3772 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، اس طرح کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد رہی.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کابل ایئر پورٹ فائرنگ۔ افغان محافظ ہلاک، تین جرمن اہلکار زخمی
مسلح افراد کی امریکی اور جرمن فوج سے بھی جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھیئےوادی پنج شیر پر قبضے کیلیے لڑائی۔ بھاری نقصانات پہنچانے کے دعوے
جنگجو کمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں۔طالبان
مزید پڑھیئےجنید صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی
جنید صفدر نے نکاح نامے پر دستخط کرنے کے بعد اپنی دلہن سے بھی دستخط کرائے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی بیٹھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے بازرہے۔گلبدین حکمت یار
افغانستان کے مستقبل پر بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات سلجھانے چاہیئیں۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار افغانستان سے سبق حاصل کرے۔ محبوبہ مفتی
ہمارا امتحان نہ لیں اور اپنے طریقے درست کریں،دیکھیں کہ آپ کے پڑوس میں کیا ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچ سیاسی رہنماؤں کا پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان
مسلم لیگ ن بلوچستان کے قائم مقام صدر جمال شاہ کاکڑ نے اپنی رپورٹ پیش کردی۔
مزید پڑھیئےعزیزاللّہ فضلی دوبارہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نامزد
عزیز اللّہ فضلی افغانستان کرکٹ بورڈ کی لیڈرشپ اورآنے والے مقابلوں کو دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےفلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں
کورونا کا شکار ہونے کے بعد سی ایم ایچ ملیر کینٹ میں زیرعلاج تھیں۔
مزید پڑھیئےساتھیوں نے فیکٹری ملازم کے جسم میں زہریلی گیس بھر دی،حالت خراب
متاثرہ لڑکے کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان حیدراورامتیازکو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیئےکابل ائیرپورٹ پر بھگدڑمچنے سے مزید7 افغان شہری جاں بحق
ائیرپورٹ پر صورتحال انتہائی خراب ہے،صورتحال پر قابو پانے کے لیے پوری کوششیں کی جارہی ہیں۔برطانوی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ شہر میں بمباری۔42 فلسطینی زخمی
مظاہرین نے بارڈر فورسز پر فائر بم پھینکے،ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی۔
مزید پڑھیئےکنگسٹن ٹیسٹ۔ دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا
محمد رضوان 22 جبکہ فہیم اشرف 23 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں جو آج تیسرے روز کے کھیل کا آغاز کریں گے ۔
مزید پڑھیئےسابقہ بیوی پر تیزاب پھینکے والا ملزم گرفتار
گزشتہ روز 19 سالہ رمشا پراس کے سابق شوہر ذیشان عرف شانی نے تیزاب پھینک دیا تھا۔
مزید پڑھیئےاحسان مانی کی کرسی ہلنے لگی۔رمیز راجہ چیئرمین کیلیے مضبوط امیدوار
موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت 24 اگست کو ختم ہوگی۔
مزید پڑھیئےبھارت۔طالبان کی حمایت کرنے پر14 افراد گرفتار
گرفتار ہونے والوں میں آسام پولیس کا ایک کانسٹیبل بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی فوجی طیارے میں افغان خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
کابل سے اڑان بھرنے والے C-17 طیارے میں موجود افغان خاتون نے بچی کو جنم دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت دیدی
اگلے ماہ شروع ہونے والی بابا گرو نانک کی برسی کی 3 روزہ رسومات میں ویکسین لگوانے والے سکھ یاتری شریک ہو سکیں گے۔این سی او سی
مزید پڑھیئےافغانستان سے انخلا پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی۔ شاہ محمود قریشی
کابل میں پھنسے غیرملکی شہریوں کے محفوظ انخلاکے لئے ہماراسفارت خانہ بھرپور کردار اداکر رہاہے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا مزید 75زندگیاں نگل گیا
گزشتہ 24گھنٹوں میں تین ہزار842 نئے کیسز سامنے آگئے ۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرعافیہ صدیقی پرحملہ۔ پاکستان نے امریکی حکام سے معاملہ اٹھا دیا
30 جولائی کو عافیہ صدیقی پر ساتھی قیدی کے ذریعے حملے کے بارے میں معلوم ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےاتنی عزت دیں کہ لڑکیاں خود آپ کو چھیڑیں۔میرا کی منطق
میرا جی سے اور امید بھی کیا کی جاسکتی ہے۔لوگوں کی رائے
مزید پڑھیئےآج پی آئی اے کی کوئی پروازکابل نہیں جائے گی
کابل ائیرپوٹ پر کمرشل پروازں کیلیے ضروری سہولیات موجود نہیں ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں چلغوزے کھانے والا چمگادڑ
چترال میں پائی جانے والی چمگادڑکی اس نسل کو لومڑی سے مشابہت کی بنا پراڑنے والی لومڑی بھی کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئے20لاکھ سے زائد سائینوویک ویکسین پاکستان پہنچ گئیں
وزارت صحت حکام کا مزید کہنا تھا کہ ویکسین وفاق کی اکائیوں کو طلب کے مطابق فراہم کی جائے گی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کےرہنماڈاکٹرعاصم کی اہلیہ انتقال کرگئیں
ڈاکٹرعاصم حسین کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر زرین طویل عرصے سے علیل تھیں جو آج کراچی میں انتقال کرگئیں
مزید پڑھیئےبہاولنگر :اسکول مالک کی خاتون ٹیچرسےمبینہ زیادتی
بہاولنگر نگر پولیسں کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاحمد مسعودنےطالبان کی حمایت کااعلان کردیا
افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا۔
مزید پڑھیئےغیرت کے نام پر میاں بیوی قتل
لاشوں کو عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں مقیم اکلوتے یہودی کا ملک نہ چھوڑنے کا فیصلہ
طالبان تمام اقلیتوں کے تحفظ اور مذہبی آزادی کی ضمانت دے چکے- یہودی ساتویں صدی عیسوی سے ملک میں موجود رہے- حالیہ بدامنی میں بیشتر اسرائیل چلے گئے-
مزید پڑھیئے