تازہ ترین

384 جاپانی ارکان پارلیمنٹ کا روس میں داخلہ بند

ماسکوسے جاری بیان کے مطابق روس کے خلاف غیر دوستانہ یا مخالف پوزیشن اختیارکررکھی ہے (فائل فوٹو)

ماسکو:روس نے384 جاپانی ارکان پارلیمنٹ کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  جاپان کے ان ارکان پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جنہوں نے روس کے خلاف غیر دوستانہ یا مخالف پوزیشن …

مزید پڑھیئے

شہداد پور میں دوران بارش دیوار گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

نواب شاہ میں بھی نشیبی علاقے زیر آب۔ گھروں میں پانی داخل۔بجلی نظام درہم برہم ہوگیا(فائل فوٹو)

شہداد پور/نوابشاہ:شہدادپو،نواب شاہ میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب،دیوار گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق تعلقہ شہداد پوراور مختلف دیہی علاقوں لندو، مقصودہ رند، قصبہ ملدسی گوٹھ، معروف ڈاہری گوٹھ، گوٹھ شجاع جکھرو میں تیز بارش ہوئی، بارش کے پانی سےشہر کے نشیبی علاقوں میں …

مزید پڑھیئے

این اے 245 میں پولنگ تاریخ تبدیلی کیلئے پی ایس پی کی درخواست مسترد

چیف سیکرٹری سندھ کی درخواست پربلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیاگیا (فائل فوٹو)

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخابات 27 جولائی کے بجائے 31 جولائی کو کرانے سے متعلق درخواست کو نمٹا تے ہوئے ووٹنگ کے دن کی تبدیلی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت کا اپنے حکم میں کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات 27 …

مزید پڑھیئے

بلال کاکا قتل کیس میں دوسرا ملزم بھی پکڑا گیا

پولیس کے مطابق افضل پٹھان بھی قتل میں ملوث ہے- پہلے گرفتار ملزم کا مزید ریمانڈحاصل کرلیا گیا (فائل فوٹو)

حیدرآباد : حیدرآباد پولیس نے بلال کاکا کے مقدمہ قتل میں ایک اور ملزم افضل پٹھان کو گرفتار کر لیا، پہلے سے گرفتار ملزم شہسوار پٹھان کو مزید سات روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ حیدرآباد پولیس نے گزشتہ دنوں تھانہ بھٹائی نگر کی حدود …

مزید پڑھیئے

میرپورخاص میں پختون برادری کی ریلی-سندھی پٹھان بھائی بھائی کے نعرے

ریلی کے شرکا نے بلال کاکا کے قتل اور پرتشدد واقعات کی مذمت کردی (فائل فوٹو)

میرپور خاص : پختون برادری کی جانب سے امن بھائی چارہ ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء سندھی پٹھا ن بھائی بھائی کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے  حیدرآباد میں بلال کاکا قتل کے واقعہ کے بعد پید ا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد میرپورخاص میں پختون برادری …

مزید پڑھیئے

ضمنی انتخابات میں پاک فوج ،رینجرز اورایف سی تعیناتی کی تیاری

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی زیر صدارت اجلاس میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے (فائل فوٹو)

 اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں امن وامان برقرار رکھنے  پاک فوج،رینجرز اور ایف سی  تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا۔ اس ضمن میں  وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم  اجلاس ہوا ہے ۔جس میں  وزیرداخلہ پنجاب عطااللہ تارڑ، سیکریٹری داخلہ یوسف …

مزید پڑھیئے

سرکاری اساتذہ کی کڑی نگرانی -اسکولوں میں بائیو میٹرک ڈیوائس کی تنصیب شروع

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ  نے عملے کی دن میں 3 مرتبہ حاضری لگا نے کی ہدایت کردی(فائل فوٹو) 

کراچی : سندھ کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کےلیےاہم قدم اٹھاتے ہوئےحکومت نےاسکولوں میں با ئیو میٹرک ڈیوائس لگانے کا عمل شروع کرد یا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری کے باعث خراب تعلیمی صورت حال کی بحالی کے …

مزید پڑھیئے

کابل میں لاپتہ 4 پاکستانی طلبہ بحفاظت واپس آگئے

وفاقی وزیر ساجد طوری نے طلبہ کے والدین سے رابطہ کرکے واپسی سے متعلق آگاہ کیا(فائل فوٹو)

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیزساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 7 روز قبل لاپتہ ہونے والے طلبا بحفاظت واپس آگئے ہیں، جب کہ طلبا کے اہلخانہ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ ایک بیان ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ طلباء کے …

مزید پڑھیئے

جعلی پاسپورٹ پربیرون ملک جانیوالا افغان شہری گرفتار

ملزم  صادق سے جعلی پروٹیکٹر، جعلی پاسپورٹ ویزہ برآمد(فائل فوٹو)

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے افغان شہری کو گرفتارکرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن کراچی ایئر پورٹ کی جانب سے غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ اسی تناظر میں جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے حامل صادق نامی افغان شہری کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی …

مزید پڑھیئے

ن لیگ کے جلسے میں ایک شخص جاں بحق

اسٹیج پر موجود راجہ حسن اختر کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے(فوٹوفائل)

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے کلر سیداں میں سیاسی پاور شو کے دوران اسٹیج پر موجود شخص حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسا   ریسکیو ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والے شخص کی شناخت راجہ حسن اختر کے نام سے ہوئی جنہیں ن لیگ کے جلسے کے …

مزید پڑھیئے

حیدرآباد میں قتل بلال کاکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

پولیس کے مطابق افضل پٹھان بھی قتل میں ملوث ہے- پہلے گرفتار ملزم کا مزید ریمانڈحاصل کرلیا گیا (فائل فوٹو)

  حیدرآباد :حیدرآباد کے ہوٹل میں مبینہ طور پر بل ادائیگی کے جھگڑے کے دوران قتل کیے جانے والے شہری بلال کا کا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ۔  رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے جسم پرگولی کے نشانات نہیں ملے جبکہ سر پر زیادہ چوٹیں آنے اور پھیپھڑے پھٹنے …

مزید پڑھیئے

خوشاب میں شادی کی پہلی رات ہی دلہا نے دلہن کو مار ڈالا

خوشاب:خوشاب کے علاقے مٹھہ ٹوانہ کے محلہ چاہلانوالہ میں شادی کی پہلی رات دلہا نے دلہن کو قتل کردیا۔ پولیس نے اطلاع پربروقت کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر کو فرحت حیات کو حراست میں  لے کر شواہد محفوظ کر لئے۔ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی …

مزید پڑھیئے

سندھ میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے پر 48 افراد زیر حراست

 سندھ حکومت نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا(فائل فوٹو)

کراچی: سندھ میں  سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شائع کرنے پر کریک ڈاؤن میں  سہراب گوٹھ واقعہ میں ملوث 48 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام مین نے سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند دن پہلے حیدر آباد …

مزید پڑھیئے