تازہ ترین

پی ایس ایل 6۔وہ کون سے کھلاڑی ہیں جنہیں کسی فرنچائزنے گھاس نہیں ڈالا

ابو ظہبی میں ایونٹ کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو گئی ہیں۔فائل فوٹو

فاسٹ باﺅلر جنید خان، اوپننگ بلے بازاحمد شہزاد اورعبداللہ شفیق، مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل، فواد عالم، عمر خان، عمرامین، حماد اعظم، فاسٹ باﺅلر راحت علی اورکرکٹر سعود شکیل کو کسی بھی فرنچائز نے منتخب نہیں کیا۔

مزید پڑھیئے