فردوس عاشق اعوان نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دیا جسے منظورکر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یوٹیوب پر نئے چینل بنانے والے پاکستانی صارفین کیلیے خوشخبری
ایک ہزار سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے یو ٹیوبر کو پلیٹ فارم پر مقبول ہونے کیلئے جدوجہد نہیں کرنا پڑے گی بلکہ یوٹیوب اب خود یہ ذمہ داری اٹھائے گا۔
مزید پڑھیئےکے پی حکومت کا حضرت عمر فاروقؓ کے یوم شہادت پرعام تعطیل کا اعلان
یکم محرم الحرام کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔صوبائی حکومت
مزید پڑھیئےماں نےآشنا کےساتھ مل کرسوتیلی بیٹی کوقتل کردیا
ایڈشنل پولیس سرجن کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران مقتولہ مومل کے جسم پر مٹی ملی ہےاور بالوں کے نازک حصوں میں بھی مٹی پائی گئی ہے
مزید پڑھیئےطالبان نے عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگادی۔کابل میں محکمہ اطلاعات کا ڈائریکٹر…
طالبان نے پاکستان سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چمن سرحد پھر بند کردی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف حکومت کے اعصاب پر سوار ہے۔مریم نواز
ویزا ایشو پر اوپر سے لے کر نیچے تک حکومتی عہدے داروں کی چھلانگیں اس بات کی علامت ہے۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ سے وزیراعلیٰ کی ملاقات۔مسائل پر گفتگو
کورونا کی روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ، تدارک کیلیے بھرپور کاوششوں پر اتفاق ہوا ۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان کو وفاق میں اہم ذمےداری ملنے کا امکان
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ میں مشاورت کے بعد چند روز میں حتمی فیصلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےعدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت 28 ملزمان کو بری کردیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین میں پولیس اسٹیشن پر حملے اور ہنگامہ آرائی کیس کا 6 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےبگڑتی سیاسی صورتحال۔جہانگیر ترین نے اہم اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں عون چوہدری سے استعفیٰ لیے جانے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔
مزید پڑھیئےآئی فون کی شپمینٹ چوری کرنےوالےنجی کورئیرکمپنی کے2ملازم گرفتار
ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے آئی فون چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان نے بیرون ملک سے آرڈر پر منگوائے گئے قیمتی موبائل فون کی شپمینٹ سے چوری کی۔ اس حوالے سےمزکورہ شپمینٹ کے مالک کی جانب سے تھانہ ایئرپورٹ میں نامعلوم ملزمان …
مزید پڑھیئےدباو ڈال کر استعفے لینے سے پارٹی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔راجہ ریاض
ہم سے بھی استعفے مانگے تو دے دیں گے لیکن جہانگیر ترین کو نہیں چھوڑیں گے۔ردعمل
مزید پڑھیئےپاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں مہربانی ہوگی۔ شہباز شریف
ڈاکٹرزجب اجازت دیں گے تب نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے نجی بینک کے عملے نے صارفین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا
لاکروں میں پڑے کروڑوں روپے کے زیورات نقلی سے تبدیل کر دیے ۔ منیجر سمیت عملے کے پانچ ارکان گرفتار
مزید پڑھیئےکمشنرکراچی نوید شیخ بھی کروناوائرس کاشکار
عوام سےایس اوپیزپرعملدرآمد کی اپیل
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین گروپ کے سرگرم رہنما عون چوہدری سے استعفیٰ لے لیا گیا
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے بھی استعفیٰ طلب کیاگیا ہے۔
مزید پڑھیئےدبئی جانے والے مسافروں کا بورڈنگ کارڈ جاری نہ کرنے پراحتجاج
مسافروں کے پاس ریپڈ انٹیجنٹ کی رپورٹ موجود نہیں تھی۔اس لیے بورڈنگ کارڈ جاری نہیں کیے گئے۔
مزید پڑھیئےعدالت نے لاپتہ ہونے والی بچیوں کو والدین کے حوالے کر دیا
بچیوں کی حوالگی سے متعلق چائلڈ بیورو پروٹیکشن کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف لمبا عرصہ تک برطانیہ میں قیام کر سکتے ہیں۔ناصر بٹ
سازشیں کرنے والے پہلے بھی ذلیل وخوار ہوئے اب بھی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسول ہسپتال کے میڈیکو لیگل آفیسرکورونا سے انتقال کرگئے
ڈاکٹر نثار علی شاہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے حاتم طائی کی قبر پرلات ماردی
بجلی 19پیسے سستی کردی ،صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں دو ارب 60کروڑ روپے کاریلیف ملے گا۔فیصلے کا اطلاق صرف اگست کے بلوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے ایک اوراہلکار نے خودکشی کرلی
قابض فوج کے اہلکار نے ضلع گندربال میں آرمی کیمپ کے اندر خود کو پھندا لگاکر خودکشی کی۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گرکر تباہ
دونوں پائلٹس طیارے سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعالمی ادارہ صحت نے بھارتی وائرس کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا
اس وائرس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی شرح 120 فیصد جبکہ اموات 137 فیصد تک بڑھ جانے کا خدشہ ہے ۔ ۔عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےابراہیم رئیسی نے ایرانی صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا
“میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری مذہب اور انتظامیہ اور آئین کی حفاظت کا حلف لیتا ہوں”۔
مزید پڑھیئےکیا گوگل کو بھی بند کر دیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی سے عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
گرفتارکیے گئے ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور سمیں برآمد کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاست الاسکا میں طیارہ گرکر تباہ ۔6 افراد ہلاک
طیارہ کی گمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا جہاں سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے12سال بعد کوئٹہ سے پشاور کے لیے پروازوں کا آغاز کردیا
ابتدائی طور پر کوئٹہ سے پشاور دوطرفہ 2پروازیں جمعہ(آج) اور منگل کوروانہ ہوں گی۔
مزید پڑھیئےکشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز آج سے ہوگا
شاہد آفریدی کی ٹیم راولا کوٹ اور شعیب ملک کی ٹیم میرپور ہاکس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئے