11لاکھ 70ہزار590افراد نے مہلک وائرس کو شکست دی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پٹرول کےبعد ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو اضافہ
نئی قیمت 29 روپے اضافے کے بعد 203 روپے فی کلو گرام مقررکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمر اکمل کچھ عرصہ کیلیےامریکا چلے گئے
امریکا جا رہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ میں کچھ عرصہ امریکا میں قیام کروں گا۔عمر اکمل
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد
لاہور کی دو احتساب عدالتوں میں تین مقدمات کی سماعت ہوئی، حمزہ شہباز رمضان شوگر مل اور منی لانڈرنگ کے ریفرنسز میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کااضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا
طوفان کی شدت میں کمی کے باعث شہر میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا تاہم دوپہر تک موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رات بھر جاری رہنے والی بارش صبح کے وقت رک گئی
سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں 24 اعشاریہ 4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید مہنگا
ڈالر کی قدر میں 18 پیسے اضافہ ہواہے۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے تین ایئر آفیسرز کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی
ترقی پانے والوں میں ائیر مارشل چوہدری احسن رفیق ، ائیر مارشل وقاص احمد سلہری اور ائیر مارشل احمد حسن شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےپاکستانی شناختی کارڈ کے حامل 10 ایرانی شہری گرفتار
گرفتار افراد کو نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ اور سفری دستاویزات جاری کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےکے ایم سی انتظامیہ نے شہر میں ضروری اقدامات کر لیے۔ مرتضیٰ وہاب
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ ارکان کی ڈیوٹیاں بھی لگا دیں۔
مزید پڑھیئےگہرے سمندر میں جانےوالی 17لانچیں واپس نہ آ سکیں۔رابطے کی کوششیں
17لانچوں سے رابطہ نہیں ہو پا رہا، مساجد اور فشریز سمیت جے ٹیز سے اعلانات بھی کیے جا رہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تیز ہوائیں چلنے سے بجلی کے کھمبے گرگئے
ایک پول گاڑی پر گرا اور دوسرا رکشے پرگرگیا۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےسندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے امتحانات ملتوی کردیے
جامعہ کراچی کی جانب سے یکم اکتوبر کو ہونے والی کلاسز ملتوی کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف سیڑھی سے پھسل گئے ۔ہسپتال منتقل
ان کی کمرکی تکلیف میں شدید اضافہ۔انہوں نے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں بھی معطل کر دیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں سینما گھروں پر پابندی برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن جاری
سندھ بھر میں انڈورشادیوں اور کھانے کی اجازت دیدی گئی، صرف ویکسینیٹڈ افراد ہی مستفید ہو سکیں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے لوگ اشارے کا انتظار کر رہے ہیں ۔رانا ثناءاللہ
بہت سے لوگ رابطے میں ہیں، مناسب وقت پر سامنے آجائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآپ کومعلوم بھی ہے تفتیش کس چڑیاکانام ہے۔چیف جسٹس
7 سال سے ایک شخص لاپتہ ہے پولیس نے کچھ کیاہی نہیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےامریکہ میں افغان پناہ گزینوں کو سیکیورٹی رسک قرار دیدیا گیا
ڈیجیٹل نگرانی شروع۔سلپ ہونے کے خدشے پر ریڈیو کالرز پہنا دیے گئے-
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے مہنگائی کوسی پیک سے جوڑ دیا
مہنگائی کی لہرعارضی ہے،سی پیک پرکام کی رفتار تیز ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیئےطالبان نے داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا
افغانستان میں داعش کی پناگاہیں موجود نہیں ، پھر بھی ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔طالبان ترجمان
مزید پڑھیئےعمران خان کے زوال کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ منظور وسان کی پیش گوئی
عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرائیں گے اور کوئی بہانہ بناکر اگلے سال عام انتخابات کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیئےنئی مردم شماری کب سے شروع ہوگی۔تاریخ کا اعلان
ملک بھر میں ساتویں مردم و مکانات شماری یکم اگست سے 31 اگست 2022 تک ہوگی، اس پر 23 ارب روپے لاگت آئے گی۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندر شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیئےایکواڈور کی جیل میں قیدیوں میں خونی لڑائی۔ 116 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں سے متعدد افراد کے سر قلم کیے گئے۔ 80 سے زائد زخمی
مزید پڑھیئےبدین، ٹھٹھہ، عمرکوٹ ،تھرسمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بارش
بدین، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارشوں نے مرچ کی فصل کو شدید نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 45 ہزار127 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےآج رات سے کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
کراچی اور دیہی سندھ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشیں ہونگی جبکہ کراچی میں اربن فلڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت بڑھادی
15 ، 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔
مزید پڑھیئے