ان کی جگہ معاون خصوصی اعظم جمیل کو چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریلوےلائن پردھماکا۔جعفرایکسپریس کی 3بوگیاں پٹری سےاترگئیں.متعدد مسافر زخمی
امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ دھماکا خیز مواد پٹڑی پرنصب کیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیئےحکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔ مریم نواز کا دعویٰ
نوازشریف کی پارٹی عذاب سے گزر کرآئی ہے،حکومت کی کارکردگی ہے ہی نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی اتحاد کا یمن کے شہر صنعا پر فضائی حملہ۔20افراد ہلاک
حملےمیں حوثی باغیوں کے سابق فوجی عہدیدار کےگھر کو نشانہ بنایاگیا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں شیخ الحدیث عبدالحمید رحمتی فائرنگ سے جاں بحق
قاضی آباد میں مدرسہ دار القرآن والحدیث السلفیہ کے دروازے پر موٹر سائیکل سواروں نے نشانہ بنایا- بھائی شدید زخمی
مزید پڑھیئےابوظہبی پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ۔ پاکستانی سمیت 3 جاں بحق
آئل ٹینکرزکو نشانہ بنایا گیا- 3 پھٹ گئے- یمنی حوثی گروپ نے ذمے داری قبول کرلی- 6 زخمی اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےسوڈان کی فوجی حکومت نے الجزیرہ نیوز پر پابندی لگادی
فوجی بغاوت میں غیر پیشہ ورانہ کوریج کا الزام- مزید کام کرنے سے روک دیا-
مزید پڑھیئےگوشوارے جمع نہ کرانے پر150 ارکان پارلیمان کی رکنیت معطل
فواد چوہدری- نورالحق قادری-حماد اظہر- راجا پرویز اشرف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپورٹ قاسم کے قریب ریت میں پھنسا جہاز نکال لیا گیا
جہاز صبح ساڑھے7 بجے پورٹ قاسم کے قریب ریت میں پھنسا جس کی وجہ سے برتھنگ متاثر ہوئی ۔
مزید پڑھیئےجماعت نہم سائنس گروپ کے اسکروٹنی فارم جاری کرنے کا اعلان
امتحانی نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلبا وطالبات 18جنوری سے 18فروری 2022ء تک اسکروٹنی فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادمیں فائرنگ سے اہلکار شہید۔2 دہشتگرد مارے گئے
جیلانیہ ناکہ پر اچانک حملہ کیا گیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی میں دونوں کو مار گرایا۔
مزید پڑھیئےہماری اہم شخصیت صادق سنجرانی سے ملاقات ہوئی ۔شاہد خاقان عباسی
اگر کسی اور سے ملاقات ہوئی ہے تو فواد چوہدری ان کا نام بتادیں ۔لیگی رہنما کا چیلنج
مزید پڑھیئےغیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد
الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے خلاف اسکروٹنی کمیٹی کو رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےعدالت کا غیر ملکی ماڈل کا پاسپورٹ اور سامان واپس کرنے کا حکم
موبائل فون، پرس اور شناختی کارڈ وغیرہ مال مقدمہ نہیں ۔ عدالت
مزید پڑھیئےعثمان خواجہ کےاحترام میں آسٹریلوی ٹیم کا شراب کے بغیرجشن
شراب کی بوچھاڑ سے بچنے لیے عثمان خواجہ ساتھی کرکٹرز سے دُور کھڑے ہوگئے ۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کیمنز نے رواداری کا عمدہ مظاہرہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں سے شراب کی بوتل کھول کرجشن منانے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں زلزلے سے تباہی۔ 26 افراد جاں بحق
زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ دار الحکومت قلعہ نو بھی لرز اٹھا۔ ضلع قادیس زیادہ متاثر۔ مرنے والوں میں 5 خواتین اور 4 بچے شامل۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ
انتخابات لیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرائیں گے۔
مزید پڑھیئےایم این اے نورعالم خان کو شوکازنوٹس دینےکافیصلہ
پی ٹی آئی رہنما نے مہنگائی اور بیروزگاری پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےتعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے فیصلہ آج ہو گا
آج تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان تھا،اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا،
مزید پڑھیئےحکومت کا برطانیہ کے ساتھ مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ
معاہدے کے بعد پاکستان اور برطانیہ اپنے سزا یافتہ مجرمان کو ایک دوسرے کے ممالک واپس بھیج سکیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات
دونوں نے وزیر اعظم کو فلاحی اور ترقیاتی کاموں ، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےسینئراداکار رشید ناز انتقال کرگئے
ان کے انتقال کی اطلاع ان کی بہو اوراداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی،
مزید پڑھیئےسانحہ مری میں انتظامیہ کی غفلت ثابت ہوگئی
برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک جگہ کھڑی رہنے کا انکشاف- عملہ بھی غائب تھا- تحقیقاتی رپورٹ نے پول کھول دیا۔
مزید پڑھیئےیہودی عبادت گاہ پر حملہ پاکستان سے جوڑنے کی سازش ناکام
ٹیکساس میں یہودیوں کی عبادت گاہ یرغمال بنانے والاملزم ہلاک۔ بغیر تصدیق عافیہ صدیقی کا بھائی قرار دیا جاتا رہا۔ اصل میں برطانوی شہری نکلا ۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونوا۔بلدیاتی الیکشن کیلیے ن لیگ۔جے یو آئی کااتحاد
قائدین کی خفیہ ملاقاتیں رنگ لے آئیں۔پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ۔
مزید پڑھیئےانسٹاگرام پر 30 جعلی اکاؤنٹس بنانے والی برطانوی خاتون گرفتار
سابق بوائے فرینڈ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کیلئے جھوٹے الزامات کی مہم بھی چلائی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رواں ہفتے شدید سردی کی پیشگوئی
21 اور 22 جنوری کو سکھر اور لاڑکانہ میں ابر کرم برس سکتا ہے ۔
مزید پڑھیئےگورنر راج کسی کی خواہش پر نہیں لگتا۔مراد علی شاہ
پہلے دن سے ہی یہ گورنرراج کے متعلق باتیں کر رہے ہیں۔بات چیت
مزید پڑھیئےغیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
پارکنگ فیس وصول کرنے والوں نے بدمعاش بیٹھائے ہوتے ہیں، اگر کسی کے پاس کے 20 روپے نہیں ہوتے تو یہ شہری کو بے عزت کرتے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےپشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
پانچ بیٹیاں-ایک بیٹا شامل- تمام نومولود کو انتہائی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے