ایمرجنسی کے علاوہ بھی بگاڑ پیدا ہو سکتے ہیں- وکلا میں ماضی کے مقابلے میں زیادہ تقسیم کا خدشہ ہے-ماہرین
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومتی وزرا آج ہمیں پہچاننے سے عاری ہیں ، راجہ ریاض کا شکوہ
عمران خان شیطانی فتنہ ہے،عارف علوی نے بے شرمی سے اسمبلی تحلیل کی سمری منظور کی تھی ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی کو فوری کام سے روکنے کی پی ٹی آئی استدعا مسترد
عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیا ۔
مزید پڑھیئےپشاور کے سکھوں نے مذہبی رواداری کی مثال قائم کردی
ڈبگری سمیت کئی علاقوں اور اسپتالوں میں افطار دسترخوان کا اہتمام- رکشہ و ٹیکسی ڈرائیورز کو گاڑی کے اندر افطاری پہنچانے کے بھی خصوصی انتظامات کے -
مزید پڑھیئے7 اپریل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا
درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ فیصلے کو مسترد کرنے والے وزراکیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان
سپریم کورٹ فیصلے کو مسترد کرنے کا مطلب آئین سے بغاوت کرنا ہے ۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےکسی عدالت نے ہمت نہیں ،ڈکٹیٹر کو بھی کٹہرے میں لائے ، مریم نواز
تین چار ججز عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اور باقی اکثریت جو آئین کے ساتھ کھڑی ہے ،وکلا کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےنبیل گبول نے خواتین سے معافی مانگ لی
میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پھیلایا گیا۔ یہ بیان جنوری 2023 میں یوٹیوب کے ایک ولاگر کو انٹرویو میں سیاسی زیادتیوں کے سوال کے جواب میں دیا تھا۔
مزید پڑھیئےبغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قرار
کوئی شک نہیں کہ شاندانہ گلزار کا بیان انفرادی شخصیات اور حکام کے خلاف ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسوال ہی نہیں پیدا ہوتا،14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہو جائے، وکیل الیکشن…
یہ نہ آئین میں ہے نہ قانون میں کہ سپریم کورٹ الیکشن کی تاریخ دے،عرفان قادر
مزید پڑھیئےپشاور کے شہریوں کیلیے بجلی مہنگی
پشاور کے شہریوں کیلیے بجلی 3 روپے 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آزاد کشمیرکے صاحبزادے کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج
سنٹورس مال کے ڈائریکٹر ایچ آر راجہ شہزاد نے درج کرایا، سردار عمر تنویر پر زدو کوب کرنے کا الزام۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچز 11 اپریل کو پہنچیں گے
مکی آرتھر کی 6 اپریل سے ڈربی شائر کے ساتھ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مصروفیات شروع ہونگی، مکی آرتھر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےاعظم خان کا ہوم سیریز کیلئے ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر رد…
میں سب کا منہ بند نہیں کر سکتا اگر تباہ کن تنقید ہو تو اسے ایک طرف رکھیں کیونکہ ایسی باتیں لکھنے والے اکثر بہت کمتر ہوتے ہیں
مزید پڑھیئےمسجد حرام میں رمضان کے پہلے عشرہ میں قرآن کے 30,000 نسخے تقسیم
یہ عظیم تحفہ صدارت عامہ برائے حرمین شریفین کی طرف سے فراہم کردہ اہم ترین خدمات میں سے ایک ہے
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں 1200 میٹر کا طویل ترین افطار دسترخوان
یہ دسترخوان 1,200 میٹر تک پھیلا ہوا تھا، جس میں معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے 8,000 سے زیادہ انڈونیشی شہریوں نے شرکت کی
مزید پڑھیئےعراقی بچی نےبے گھر شخص کو پانی پلا کر دل موہ لیے،ویڈیو وائرل
چھوٹی بچی ہمدردی سے اس شخص کی طرف جھک گئی اور اپنے ہاتھ سے بوتل سے بزرگ کو پانی پلایا۔ یہ شخص کئی بیماریوں میں مبتلا ہے
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کےلیے قومی سکواڈ کا اعلان
بابر اعظم کے کہنے پر شاداب خان کو آرام کرانے کا فیصلہ بھی تبدیل کردیا گیا ہے، وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سکواڈز میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت، ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک
بیس سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے، بچ جانے والے افراد میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےچین نے امریکی فوجی تنصیبات کی خفیہ معلومات کیسے چرائیں؟
جاسوسی غبارے نے ہتھیاروں کے نظام سے نکلنے والے الیکٹرانک سگنلز-فوجی اڈوں کے اہلکاروں کے رابطوں سے معلومات حاصل کر لیں-رپورٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے "قانونی کھیل” کی حکمت عملی تیار کرلی
عدالتی فیصلہ مسترد کرنے کے لیے انتظامی کے بجائے قانونی نکتے کا سہارا لینے کا مقصد معاملے کو طول دینا ہے ۔ذرائع
مزید پڑھیئےشانگلہ میں شدید ژالہ باری ، کھڑی فصلیں تباہ
گندم کی کھڑی فصل کو بدترین نقصان پہنچا ہے، شدید ژالہ باری کے بعد سڑکوں پر بھی سفیدی پھیل گئی جسے دیکھ کر کسانوں نے سر پکڑ لیے ہیں
مزید پڑھیئےبھوآنہ: دو موٹرسائیکلوں اور ڈمپر میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق
افسوسناک حادثہ زیر تعمیر مین جھنگ چنیوٹ روڑ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل دوران کراسنگ آپس میں ٹکرا کر ڈمپر سے جا ٹکرائے
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری ایک ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
آصف علی زرداری آنکھ میں تکلیف کی وجہ سے چند دنوں سے دبئی میں مقیم تھے، دبئی کے ہسپتال میں سابق صدر کی سرجری کی گئی
مزید پڑھیئےکینیڈا، سعودی سٹوڈنٹ نے آپریشن کرکے معمر خاتون کی بینائی بحال کردی
مریض خاتون مہینوں پہلے یونیورسٹی آف اوٹاوا ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں آئی تھی۔ خاتون آنکھ میں مائکروبیل السر میں مبتلا تھی
مزید پڑھیئےسویڈن، پولیس کا قرآن جلانے پر پابندی کافیصلہ کالعدم قرار
مظاہرے پر’’دہشت گردی کی کارروائی‘‘ کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری پیش کردی
ٹرمپ نے فردجرم عائد ہونے کے معاملے پر اپنے آپ کو نیویارک حکام کے حوالے کیا،جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان کا عدالتی فیصلے پر کل یوم تشکر منانے کا اعلان
آج کا فیصلہ آئین کی جیت ہے، کل نمازعشا کے بعد جشن منائیں گے۔وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےرمضان بازار ختم کرکے عوام کو آٹے کے ٹرک پر چڑھادیاگیا،لاہورہائیکورٹ
بجٹ میں منظور شدہ رقم آٹے کی تقسیم میں استعمال کرنے پر نگراں حکومت پھنسے گی،ریمارکس۔ مفت آٹے کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم
مزید پڑھیئےاسرائیل کا شام پر میزائل حملہ ، 2 شہری جاں بحق
اسرائیل نے مقبوضہ شام کے گولان کی سمت سے میزائل حملہ کیا جس میں دمشق اور جنوبی علاقے کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos