28 جنوری کو نیشنل-سپرہائی ویز سمیت کراچی میں دھرنے ہوں گے- لسانیت کی آگ نہیں بھڑکنے دیں گے-حافظ نعیم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مزید4 لاشیں برآمد ۔5 ماہی گیر وں کی تلاش جاری
کیٹی بندر میں کشتیاں ڈوبنے سے اموات کی تعداد 7 ہوگئی۔نیوی اور ایدھی کے غوطہ خوروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سندھ میں اجرت 19 ہزار روپے کردی
دو ماہ میں ویج بورڈ- سندھ حکومت اتفاق رائے سے کم سے کم اجرت مقرر کریں-عدالت عظمیٰ-بین الصوبائی آرگنائزیشن کی درخواست الگ کردی۔
مزید پڑھیئےبریگیڈئیر(ر) مصدق عباسی شہزاد اکبر کی جگہ تعینات
مشیربرائے احتساب کا نوٹیفیکشن جاری- درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا- سابق ڈی جی نیب بھی رہ چکے ہیں.
مزید پڑھیئےلندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر سکھوں کا مظاہرہ-ترنگا نذرآتش
کشمیریوں کے ساتھ ساتھ سکھوں نے بھی بھاری یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ کارکنوں کا کراچی پریس کلب پردھاوا-قبضے کی دھمکی
خالد مقبول صدیقی نے تعارف کرایا تو انہیں داخلے کی اجازت دے دی گئی،درجنوں کارکنان بھی ان کے پیچھے کلب میں زبردستی گھس آئے،روکنے پر عملے سے بدکلامی کی،منیجر پریس کلب کو مغلظات بھی بکیں ۔
مزید پڑھیئےمتحدہ کی شہر بند کروانے کی کوشش ناکام
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گلشن -لائنزایریا جزوی بندکروائی دکانیں کھلوادیں-ہڑ تال سے تاجروں کا انکار-ٹریفک رواں دواں
مزید پڑھیئےمتحدہ کا وزیر اعلیٰ ہائوس پراحتجاج۔ پولیس نے منٹوں میں کچل دیا
صداقت حسین کا سر پھٹ گیا ۔ سابق ٹاؤن ناظم حنیف سورتی کی آنکھ ضائع۔اسلم نے دوران علاج دم توڑا۔ کارکنوں نے میٹروپول سگنل پر رکاوٹیں توڑ ڈالیں۔ آج ّ یومِ سیاہ منانے کا اعلان
مزید پڑھیئےصدرِ مملکت نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کرلیا
ان کا بطور مشیرِ داخلہ و احتساب استعفیٰ 24 جنوری سے منظورکیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبریگیڈیئر(ر) مصدق عباسی کو معاون خصوصی احتساب بنائے جانے کا امکان
شہزاد اکبرکی جگہ نئے ناموں کے لیے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشاورت مکمل۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس آمد
وزیراعظم ہاوس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی مشاورت ہوئی۔اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےمشکوک کرونا رپورٹ۔ چغتائی لیب پر1 لاکھ روپے جرمانہ
تحقیقات میں چغتائی لیب کی غفلت ثابت ہوئی اور لیب میں تربیت یافتہ اورٹیکنیکل اسٹاف کی بھی کمی ہے۔
مزید پڑھیئے27 فروری کواسلام آباد میں جمع کچرا صاف کریں گے۔ بلاول بھٹو
مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا ایڈمنسٹریشن بنایا، وہاں بہتری آئی ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےایکسپائربوسٹرویکسین سے دو سو پولیس اہلکاروں کی حالت خراب
خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں ایکسپائرڈ ویکسین لگا دی گئی-متاثرہ اہلکاروں کو اہلخانہ سے ملنے کی بھی اجازت نہیں،احتجاج پر دھمکیوں اور لالچ کا سہارا لیا گیا-
مزید پڑھیئےاگلے دو تین ماہ تک مہنگائی کم نہیں ہوگی۔وزیر خزانہ نے بتا دیا
کورونا کی وجہ سے بہت سے مشکلات کا سامنا رہا، معیشت کی بہتری کے لیےآئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، حکومت پہلی بار گئی تو آئی ایم ایف نے سخت شرائط دیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب جاوید اقبال کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےجنسی زیادتی پر5سابق فوجیوں کو30سال قید
خانہ جنگی کے دوران36خواتین سےزیادتی ثابت ہونےپرعدالت نےسزاسنادی۔
مزید پڑھیئےوزیر صحت یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا
صوبائی وزیر صحت نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیاہے ۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کو میڈیا نے زندہ رکھا ہوا ہے۔ شیخ رشید
اپوزیشن نے سڑکوں کا انتخاب کیا، مزید ڈیڑھ سال خوار ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحیسکول پٹرولیم لمیٹڈ کے بانی ممتاز حسن کو جیل بھیج دیا گیا
کمپنی اورنیشنل بینک ملازمین سمیت 30ملزمان پر54ارب کی خوردبرد کا الزام ہے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 7 کے آغاز سے ایک روز قبل کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں…
کمنٹری باکس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ساونڈ سسٹم مکمل طور پر جل گیا۔
مزید پڑھیئےکورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق ہو گئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 13 لاکھ 86 ہزار 348 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےچلغوزے پرعائد ڈیوٹی ختم۔سستے ہو گئے
ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد اس کی فی کلو قیمت 5500 روپے فی کلو ہوگئی۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی سیاح کو جاسوسی کے الزام میں 8 سال قید
36 سالہ فرانسیسی سیاح بینجمن بیریئرے کو مئی 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےفنانشل کرپشن نہیں ہوئی۔ فواد چوہدری کا دعویٰ
کابینہ نے کرمنل لاکی منظوری دی ہے،کرمنل کیس کا فیصلہ 9 ماہ کے اندر کرنا لازمی ہو گا،اگر نو ماہ سے زائد کیس جاری رہے گا تو جج چیف جسٹس کو وجوہات سے آگاہ کرے گا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعوامی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑوائیں گے۔ بلاول بھٹو
اگر بنی گالہ کا گھر ریگولرائز ہوسکتا ہے تو غریب کا گھر کیوں نہیں ؟ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشہبازگل نے شریف خاندان کی لکھی رپورٹ قرار دیدیا
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر واویلا، بلاجواز ہے۔ فرخ حبیب
مزید پڑھیئےدوسروں کو چور کہنے والا خود انٹرنیشنل چور نکلا۔ شاہد خاقان عباسی
عمران خان دنیا کے کرپٹ ترین حکمران بن چکے، صادق اورامین سب سے زیادہ کرپٹ نکلے، ملک میں مہنگائی اسی کرپشن کی وجہ سے ہے ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےثقلین مشتاق نے ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا
پی سی بی کے ساتھ مالی معاملات طے نہیں ہو سکے،استعفیٰ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو بجھوا دیا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ کے سابق سینیٹرمیاں عتیق سے منی لانڈرنگ کی تفتیش
سابق سینٹر کیخلاف متحدہ لندن کیلئے غیر قانونی ترسیلاتِ زر کے شواہد موجود ہیں-ماضی میں بانی متحدہ کو بھاری رقوم بجھوانے والے ایم کیو ایم پاکستان کے بعض رہنما بھی تحقیقات کی لپیٹ میں آسکتے ہیں-
مزید پڑھیئے