18مئی کو مریدکے میں جلسے کا اعلان،ٹکٹ ہولڈرز کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد پکڑے گئے
ملزمان کے قبضے سے 6 دستی بم، ایک ایس ایم جی بمعہ 22 گولیاں، میگزین اور دیگر اسلحہ سمیت تین موبائل فونز برآمد
مزید پڑھیئےسانحہ 9مئی:جس نے جرم کیا وہ بچ نہیں سکے گا، وزیراعظم
وزیر اعظم بھی حکم دے توان واقعات کےمجرموں کونہ چھوڑا جائے،قومی سلامتی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےسعودی نائب وزیرداخلہ 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے
ناصر بن عبدالعزیز الداؤد روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کریں گے
مزید پڑھیئےنائلہ کیانی کاایورسٹ سرکرنے کے2دن بعد ایک اور کارنامہ
پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی لوٹسے بھی سرکرلی
مزید پڑھیئےشیریں مزاری اور فلک نازاڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی 2 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھیئےمیانمار میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 41 تک جاپہنچیں
2لاکھ سے زائد افراد بے گھر،100 سے زائد لاپتہ،متعدد دیہات زیرآب آگئے
مزید پڑھیئےیوکرین میں امریکی ایئرڈیفنس سسٹم تباہ کردیا، روس کا دعویٰ
پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کو ہائپرسونک کنزہل میزائل حملے میں تباہ کیا گیا،روسی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےمودی سرکار مقبوضہ کشمیرپردنیا کو گمراہ کررہی ہے، اقوام متحدہ
جی 20 اجلاس کا مقصد مقبوضہ وادی کی صورت حال کو معمول کے مطابق ظاہر کرناہے، اقوام متحدہ کےکے اقلیتی امور سے متعلق خصوصی نمائندےکا بیان
مزید پڑھیئےعفت عمر نے اداکاری چھوڑ دی،گھر بیٹھنے کا فیصلہ
اب اداکاری کروں گی نہ سیاست میں جانے کا ارادہ ہے، بے نظیر میری رول ماڈل ہیں، انٹرویو
مزید پڑھیئےپاک فوج ہےتو ہم ہیں،شاہد خان آفریدی
سابق اسٹار کرکٹر کی جانب سے 9 مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی سخت مذمت
مزید پڑھیئےچمن میں فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید
نور الحق کو موٹرسائیکل سوار نامعلوم دہشت گردوں نے گھر کے قریب نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پرشارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی
جناح ٹرمینل پر دفتری بلاک کے دفاتر اورکوریڈورمیں دھواں بھرگیا،کوئی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےسیاسی رہنما گھبراتے نہیں گرفتاریاں پیش کرتے ہیں،مریم نواز
تاریخ میں پہلی مرتبہ انقلابی جماعت ایسی آئی جس نے ڈر کے مارے ٹانگ پر پلستر چڑھائے،سر پر بالٹیاں رکھی، ویل چیئر پر بیٹھ جانے کی تاریخ رقم کی
مزید پڑھیئےقومی سلامتی اجلاس میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی شدید مذمت
فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ
مزید پڑھیئےامریکا، چرچ پر فائرنگ میں پادری سمیت 3 افراد ہلاک
6افراد زخمی ہوئے، ملزم بھی پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔
مزید پڑھیئےاسد قیصر کی دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں مقدمات میں 5، 5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر سے ہٹانے کیلیے لابنگ شروع
ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے خواہشمند
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں ماما جی کی عدالت لگانے کا کوئی فائدہ نہیں، پرویزالہٰی
9 مئی کے واقعات کااصل قصور وار محسن نقوی ہیں سزا تو ان کو ملنی چاہیے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
محمود مولوی نے پارٹی اور قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔
مزید پڑھیئےسوات، اسکول میں فائرنگ سے طالبہ جاں بحق ،5 زخمی
زخمیوں میں پانچ طالب علم اور ایک اسکول ٹیچر شامل،فائرنگ اسکول میں ڈیوٹی پر مامور محمد عالم خان نامی پولیس اہلکار سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کراچی کی قیادت روپوش، پولیس گرفتار نہ کر سکی
املاک کو نقصان پہنچانے والے جتھے کو لیڈ کرنے والے راجہ اظہر- شاہنواز جدون- عالمگیر خان- خرم شیرزمان ۔ فہیم خان کی گرفتاری کیلے چھاپے جاری
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں اربوں کی سرکاری و عسکری املاک کا نقصان
پشاورکے 32 مقامات پر بلوائیوں نے عسکری اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا جو رات کو اڑھائی بجے تک جاری رہا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے سامنے دھرنے میں عوام کا سمندر امڈ آیا
جے یو آئی کا سب سے بڑا قافلہ خیبرپختون سے پہنچا- سندھ سے بھی ہزاروں کارکنان کی شرکت- نون لیگ اور پی پی سمیت دیگر پارٹیوں کے ورکرز بھی نمایاں رہے-
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
ملاقات میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیئےرہائی کے بعد فواد چوہدری کو دوبارہ گرفتارکرنے کی کوشش
فواد چوہدری نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دوڑ لگا دی، واپس ہائی کورٹ میں داخل ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس ،عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
نیب قانون میں کچھ غلطیاں ہیں ان پر فیصلہ دیں گے، جسٹس عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےصدر اور وزیر اعظم کی نتخواہ کتنی؟ چیف جسٹس بازی لے گئے
صدر مملکت کی تنخواہ 8 لاکھ 96 ہزار550 روپے ہے، وزیراعظم کی تنخواہ 2 لاکھ 15 ہزار ہے، جب کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 15 لاکھ 75 ہزار ہے ۔
مزید پڑھیئےسوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos