شیلنگ سے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے،پی ٹی آئی کا اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ایس ایل فائنل:لاہورقلندرزکاملتان سلطانز کو 201 رنز کا ہدف
لاہور کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورزمیں 6 وکٹوں پر 200 رنز بنائے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس:عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل کہاں گئی ؟
کہ ایس پی نے فائل مجھ سے لی تھی،شبلی فراز۔ فائل شبلی فراز کو دی تھی، ایس پی۔ قانونی ریکارڈ ہے، اسے ڈھونڈیں،عدالت
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے درخواست دیدی
نیپرا کراچی والوں کیلئے بجلی 1روپے66پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر 30 مارچ کو سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےعدالتوں کے فیصلوں میں واضح تضاد ہے،سراج الحق
پُرامن انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا ورنہ الیکشن کے بعدتصادم میں اور اضافہ ہو گا،جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق ایم این اےامجد نیازی گرفتار
تھانہ رمنا منتقل کردیا گیا۔ امجد نیازی کو عمران خان کی گاڑی کے آگے سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےمحسن نقوی نے لاہورکی سڑکوں سے کینٹینرز ہٹانے کا حکم دیدیا
پولیس اورضلعی انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کرمسائل حل کرے،وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےآواران میں سیکیورٹی فورسز نے 3دہشت گرد ہلاک کردیئے
دہشت گردوں کا تعلق تربت تھا اوروہ آواران روڈ اور گردونواح میں متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےدہشت گردی کا خدشہ:سوات میں 5 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
18 مارچ سے 23 مارچ تک 5 یا 5 سے زائد افراد کے اکھٹا ہونے پر پابندی ہوگی،پابندی میں توسیع کی جاسکتی ہے، ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھیئےاپنی گرفتاری کے ردعمل سے خوفزدہ ہوں، عمران خان
لگتا ہے ایسی صورت میں پورے پاکستان میں سخت ردعمل آئے گا۔محسوس ہوتا ہے اسٹیبلشمنٹ مجھے سے ڈری ہوئی ہے،برطانوی نیوز ایجنسی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس:وارنٹ گرفتاری منسوخ،عمران خان پرفردجرم کی کارروائی ملتوی
30 مارچ کو عمران خان کی حاضری بھی ہوگی، اس لیے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جاتے ہیں،ایڈیشنل سیشن جج
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ کے بیٹے،بہو کی پراپرٹی،بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
22 بینک اکاؤنٹس کے ذریعے تقریباً ساڑے 3 ارب روپے ملک سے باہر بھیجنے کا الزام
مزید پڑھیئےپنجاب الیکشن:نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزکے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان
پہلے سیریز کراچی سے شروع ہونی تھی پھر لاہور اور راولپنڈی میں ہونا تھی تاہم آئندہ ہفتے نئے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا،نجم سیٹھی
مزید پڑھیئےعمران خان آر ایس ایس کی پیروی کررہے ہیں،شہبازشریف
گزشتہ چند روز کی حرکتوں سے چیئرمین پی ٹی آئی کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کا سوچتے ہیں تو ضمانت مل جاتی ہے،راناثنا
زمان پارک کے جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں ہوئی،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےعمران خان عدالت میں حاضری لگوانے کےبعدواپس لاہور روانہ
عمران خان زمان پارک براستہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد پہنچے تو کارکنان کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ ہے۔کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی
مزید پڑھیئےگرفتاری کا خدشہ، ٹرمپ نے احتجاج کی کال دیدی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت: خالصتان کے حامی رہنما 6 ساتھیوں سمیت گرفتار
پال سنگھ ’وارث پنجاب دے‘ کے نام سے ایک تنظیم چلاتے ہیں جسے آنجہانی اداکار دیپ سدھو نے قائم کیا تھا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز گرفتارہونے کے بعد رہا
پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا تھا، تاہم کچھ دیر بعد ہی انہیں چھوڑ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمجھے گرفتار کرنےکا منصوبہ بنایا گیا ہے، عمران خان
حکومت کی تمام تر بدنیتی کے باجود میں عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد جا رہا ہوں کیونکہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں
مزید پڑھیئےعمران خان کی عدالت میں حاضری کی درخواست پرمریم نواز کا طنز
عمران خان نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے،
مزید پڑھیئےزمان پارک پُرامن لوگوں کا علاقہ ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں،اعتزاز احسن
پی ٹی آئی کے کارکن پُرامن رہیں،اگر پولیس کے پاس سرچ وارنٹ تھا تو کس کو دکھایا گیا، پولیس بکتر بند گاڑیوں حملہ کرنے کے لیے آئی تھی،
مزید پڑھیئےزمان پارک میں آپریشن: پولیس گیٹ توڑکر عمران خان کےگھر داخل
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی گئی اور پیٹرول بم اور پتھر بھی پھینکےگئے جس کے باعث پولیس تین سے زائد اہلکار پتھر لگنے سے زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور
پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس عدالت میں داخل نہیں ہونے دے رہی لہٰذا اپنا اسٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں۔ درخواست میں مئوقف
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس میں پیشی،عمران کا قافلہ سری نگر ہائی وے پہنچ گیا
عمران خان اور سکیورٹی عملےکی گاڑیوں کےعلاوہ کسی کو داخل نہیں ہونے دیا جائےگا، پولیس ٹیم کے پاس آنسو گیس کے تین سو شیل موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے گھر سے دوران آپریشن 16 رائفلیں برآمد
عمرا ن خان کے گھر کے اندر سے فائرنگ ہوئی،عمرا ن خان کے گھر سے پیٹرول بم بھی پھینکے جارہے ہیں،عامرمیرنگراں وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےاسلام آباد:اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،پولیس کی عوام پرامن رہنے کی اپیل
،عوام پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں۔ پودوں اور درختوں کا نقصان مت پہنچائیں، خواتین ، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں، اسلام آباد پولس
مزید پڑھیئےپولیس نے عمران خان کے گھرمیں دروازے توڑ کر داخل ،درجنوں کارکن گرفتار
سی سی پی او لاہور خود کارروائی کی نگرانی کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےپولیس نے میرے گھر پر حملہ کر دیا،عمران خان
پولیس نے میرے گھر پر حملہ کیا جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں، یہ کس قانون کے تحت کر رہے ہیں؟ عمران خان کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےزمان پارک میں آپریشن : ولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کی رہائشگاہ میں…
پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے متعدد خیمے اکھاڑ دیے گئے جبکہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos