ملک میں کوئی صدارتی نظام نہیں آرہا، کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل،اپوزیشن بڑے شوق سے اپنا شوق پورا کرلے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قائد اعظم ریذیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والا دہشت گرد 9 برس بعد گرفتار
گرفتار دہشت گرد سال 2013 میں زیارت ریذیڈنسی حملے میں ملوث تھا،سی ٹی ڈی ترجمان
مزید پڑھیئےسابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی…
کوئی ریلیف لینا ہو تو نئی درخواست دائر کریں، ای سی ایل سےنام نکالنےکے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےعتیق الرحمان اپنی دلہن کو گھر لے جائے۔اداکارہ میرا کی والدہ کا پیغام
’’ شرعی قوانین کے مطابق میرا کا جو نان نفقہ بنتا ہے وہ ادا کرے۔ میں اس معاملے میں صلح کروانے میں بھی اپنا کردار ادا کروں گی۔‘‘
مزید پڑھیئےپٹرولیم بحران کے الزام میں گرفتارسابق ڈی جی اوگرا کی ضمانت منظور
عدالت نے تمام ملزمان کو 5،5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں221 پولنگ اسٹینز پر دوبارہ پولنگ13 فروری کوہوگی
اعلان کردہ پولنگ اسٹیشنز پر توڑ پھوڑ اورہنگامہ آرائی کے واقعات ہونے کے باعث پولنگ روک دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس مزید 29 زندگیاں نگل گیا
24 گھنٹے میں مزید چھ ہزار 47 کیسز رپورٹ ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےسال 2022 کی سرکاری تعطیلات کی تٖفصیلات جاری
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، 23 مارچ یوم پاکستان، یکم مئی یوم مزدور، 3، 4، 5 مئی عید الفطر، 10، 11، 12 جولائی عید الاضحی7، 8 اگست عاشورہ محرم، 14 اگست یوم آزادی، 9 اکتوبرعید میلاد النبیؐ، 25 دسمبر یوم قائد اعظم کے موقع پر سرکاری تعطیلات ہوں گی۔
مزید پڑھیئےآج لاہور قلندرزاور پشاور زلمی ٹکرائیں گے
میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک فتح آئی ہے ۔
مزید پڑھیئےڈیفنس میں خاتون نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی
متوفیہ کی شناخت 30 سالہ سائرہ ارم زوجہ نذیر الحق کے نام سے کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس عمرعطا بندیال نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرا اور سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ مسلح افواج کے سربراہان اور وکلاء سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےہمارے حکمرانوں کا انجام بھی اشرف غنی جیسا ہو گا۔مولانا فضل الرحمن
جب ہم میدان میں اتریں گے تو حکمراں بھاگ جائیں گے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےآج کا دن ہماری کامیابی کادن ہے۔ خالدمقبول صدیقی
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ایم کیوایم پاکستان نے کارکنوں کو بہادر آباد مرکز طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین اور شہبازشریف کے کیسزکے تفتیشی افسران تبدیل
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید علی مردان شہبازشریف کے کیس کی تحقیقات کر رہے تھے جبکہ سید علی مردان ، بشیر میمن کے خلاف تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی نے سینیٹ کی توہین کی۔یوسف رضا گیلانی
ایوان کے اندر جواب دوں گا، جب میں اسپیکر تھا یہ میرا پارلیمانی لیڈر تھا، محترمہ نے مجھے کہا تھا کہ اسے کچھ سکھاؤں، یہ آج مجھے سکھانے آئے تھے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کی حکومت نےخاتون صحافی کو ملک واپس آنے کی اجازت دiدی
شارلٹ جیسے لوگوں کے لیے خاص حالات میں استثنیٰ کی اجازت ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بار جھوٹ بول کرعدالت پہنچ گئی۔وزیر اعظم
بارکواگراس میں کوئی برائی نظر نہیں آتی تو غریبوں کو جیلوں میں کیوں رکھا ہوا ہے ساری جیلیں کھول دی جائیں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےڈاکٹرزنے نواز شریف کو سفر سے روک دیا
انجیو گرافی کے بغیر لندن سے نہ جائیں،اگرعلاج کے بغیر پاکستان گئے توان کی حالت بگڑ سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ ڈرامہ قراردیدیا
یہ ایک بکا ہوا اپوزیشن لیڈر ہے کیا آپ کو دکھائی نہیں دیتا، یہ جھوٹ بولتے ہیں، یہ اپوزیشن لیڈر رہیں گے اور اس سے چپکے رہیں گے۔سینیٹ اظہار خیال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل کریں گے۔مراد علی شاہ
یہ کہنا کہ وزیر اعظم، وزیراعلیٰ اور کابینہ کے اختیارات لوکل کونسلز کو دیے جائیں تو کیا باقی سب گھر بیٹھ جائیں ؟۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملک بھر میں گھرگھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان
25لاکھ افراد بوسٹر ڈوز لگوا چکے ہیں، بوسٹر ڈوز لگوانے سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کےصوبائی وزیر شاہ محمد خان بیٹے سمیت نااہل قرار
بکا خیل پولنگ اسٹیشن پر حملے سے متعلق کیس میں شاہ محمد کو پانچ سال کیلیے نااہل قرار دیا گیا ہے،
مزید پڑھیئےلاہور کے بعدکراچی اور پشاور میں بھی بخارکی دوا مارکیٹ سے غائب
عام بخار اورکورونا سے بچاؤ کی دوا بھی مارکیٹ سے غائب ہے جس کے نتیجے میں پریشان حال مریضوں اوران کے لواحقین کو جان کے لالے پڑ گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں جمعرات سے دوبارہ سردی بڑھنے کی پیش گوئی
کراچی میں جمعرات سے بلوچستان کی شمالی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےعدالت نے اداکارہ میرا کوعتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا
جج مظہر حسین نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس۔سیکریٹری الیکشن کمشنرانچارج مقرر
ابھی تک مکمل کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں، ڈی جی لا نے کہا کہ سات سے آٹھ والیم باقی ہیں ،آج شام تک فراہم کردیں گے۔ وکیل اکبر ایس بابر
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کے خلاف آئینی درخواست پر اعتراض لگ گیا
درخواست گزارانفرادی شکایت لے کرآیا جو 184/3کے دائرہ کار میں نہیں آتی۔رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےایل پی جی فی کلو 10 روپے مہنگی ہوگئی
ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈرکی قیمت 2439 روپے 93 پیسے مقررکردی گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا ترمیمی ایکٹ2021 ءکی پانچ سے زائد شقیں واپس لینے کا فیصلہ
اک سرزمین پارٹی(پی ایس پی)سےامورطےپاجانےکےبعدآئندہ ہفتے سندھ اسمبلی اجلاس بلائےجانےاورترمیمی بل2022 منظورکرائےجانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا
سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پرایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو پیش ہونے کا بھی حکم دیا۔
مزید پڑھیئے