں کی صدارت اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف ایکسپو سنٹر میں بھی ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیئے

فاروق ستار کا آزاد پاکستان پینل کے نام سے الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی اور حیدرآباد میں آزاد پاکستان پینل کے انتخابی دفاتر کھول دیئے گئے ہیں،فاروق ستار(فائل فوٹو)

کراچی:ایم کیوایم بحالی کمیٹی کےسربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا این اے 245 ضمنی انتخاب اوربلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا  سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ میں اورخالد مقبول صدیقی ساتھ کھڑا ہونا چاہتے تھے،میری ان سے تین ملاقاتیں ہوئیں،30 جون کو …

مزید پڑھیئے

لاہورمیں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی کو مارڈالا

مقتولین  پر ایک سال قبل بھی حملہ ہوا تھا(فائل فوٹو)

لاہور: لاہور کے علاقے باغبانپورہ  میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں اوربیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق شادی پورہ میں نامعلوم ملزمان نے سیڑھی لگائی اورچھت پر سوتے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی کی کامیابی، پی پی سینٹرایگزیکیٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

(فائل فوٹو)عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔وزیر خارجہ

کراچی: پنجاب میں ضمنی انتخابات  میں تحریک انصاف کی واضح برتری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زراری کی زیر صدارت  سینٹرل  ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے بلاول ہائوس کراچی …

مزید پڑھیئے

عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں  21 جولائی تک  توسیع

درخواست بابر اعوان اور علی بخاری کے ذریعے عدالت میں دائر کی گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کردی ہے۔ ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد میں  لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں عبوری …

مزید پڑھیئے