تقریب کے دوران مختلف شعبوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں 14 گولڈ اور 14 چاندی کے تمغوں کے علاوہ 175 انڈر ، پوسٹ گریجویٹ طلباء کو ڈگریاں دی گئیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاکھوں روپے بٹورنے والےنیٹ ورک کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار
ملزمان سادہ لوح لوگوں کو جیری ویزہ آفس اسلام آباد لے جا کر کیس جمع کرواتے اور درخواست فارم پر اپنا نمبر اور ای میل ایڈریس دیتے تا کہ رابطہ رکھیں
مزید پڑھیئےاٹلی کشتی حادثہ،قومی ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ پہنچ گئی
وزیراعلیٰ بلوچستان کےترجمان اور کوآرڈینیٹر اجمل کرد نے ورثا کے ہمراہ میت وصول کی۔میت وصولی کے وقت ایئرپورٹ پر رقت آمیز مناظر دکھائی دیئے۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے 50 روپے کا سکہ جاری کردیا
سکے کی پشت پر سینٹ کا امتیازی نشان، 1973 سے 2023 اور پاکستان سینٹ گولڈن جوبلی نقش ہے۔
مزید پڑھیئےپورے ملک کی پولیس ڈان کو پکڑنے میں لگی ہے ،مریم نواز
عمران خان کو پکڑنا 5 منٹ کا کام ہے مگر ریاست خون خرابہ نہیں چاہتی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےزمان پارک کا کنٹرول شرپسند عناصر نے سنبھال رکھا ہے
آتشیں اسلحہ سے لیس ہیں- تعلق کالعدم تنظیم سے ہے- شہر کے مختلف علاقوں میں بھی ڈیرے ڈال رکھے ہیں-کارکنوں نے گھروں کے فرش توڑ کر مزید پتھر جمع کرلیے-
مزید پڑھیئےعمران خان کا اہم پارٹی رہنمائوں پر عدم اعتماد
گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے والی کمیٹی میں اسد عمر, پرویز خٹک,اسد قیصر, فواد چوہدری, پرویز الٰہی کو شامل نہ کرنے کی وجوہات سامنے آگئیں-
مزید پڑھیئےعمران خان کا قافلہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا
کارکنان کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ،لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری
18اپریل کو پولنگ ہوگی۔ امیدوار22مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کولاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کیلیے ساڑھے 5 بجے تک کی مہلت
عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 6 بجے ہو گی ۔سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم جاری
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو گرفتارکرنے سے روک دیا
وارنٹ گرفتاری معطل،الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا ۔چئیر مین تحریک انصاف عدالتی اوقات میں پیش ہو جائیں،چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےملک بھر میں 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری
این سی او نے سول ایوی ایشن، وفاقی وزرات صحت اور صوبائی محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسزکی دہشتگردی، 16سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید
گھروں میں گھس کر لوگوں کو ہراساں ، توڑ پھوڑکی۔ متعدد نہتے فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کی فسادی لڑکی جیل جا پہنچی
22 سالہ الینور ولیمز کو زیادتی کے جھوٹے الزامات لگانے پر ساڑھے 8 برس قید، نفسیاتی مسئلے کا امکان مسترد- 6 موبائل فونز سے جعلی آئی ڈیز بنا رکھی تھیں-
مزید پڑھیئےتحریک انصاف اور پنجاب حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے
تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل اور سر چ وارنٹ کیلیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی،ریلی نکالنے سے پانچ دن قبل انتظامیہ کو آگاہ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےپولیس لائنز حملے کا سہولت کارامتیاز خان گرفتار
دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، خود کش بمبار کا نام قاری ہے۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےآج کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
اگر میچ مکمل نہیں ہوتا یا اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا توفائدہ لاہور قلندرز کو ملے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی، باپ نے دو بیٹیوں،بیوی کو زہر دیدیا،ایک جاں بحق
اظہرنامی شخص نے خود بھی زہرکھالیا،حالت غیر،طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
مزید پڑھیئےزمان پارک جانے والے راستے کنٹینر لگا کر پھر بند
مال روڈ سے زمان پارک کی جانب کسی بھی گاڑی کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
مزید پڑھیئےزمان پارک میں ڈیوٹی دینے والے کارکنوں کیلیے نیا شیڈول جاری
شیڈول میں موجود ہر ممبر کو ہفتے میں ایک مرتبہ 50 رکنی ٹیم لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےارشد شریف کی والدہ نے عدالتی کارروائی پراعتراض کر دیا
ہم یہاں کسی کو سزا یا بری نہیں کر رہے ،ہم صرف تحقیقات میں سہولت فراہم کر رہے ہیں۔جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئے"چاہتی ہوں عادل کو رہائی مل جائے”راکھی ساونت کو ترس آگیا
عادل اگر تمہاری ضمانت پر رہائی ہو جائے تو کسی اور کی زندگی برباد نہیں کرنا۔ گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ
عمران خان آج دوپہر 2 بجے حفاظتی ضمانت کیلیے عدالت پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےزمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں 3 بجے تک توسیع
اس اسٹیج پر ہم کیسے حفاظتی ضمانت سن سکتے ہیں ، آپ سب لوگ بیٹھ کے مسئلے کا حل نکالیں ۔جسٹس طارق سلیم شیخ
مزید پڑھیئےعمران خان کی 21 مارچ کو ہائیکورٹ پیشی، داخلہ پاس کے ذریعے ہو گا
عمران خان کے ساتھ 15 وکلاکو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت ہو گی ،اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل آفس سے دس وکلا کمرہ عدالت میں جا سکیں گے۔ سرکلر جاری
مزید پڑھیئےڈالر سستا ہوگیا ،اس وقت قیمت کیا ہے؟
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے سستا ہوگیا
مزید پڑھیئےبھارت : ڈیریشن کا شکار شخص 50 سے زائد بلیڈ کھا گیا
7 ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے سرجری کر کے 3 گھنٹے میں پیٹ سے تمام بلیڈ نکال لیے
مزید پڑھیئےڈیجیٹل مردم شماری پر سندھ کے تحفظات، ملٹی پارٹیز کانفرنس آج ہوگی
ایم کیو ایم پاکستان کا جلسے کی تیاریوں کے باعث شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےلوئر کوہستان :گھر میں خوفناک آتشزدگی سے چھت گرگئی، 10 افراد جاں بحق
ورثا کا لاشیں سڑک پر رکھ احتجاج،ریسکیوں اہکاروں کے بروقت نہ پہنچنے پرہلاکتیں ہوئیں، مظاہرین
مزید پڑھیئےکراچی :کھارادر میں کروڑوں کی چھالیہ،سگریٹ پکڑی گئی
ایف آئی اے کو شدید مزاحمت کا سامنا-پولیس کی بھاری نفری نے ٹیم کو نکالا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos