اسلحہ-منشیات-بھینسوں سے بھرا ٹرک برآمد- میمن گوٹھ- مہران ٹاؤن و دیگر علاقوں میں کارروائیاں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مودی سرکار نے منی پورمیں قتل عام کیلئے مزید دستے بھیج دیئے
گرجا گھراورمکانات نذر آتش، 10 افراد مارے گئے،80 سے زائد زخمی ہو چکے ۔عوامی احتجاج کو کچلنے کے لیے چوراچند پور میں کرفیو نافذ کردیا گیا
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو سے بھارتی وزیرخارجہ نےمصافحہ کیا
کہ بلاول بھٹو اور روسی وزیر خارجہ باہمی ملاقات کے باعث عشائیہ میں تاخیر سے پہنچے
مزید پڑھیئےآزادی صحافت پرپابندیوں کو برداشت نہیں کیا جاسکتا،میڈیا تنظیمیں
پیشہ ورانہ صحافتی اصولوں پر عمل درآمد صحافیوں کیلئے فرائض کی انجام دہی،آزادی صحافت کی مضبوطی کیلئے انتہائی ضروری ہے،عالمی یوم صحافت راؤنڈ ٹیبل کانفرنس
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کے نوٹس بھجوانے پر مریم نواز کا طنزیہ ردعمل
چلیں اسی بہانے عدالت تو جائیں گے، جائیں گے تو ان کی اپنی ہی چوریاں کھلیں گی،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےقوم ٹیم عالمی نمبر1 بننے سے صرف2فتح کی دوری پر
نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کرکے پاکستانی ٹیم ون ڈے کی نمبر 1 ٹیم بن سکتی ہے،بابر اعظم بھی تیز ترین 5ہزار رنز بنانے کے قریب پہنچ گئی
مزید پڑھیئےمانسہرہ میں زہریلا کھانا کھانے سے گھر کےمتعدد افراد بے ہوش
11 متاثرہ افراد کو تشویشناک حالت میں کنگ عبداللہ اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئے4روز میں 754 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط
چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کسٹمز انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، کسٹمز انٹیلی جینس کی کارکردگی کوسراہا
مزید پڑھیئےکراچی:علامہ اقبال ایکسپریس میں آتشزدگی ،متعدد بوگیاں جل گئیں
آگ لگنے کا واقعہ بن قاسم ریلوے اسٹیشن پر پیش آگیا، مسافرخوفزدہ ہوکر ٹرین سے اتر گئے
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ بلاول بھٹو کی گوا میں روسی ہم منصب سے ملاقات
سرگئی لاوروف کی فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانےکی یقین دہانی
مزید پڑھیئےچار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں،نوازشریف
شہباز شریف سے آج ملاقات ہوگی،مسلم لیگ ن کے قائد کی لندن میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجودیا،معافی کا مطالبہ
مریم نواز نے یکم مئی کو جھوٹی اور بے بنیاد الزام تراشی کی، بیان واپس نہ لینے پر ضابطہ فوجداری اور ہتکِ عزت کی کارروائی ہوگی،نوٹس کامتن
مزید پڑھیئےکراچی میں کل سے گرمی شدت میں اضافے کی پیش گوئی
درجہ حرارت 37ڈگری تک جاسکتا ہے۔گرمی کی شدت 3 دن برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےمنکی پاکس وائرس کراچی پہنچ گیا، پہلے مریض کی تصدیق
متاثرہ شخص عمان سے آیا،7دن سے بخار اور جسم پر سرخ نشانات تھے،رپورٹ مثبت آئی،ترجمان محکمہ صحت سندھ
مزید پڑھیئےایک گھنٹے میں نیویارک سے ٹوکیو لے جانے والا طیارہ متعارف
اسٹار گریزر نامی یہ طیارہ 11 ہزار 113 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گا
مزید پڑھیئےکراچی میں قید200 بھارتی ماہی گیروں کورہا کرنے کا فیصلہ
بھارتی ماہی گیروں کو 12مئی کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کیے جانےکا امکان
مزید پڑھیئےبھارت میں متعدد گرجاگھر،درجنوں مکانات نذرآتش
کئی افراد جھلس گئے،ریاست منی پور میں فوج طلب،8اضلاع میں کرفیو،انٹرنیٹ سروس بند،حملوں اور املاک کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئے14مئی کوانتخابات کرانےکاحکم برقرار ہے،سپریم کورٹ
سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی، صرف تجویز ہے،27 اپریل کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم جاری
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 29 ڈالرز کے اضافہ سے مقامی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا
مزید پڑھیئےقائم مقام افغان وزیرخارجہ کل 3روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے
امیرخان متقی 6 مئی کو 5 ویں چین، پاکستان،افغانستان سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات میں شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےآئی ایف ایف کا شرح سود میں مزید اضافے کا مطالبہ
مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے،جائزہ رپورٹ
مزید پڑھیئےامریکا ایک ماہ میں دیوالیہ ہوسکتا ہے،محکمہ خزانہ
فوری طور پر 31.4 کھرب ڈالر قرضے کے لیے قانون سازی کی جائے، جینیٹ لوئس
مزید پڑھیئےبھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی
بھارتی برج ٹیم فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں حصہ لے گی،فیڈریشن کے صدر مبشرلقمان نے استقبال کیا
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کے دورے کی بھارت میں نمایاں کوریج
بھارتی میڈیا نے بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم قراردیدیا
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی لندن میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں
وزیراعظم کی لندن میں اپنی رہائش گاہ پر مختلف شخصیات سے ملاقاتیں
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی دورہ بھارت میں آج کی مصروفیات ؟
بلاول بھٹو اور روسی وزیرخارجہ کی ملاقات آج ہوگی،وزیرخارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل اور ازبک ہم منصب سے بھی ملیں گے
مزید پڑھیئےکراچی میں چھینا گیابھینسوں سے بھراٹرک برآمد،ملزم گرفتار
مویشی چھیننےوالا گروہ گزشتہ رات رزاق آباد سے 33لاکھ روپے مالیت کی 11بھینسیں ٹرک سمیت چھین کر فرار ہوگیا تھا
مزید پڑھیئےملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانےکا کیس کل سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل دن ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےسیہون: مسافر وین الٹنے سے 4 افراد جاں بحق
ٹائی راڈ کھل جانے سے وین قلابازیاں کھاتی ہوئی الٹ گئی۔12مسافر زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےپارا چنار،فائرنگ کے دو واقعات میں8 اساتذہ کو قتل کر دیا گیا
نامعلوم افراد نے فائرنگ اسکول کے اسٹاف روم میں کی۔فائرنگ کا نشانہ بنائے گئے تمام ٹیچر امتحانی ڈیوٹی پر تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos