شہبازشریف کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، قیدیوں کے مسائل سنے اور تحائف بھی تقسیم کیے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد کا دورہ کیا اور وہاں موجود فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکینیڈا کے وزیراعظم کی عید پر مبارک باد
میری اور اہلیہ صوفی کی جانب سے آپ سب کو خوشیوں بھری عید مبارک ہو،وڈیو پیغام
مزید پڑھیئےدنیاپو: آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا، 7 افراد جاں بحق
دنیاپور میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا، 7 افراد جاں بحق
مزید پڑھیئےجرمن قونصل جنرل کراچی نے شلوار قمیض پہن لیا
ڈاکٹر لوٹز نے رمضان کے اختتام کو عید کی خوشی بانٹتے ہوئے منایا
مزید پڑھیئےمالکن کی جان بچانے والی بلی نے قومی مقابلہ جیت لیا
وہ خون میں شکر کی شدید کمی سے کومے میں جانے والی تھیں کہ انہیں ان کی پالتو بلی ’وِلو‘ نے گرنے سے بچالیا
مزید پڑھیئےآخری ٹی 20 میچ 24 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے
مزید پڑھیئےحکومتی اتحاد اور تحریک انصاف میں 26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق
26 اپریل ہی کو اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوگا اور اسی شام تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات ہوگی
مزید پڑھیئےمعروف گلو کارہ کومل رضوی نے شادی کر لی
کومل رضوی پاکستان کی واحد خاتون راک اسٹار ہیں جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر لائیو پرفارمنس کے ذریعے اپنے آپ کو منوا چکی ہیں
مزید پڑھیئےعیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
شہر میں نماز عید کے بڑے اجتماعات نشتر پارک،محفل شاہ خراساں، کنزالایمان، سبیل والی مسجد، عید گاہ ناظم آباد، نیو میمن مسجد،جناح گراؤنڈ، مسجد خیر العمل
مزید پڑھیئےکراچی : سرجانی میں سلنڈر دھماکے سے بچوں سمیت 4 زخمی
سحری کی تیاری کے دوران دھماکہ ہوا-لانڈھی میں آتشزدگی سے میاں بیوی جھلس گئے
مزید پڑھیئےآج ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی
کراچی میں پولوگراؤنڈ - نشتر پارک- نیو میمن مسجد سمیت کئی مقامات پر عید اجتماعات
مزید پڑھیئےچاند رات،کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، متعدد افراد زخمی
لکی مروت میں شدید فائرنگ، اندھی گولی سے 12 سالی بچی جاں بحق
مزید پڑھیئےروسی سیاست اور صحافت باہمی تعاون کے رشتے میں گندھی ہیں۔۔ سفر روس 17
پرائیویٹ چینلز کا کردار سرکاری میڈیا کو سپورٹ کرتا ہی نظر آیا۔ہائوس آف جرنلسٹس کی زیب و زینت سینٹ پیٹرز برگ کےتاریخی محلات کی یاد دلاتی ہے
مزید پڑھیئےعیدالفطر پر مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر کارروائیاں تیز
سیکرٹری پروانشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کا ایکشن ۔کراچی صدر میں ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے 3 دفاتر سیل ، مسافروں کو 469000 روپے واپس کئے گئے
مزید پڑھیئےٹیکساس میں عید الفطر مذہبی جوش اور جذبہ کے ساتھ منائی گئی
ہیوسٹن اور ڈیلس سمیت ریاست کے دیگر شہروں میں بھی نماز عید کے اجتماعات منعقد کئے گئے جبکہ مساجد اور دیگر مقامات پر نماز عید کا اہتمام کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی
وزارت بین الصوبائی رابطہ نے توسیع کے لیے وزیراعظم ہاؤس کو خط لکھا تھا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت آج 21 اپریل کو ختم ہورہی
مزید پڑھیئےعمران خان کا ٹکٹوں کے معاملے پر دوبارہ نظر ثانی کا اعلان
یہ سلسلہ 26 اپریل تک جاری رہے گا، مذکورہ نام چار رکنی کمیٹیوں کی جانب سے مجھے بھیجے گئے تھے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد
پاکستان کو ہم آہنگی، رواداری اور مساوات کا گہوارہ بنانے کیلئے ہم میدان میں ڈٹ کر کھڑے ہیں
مزید پڑھیئےبال کس نے کاٹے ؟علی امین گنڈا پور نے بتاد یا
قید میں کئی قیدیوں سے گپ شپ رہی ہے، میں نے کئی قیدیوں کو نشہ چھوڑنے پر لیکچر دیے، زندگی کا نشہ مزیدار ہوتا ہے منشیات کا نشہ نہیں کرنا چاہیے
مزید پڑھیئےیقین تھا بابر اعظم عالمی نمبر ون بنیں گے، مکی آرتھر
پاکستان کے مزید کئی کرکٹرز میرے کوچنگ چھوڑنے کے بعد بھی رابطے میں رہے، اسی لیے کہتا ہوں کہ اس ملک سے میرا رشتہ کبھی نہیں ٹوٹا۔
مزید پڑھیئےحکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات پر اتفاق
26 اپریل ہی کو اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوگا اور اسی شام تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھیئےخادم حرمین شریفین کا عید الفطر پر قوم کے نام خطاب
ہمیں آپ کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہورہی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے ماہ صیام کے روزے عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائے
مزید پڑھیئےسیاستدان عیدالفطر کہاں منائیں گے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں عید منائیں گے، سابق وزیراعظم عمران خان بھی عید کا دن لاہور میں گزاریں گے
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور سے اظہار یکجہتی، بھائیوں نے بال کٹوا لیے
علی امین گنڈاپور کے لمبے بال حراست میں کٹنے کے بعد فیصل امین اور عمر امین گنڈاپور نے بھی اپنے لمبے بال کٹوا دیے
مزید پڑھیئےسکھر، دو گروپوں میں خونی تصادم 6 جانیں نگل گیا
واقعہ بچل شاہ میانی میں پیش آیا، دونوں گروپوں میں کافی عرصے سے تنازعہ چل رہا تھا، علاقے میں شدید خوف و ہراس ہے،
مزید پڑھیئےبابر اور رضوان کی چاچا افتخارسےعید ی مانگنے کی ویڈیو وائرل
میچ کا جہاں بارش نے مزہ کرکرا کیا وہیں کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں خوب انجوائے کیا اور ایک دوسرے سے چھیڑ خانی کی
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں جاں بحق 9 افراد کی نماز جنازہ ادا
جاں بحق ہونے والے 9 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں پاکستانیوں کے علاوہ سعودی اور دیگر غیر ملکی شریک تھے
مزید پڑھیئےطورخم حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد7 ہوگئی
لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق تمام 7 افراد کا تعلق افغانستان سے ہے۔کہ ریسکیو آپریشن کے دوران چار روز میں 25 کنٹینرز بھی ملبے سے نکالے گئے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے تیاری چیلنج رہا، سلمان علی آغا
ون ڈے کرکٹ میں وقفہ آنا یا کم ہونا ہمارے کنٹرول میں نہیں لیکن چونکہ ہم پروفیشنل کرکٹرز ہیں اس لیے ہر وقت کوشش کرنا پڑتی ہے اور تیار رہنا پڑتا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos