اوسلو(امت نیوز)ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانی خاتون نے قرآن پاک کی توہین روکنے کیلئے اپنی جان داؤ پر لگادی۔ انتہا پسند اور معلون نارویجین رہنما لارس تھورسن نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اوسلو کے مسلم اکثریتی علاقے میں ایک بار پھر قرآنی نسخہ جلانے کی ناپاک جسارت کی جسے …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عطا تارڑکے عمران خان پر منشیات استعمال کرنے کے سنگین الزامات
لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے لاہور میں صوبائی وزیر ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کا سوال جواب دیتےے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کرنا ہو تو منشیات استعمال کرنے کے کیس میں بھی گرفتار کر سکتے ۔ عطا …
مزید پڑھیئےامریکہ نے تائیوان پر چینی حملے کا امکان مسترد کردیا
واشنگٹن: امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک ملے کا کہنا ہے کہ تائیوان پر چین کے فوری حملے کا کوئی خطرہ نہیں ہے مگر امریکہ بہت قریب سے اس صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ جنرل مارک ملے نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ چین واضح طور پر …
مزید پڑھیئےروسی شہراسرار دھماکوں سے لرزاٹھا-3ہلاک
کیف:یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی شہر میں پُراسرار دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق روسی شہر بیلگوروڈ میں اچانک خوفناک دھماکے شروع ہوگئے،جن سے متعدد رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا، کئی گھروں میں آگ لگ …
مزید پڑھیئےدوکوہان والے اونٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز!
کراچی : عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سپرہائی وے کی مویشی منڈی میں خرید وفروخت عروج پر ہے ۔منڈی میں جہاں بیل اور بکرے تیزی سے فروخت ہورہے ہیں وہیں دوکوہان والے اونٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ نواب شاہ سے آئے بیوپاری حیدر کا کہنا ہے …
مزید پڑھیئےبھارت سے علیحدگی کیلئے اٹلی میں سکھوں کا ریفرنڈم
روم: اٹلی میں ہزاروں سکھوں نے اقلیتوں پر مظالم ڈھانے والے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کے لیے ریفرنڈم کا انعقاد کیا، جس میں الگ وطن کا خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا۔ جب کہ سکھ برادری نے ریفرنڈم سے قبل روم ریلی نکالی میں ہزاروں افرادشریک تھے جن …
مزید پڑھیئےعید پر لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوگی- خرم دستگیرنے ہاتھ کھڑے کرلئے
گواجرانوالا: وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ عید پر لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہو سکتی تاہم بجلی کی لوڈشیڈنگ میں واضح کمی ہوگی۔ گوجرانوالا میں پریس کانفرنس کے دوران خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ ایک فارمولے کے تحت ہوتی ہے ۔ بل دینے والے فیڈز پر …
مزید پڑھیئےامریکی ریاست فلوریڈا میں خطرناک گھونگھوں نے دہشت پھیلادی
فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں بڑی جسامت والے گھونگھوں نے دہشت پھیلادی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے پورٹ رِچی میں افریقی قسم کے خطرناک گھونگوں کی وجہ سے شہر میں دو سال کا قرنطینہ نافذ کردیا گیا ہے۔ اس افریقی آبائی جاندار میں پھیپھڑوں کو متاثر کرنے والا کیڑا موجود …
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف ریفرنس اسپیکرکو بھجوا دیا۔ ایاز صادق
ریفرنس توشہ خانہ سے متعلق بھجوایا گیا،اسپیکر 30 دن میں ریفرنس کا فیصلہ کریں گے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دینے پرشہری عدالت پہنچ گیا
سیاستدانوں کو گدھا کہنے سے گدھوں کی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےپٹرولیم ڈیلرز نے 18جولائی سے ہڑتال کی دھمکی دیدی
ان کا کمیشن مارجن 6 فیصد نہ کیا گیا تو وہ احتجاجاً پٹرول پمپس بند کردیں گے۔عبدالسمیع خان
مزید پڑھیئےسندھ میں مارکیٹیں اور بازار جلدی بند کرنے کی پابندی ختم
کاروبار اور مارکیٹیں جلدی بند کرنے کا حکم نامہ 10 جولائی تک معطل کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بند پاور پلانٹس فوری بحال کرنے کا حکم
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے رپورٹ فوری طور پر پیش کی جائے جس میں لوڈشیڈنگ کو وجوہات واضح کی جائیں۔اجلاس
مزید پڑھیئےامریکی اسکولوں میں مفت لنچ کی سہولت ختم
ٹرمپ دور میں ایک کروڑ بچوں کیلئے خصوصی پروگرام شروع ہوا تھا- جولائی آتے ہی مفت کھانا بند- معاشی صورتحال وجہ قرار- سالانہ ایک ارب ڈالر کی بچت ہوگی-
مزید پڑھیئےکورونا سے مزید دو افراد جاں بحق
گزشتہ24 گھنٹے کے دوران 16 ہزار 755 ٹیسٹ کئے گئے۔ چھ سو پچاس نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےلوٹ کر کھا گئے پاکستان۔۔۔۔بشریٰ، گوگی اور کپتان
