دہلی میں6لڑکوں نےبالوں سے پکڑ کر منہ پر رنگ لگایا-خاتون بنگلہ دیش منتقل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عوام کے بعد پولیس بھی غیر محفوظ،ڈیوٹی دیتے 2 پولیس اہلکار اغوا
دونوں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کے بعد ڈاکو کچے کی طرف فرار ہو گئے ہیں۔ اغوا ہونے والوں کی تعداد 2 پولیس اہلکار ایک عورت اور بچی سمیت 10 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ،گارڈ کے ہاتھوں کمپنی مالک سمیت 5 افراد قتل
ملزم گارڈ کی نوکری کرتا تھا اور مالک کے گالیاں دینے پر مشتعل ہو گیا تھا۔ ملزم تنویر کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کے سابق رکن قومی اسمبلی محمد لئیق خان انتقال کرگئے
اورنگی ٹان کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ہے۔لئیق خان کی نماز جنازہ ان کے داماد دلفراز مروت نے پڑھائی
مزید پڑھیئےسانحہ بارکھان،سردار عبدالرحمان کھیتران کوئٹہ جیل سے رہا
سردار عبدالرحمن کھیتران پر بارکھان میں خاتون سمیت 3افراد کے قتل کے الزام تھا، تینوں افراد کی لاشیں ایک کنویں سے برآمد ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےکندھکوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2اہلکار اغوا
ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کی ویڈیو جاری کردی۔پولیس کی بھاری نفری مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیےکچے کی طرف روانہ
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف کی دوڑ سے باہر،ملتان سلطانز کی9رنز سے جیت
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست کے بعد پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرلی
مزید پڑھیئےپاکستان کا ترکیہ اورشام کیلئے ایک اور امدادی بحری جہاز روانہ
امداد میں موسم سرما کے2625 بڑے خیمے ، 38370 کمبل ، 22000 کمبل سمیت 144 ٹن دیگر سامان شامل
مزید پڑھیئےپاکستانی ڈرامے میں "ہولی” کے مناظر پر ناظرین کی تنقید
کیا اب پاکستان میں لوگوں کو ڈراموں کےذریعے ہولی منانے کی ترغیب دی جارہی ہے؟شہریوں کا سوال
مزید پڑھیئےڈپٹی کمشنر لاہور کا پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار
عمران خان نے کل بروز اتوار اپنی زیر قیادت انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے
مزید پڑھیئےجرمنی کے گرجا گھرمیں فائرنگ سے8افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ۔ حملہ ہیمبرگ کے علاقے گروسبورسٹل میں یحووا کے گرجا گھر پرکیا گیا
مزید پڑھیئےسپر ہائی وے پرگاڑیاں چھیننے والے2پولیس اہلکاروں سمیت3 ملزمان گرفتار
ملزمان میں کانسٹیبل نقیب اللہ متعین سی آئی اے ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز، کانسٹیبل صدام حسین متعین سی آئی اے نوشہرو فیروز پولیس اور ایک سویلین غلام شبیر شامل
مزید پڑھیئےایم پی اے کے فرزند کے قافلےپر حملہ،2 محافظ جاں بحق
حملے میں ایک محافظ زخمی بھی ہوا۔دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا ۔ وزیراعظم بلوچستان کی جانب سے حملے کی مذمت
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بین الصوبائی کار چور گروہ کے 9کارندے گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 2کر وڑ20لا کھ ما لیت کی 9مسروقہ گا ڑ یاں برآمد
مزید پڑھیئےکراچی:لاپتہ بچے کی گھر کے قریب کھڑی کار سے لاش برآمد
10سالہ حسین ذہنی معذور تھا، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کا انکشاف، پولیس نےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوتاریخ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
ملتان کی ٹیم نے 3 وکٹوں پر 262رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔عثمان خان ککی 43 گیندوں پر ریکارڈ توڑ اننگز۔
مزید پڑھیئےنئے ریکارڈز: عثمان خان کی تیز ترین سنچری،قیس احمد مہنگے ترین بولر
ملتان سلطانز کےعثمان خان نے 36گیندوں پر سنچری مکمل کی ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے قیس احمد نے 4 اوورز میں 77رنز دے ڈالے
مزید پڑھیئےکراچی:دودریا پر سرکاری گاڑی الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق
کار میں بیٹھی بچی محفوظ،حادثے کا شکار گاڑی ایڈیشنل کسٹم کلکٹر فیصل بخاری کی ہے،پولیس
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقاریرپرپابندی کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ پیر 13 مارچ کو سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی جوانوں کے بلند حوصلے اور عزم کی تعریف
جنرل عاصم منیر کی چھٹی بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی سے چوری ہونے والی گاڑی اسلام آباد سے برآمد
ملزم گرفتار ۔ گاڑی کراچی میں تھانہ ایئرپورٹ کی حدود سے چرائی گئی تھی
مزید پڑھیئےاسلام آباد:ریڈ زون کی سکیورٹی مزید موثر بنانے کیلئے اقدامات
موٹرسائیکل سواروں کوداخلے کیلئے صرف نادرا گیٹ استعمال کرنے کی اجازت، گاڑیاں سرینا چوک، مارگلہ روڈ اور میریٹ ہوٹل سے داخل ہوسکیں گی
مزید پڑھیئےعمران خان نے کل لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا
علی بلال کی موت پر چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ۔ الیکشن سے پہلے یہ دھماکا کرائیں گے یا قتل کرائیں گے،وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےجیل میں زہردیا گیاتھا؟صحافی کے سوال پر نوازشریف نے کیا کہا؟
مریم نواز نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں نیب کی حراست کے دوران جیل میں نواز شریف کو زہردینے کا الزام عائد کیا تھا
مزید پڑھیئےنہ حکومت کا حصہ ہوں،نہ کوئی رابطہ ہے ،مفتاح اسماعیل
ن لیگ نے مناسب امیدوار کھڑا نہ کیا تو اپنا ووٹ ضائع کردوں گا،نظام بہتر کئے بغیر نہ عمران خان حالات بدل سکتے ہیں، نہ ہی نواز شریف۔ انٹرویو
مزید پڑھیئےایران سعودی عرب معاہدہ: مشرق وسطیٰ میں قیام امن اُور نمایاں کامیابی
چین کی ثالثی میں مذاکرات کے بعد ایران اُور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق اُور معاہدہ اہم ترین پیشرفت ہے
مزید پڑھیئےگورنرخیبرپختونخوا نے صدرکیخلاف آئین شکنی کارروائی کی مخالفت کردی
صدر اور الیکشن کمیشن کوبٹھا کر الیکشن پرمشاورت کرناچاہتا تھا لیکن کامیاب نہیں ہوا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےن لیگ کے سابق ایم این اے شیخ وقاص کی پی ٹی آئی میں…
شیخ وقاص اکرم 2013 میں مسلم لیگ ق کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے تھے
مزید پڑھیئےعدالتوں سے بھاگنا بزدلی کی انتہاہے،وزیراعظم کا عمران خان پرطنز
عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں،شہبازشریف
مزید پڑھیئےسابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسلم لیگ ق میں شامل
چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان چوہدری شجاعت سے ملاقات میں کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos