انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےدرخواست ضمانت کی سماعت کی ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیل کی شام کے تین بڑے فضائی اڈوں پر بمباری
یہ بمباری شمال مشرقی شام، حمص اور دمشق کے جنوب مغرب کے اڈوں پر کی گئی۔ ان فضائی اڈوں پر درجنوں ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ میچ 4 روز کا کیا جائے،مائیکل وان کا آئی سی سی سے مطالبہ
4 روز کا میچ ہونے سے ہر کسی کو سمجھنے میں آسانی ہو گی، اب کرکٹ اس طرح نہیں کھیلی جا رہی جس طرح 80 اور 90 کی دہائی میں کھیلی جاتی تھی
مزید پڑھیئےعالمی برادری اسرائیلی بربریت خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے،صدر زرداری
مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہیے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کو بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پہنچ گیا
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 2732 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تھا اور انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 10 ہزار 358 رہی۔
مزید پڑھیئےGHQحملہ کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
رہنماؤں میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، شبلی فراز، کنول شوزب، راشد حفیظ، کرنل شبیر، عمر تنویر بٹ اور شہریار آفریدی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیراعظم کی سعودی عرب آمد، محمد بن سلمان سے ملاقات
برطانوی وزیراعظم نے محمد بن سلمان کو ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی استحکام کی حمایت کا یقین دلایا۔
مزید پڑھیئےسوار محمد حسین شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
1971 کی جنگ میں سوار محمد حسین شہید نے بےمثال جرات کا مظاہرہ کیا۔ دشمن کے 16 ٹینک تباہ کرنےمیں کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھیئےپنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ
چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج Hygea اور مشینری لانے پر اتفاق ہوگیا، سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہوسکے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی لاکھوں ڈالر لیکر باہر جا رہے , رقم کہاں سے آئی: چیئرمین نیب
رواں برس نیب نے 13.57 ارب ڈالر یعنی 3800 ارب روپے برآمد کئے ہیں جو کہ ایک سال میں سب سے بڑی برآمدگی ہے
مزید پڑھیئےکرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشنا 92 سال کی عمر میں چل بسے
ایس ایم کرشنا نے اپنے سیاسی کیریئر کے آخری دنوں میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
مزید پڑھیئےسرکاری حج سکیم،درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن
سمندر پار پاکستانی اپنے پیاروں کو بھی حج کیلئے سپانسر کرسکتے ہیں۔ دوسری قسط کے 4 لاکھ قرعہ اندازی کے 10روز کے اندر جمع ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسد قیصر کی 3 ہفتوں کیلئے راہداری ضمانت منظور
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رہنما پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھیئےفلسطینی عوام کو نہیں بھولنا چاہیے،وزیرِ اعظم شہباز شریف
انسانی حقوق اور اقدار کے تحفظ کی پاسداری کریں، دنیا کو اپنے دور کے سنگین ترین انسانی المیوں پر آنکھیں بند نہیں کرنی چاہئیں
مزید پڑھیئےپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، پہلا T20 آج کھیلا جائے گا
پاکستان کا 2019 کے بعد یہ جنوبی افریقا کا پہلا دورہ ہے جس میں وہ تینوں فارمیٹس میں میزبان ٹیم کا مقابلہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےترکیہ کے 2 ہیلی کاپٹرٹکرا گئے، بریگیڈیئر جنرل سمیت 6 اہلکار جاں بحق
یو ایچ-1 قسم کا ہیلی کاپٹر ایک کھیت میں گر کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 400 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان میں فورسز کا آپریشن،2 خوارج ہلاک، ایک زخمی
،لاک ہونے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےبینظیر انکم سپورٹ صارفین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانےکا فیصلہ
جس چیز میں انسانی ٹچ آجائے وہاں گڑ بڑ ہوجاتی ہے، بے نظیر انکم کا سسٹم آٹو میشن پر ہونا چاہیے۔میرغلام علی
مزید پڑھیئےمدارس کا معاملہ تعلیمی ہے, سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل
مدارس کے نظام کو کسی بیرونی ایجنڈے سے خطرہ نہیں،علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھیئےانسان ہوں یا فرشتے،سب سے مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمر ایوب
قومی حکومت ملک کو درپیش مسائل کا حل نہیں، عدل اور قانون کی حکمرانی لانا ہو گی،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنوبی لبنان اور غزہ میں6 اسرائیلی فوجی ہلاک
لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
مزید پڑھیئے266 افراد کے قاتل کو وطن واپس کیوں نہ لایا جاسکا؟ سندھ ہائیکورٹ
سانحہ بلدیہ کیس میں مفرور ملزم حماد صدیقی کی تاحال عدم گرفتاری پر عدالت برہم ہوگئی۔
مزید پڑھیئےایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائرز ڈراز کا اعلان
قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 25 مارچ 2025 کو شام میں کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےفضل الرحمن کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے صاف انکار
حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے ہمیں اس میں ترمیم کرنے کے لیے کچھ دیا تو ان کے مسودے کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن بل کا مسودہ جے یو آئی کو دے…
مسودہ مولانا فضل الرحمن کے سامنے رکھیں گے۔سینیٹر کامران مرتضیٰ
مزید پڑھیئےکرم میں امن وامان کی بحالی کیلیے سپروائزری کمیٹی قائم
کمیٹی کی سربراہی مشیر اطلاعات پی بیرسٹر سیف کریں گے، جبکہ صوبائی وزیر آفتاب عالم بھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےریاست سے تصادم نہیں ، مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
علما کو علما کے مقابلے میں لایا جارہا ہے۔جوعلما آج اسلام آباد میں جمع ہوئے ہم ان کا احترام کرتے ہیں۔نیوز کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی دفتر خارجہ کو شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایت
شام میں مقیم پاکستانیوں کے محفوظ انخلاء کے لیے اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپئن شپ، سائوتھ افریقہ نے آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی
آسٹریلیا دوسری پوزیشن پرچلا گیا، بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا۔
مزید پڑھیئے