فرح گوگی نے 10 ایکڑ کا انڈسٹریل پلاٹ جو60 کروڑ روپے مالیت کا تھا وہ پلاٹ 8 کروڑ 30 لاکھ روپے میں اپنے نام کروایا، احسن جمیل نے جعلی بینک گارنٹی لے کرپلاٹ اپنے نام منتقل کروایا جبکہ بشریٰ بی بی بنی گالہ میں بیٹھ کرڈیل کرتی تھی۔عطا تارڑ
مزید پڑھیئےحکومت کا8 سے 12جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان
وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےرنگ روڈ اسکینڈل۔سابق کمشن سمیت 13 افسران کو بے گناہ قرار دیا گیا
رنگ روڈ اسکینڈل میں ملوث افسران پرالزامات کی تحقیقات وزیراعظم کی سربراہی میں کی گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پھر موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
اتوار سے داخل ہونے والا سسٹم پانچ جولائی تک سندھ میں رہے گا۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےشیرانی کے قریب کوچ حادثے کا شکار،19 افراد جاں بحق
12 زخمی ہوگئے۔کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی۔
مزید پڑھیئےافغان لویہ جرگہ نے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ کردیا
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے لویہ جرگہ کے شرکا نے عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں تین روزہ لویہ جرگہ کا اختتام ہوگیا ہے، جرگے میں مختلف قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ جرگے میں منظور کی جانے والی …
مزید پڑھیئےلینڈ سلائیڈنگ سے بھارتی فوج کا کیمپ تباہ۔ 26 ہلاک
نئی دہلی:بھارتی ریاست منی پور میں مٹی کا تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیمپ تباہ ہوگیا جس کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جب کہ 37 افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہیں جن کے زندہ بچ جانے کے امکانات معدوم ہوگئے۔ بھارتی …
مزید پڑھیئےچارسدہ میں صحافی کا قتل، ملزمان فرار
پشاور:خیبرپختون کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد نے نجی ٹی وی اور روزنامہ کے نمائندے افتخار احمد کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ چارسدہ کے علاقے شبقدر میں نامعلوم افراد نے افتخار احمد پر قاتلانہ حملہ کیا جس میں وہ شہید ہوگئے۔ پولیس نے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد مقتول …
مزید پڑھیئےامریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی : امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں، ان کی عمر 80 برس تھی اور وہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد مدینہ بلاک7گلشن اقبال (کراچی) میں ادا کی گئی۔ یاد رہے گزشتہ ماہ اسلام آباد …
مزید پڑھیئےپنجاب میں رات 9 بجے بازار اورمارکیٹیں بند کرنیکی پابندی ختم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عید کی چاند رات تک عوام اور تاجر برادری کے لئے بازار اور مارکیٹیں رات دیر تک کھولنے کی اجازت دے دی۔لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رات 9 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی ختم انہوں نے اعلان کیا کہ پنجاب بھر …
مزید پڑھیئےملک کے اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ملک کو ان چوروں سے بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے۔ اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا …
مزید پڑھیئےچھوٹے بچے کی جادوگری نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا
ایک اسکول کے بچے کی چھوٹے پتھروں سے جادوئی کرتب دکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ ویڈیو اس قدر مقبول ہو چکی ہے کہ 9 جون کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیے جانے کے بعد اسے 128 ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔ ویڈیو میں ایک بچے …
مزید پڑھیئےشعیب اختر سعودی مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج ادائیگی کیلئے روانہ
ریاض : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ میں سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی …
مزید پڑھیئےمحنت کش نے شہری کے گمشدہ 30 لاکھ کی رقم واپس لوٹا دی
کراچی: کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے محنت کش نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے شہری کی گمشدہ 3ملین کی خطیررقم پولیس کے ذریعے واپس لوٹا دی۔ رقم گرنے کا واقعہ مین روڈ لی مارکیٹ بغٖدادی لیاری میں پیش آیا جہاں تاجر کا ملازم 30 لاکھ روپے کا …
مزید پڑھیئےپنجاب سے ٹی ٹی پی، داعش کے 9 دہشتگرد پکڑے گئے
آپریشن گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،ملتان اور راولپنڈی میں کیا گیا،بارودی مواد، خودکش جیکٹس برآمد(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئے