جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے ٹریپ کیا گیا، قتل ہونے سے اللہ نے بچایا،ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طب کی تعلیم میں فنون عامہ کے مضامین بھی شامل کئے جائیں،ماہرین
ڈاکٹر اپنے مریض کی بات نہیں سنتا تو مریض مایوسی محسوس کا شکار ہوجاتا ہے۔ اس لیے ایک اچھے ڈاکٹر کو سب سے پہلے ایک اچھا انسان ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےایسا ہو سکتا ہے ساری زندگی پتہ نہ ہو اس کا کوئی اور بچہ…
بہت سے کیسز میں ایسا ہوتا ہے کہ اصل اولاد نہیں ہوتی،گود لیے ہوئے بچے کو کاغذات میں ظاہر کیا جاتا ہے،ریمارکس
مزید پڑھیئےڈھاکہ دھماکے میں اموات 15 ہوگئیں- 100 سے زائد زخمی
پرانا ڈھاکہ کے صدیق بازار میں دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگانے میں پولیس ناکام- ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر کی ایک بار پھر اڑان،100انڈیکس میں 40 پوائنٹس کمی
100انڈیکس 40 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 300 پر آگیاڈالر میں 2 روپے 32 پیسے کا اضافہ
مزید پڑھیئےٹیکس وصولی کا دائرہ اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھادیا گیا
ایف بی آر کو 140 ممالک سے کروڑوں ڈالرز کے اثاثے رکھنے والے شہریوں کا ڈیٹا ملنے لگا- صرف کراچی میں 250 امیر ترین افراد کو نوٹس جاری-
مزید پڑھیئےملتان : مہنگا، عوام بپھر گئے، مرد و خواتین سڑکوں پرنکل آئے
وہاڑی روڈ بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ میٹرو روٹ پر پتھر پھینک کر اسے بند کر دیا
مزید پڑھیئےزمان پارک پر پی ٹی آئی کے کارکنان دوبارہ قابض
شرپسند بھی دوبارہ آگئے- پولیس سے مقابلے کیلیے سامان فراہم- علاقہ انتظامیہ اور پولیس اہلکاروں کیلیے نوگو ایریا بن گیا-
مزید پڑھیئےزمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
ساری چیزوں کی انویسٹی گیشن کی جائے گی،عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں ، محسن نقوی
مزید پڑھیئےحکومت کا غریبوں کو پیٹرول 100 روپے سستا دینے کا فیصلہ
پیٹرول پر رعایت کے فیصلے پر 6 ہفتوں میں عمل کیا جائے گا،مصدق ملک
مزید پڑھیئےثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی مریم نواز سے متعلق آڈیو لیک
مجھے پتہ ہے جب بھی آپ سے کہوں گا آپ اس سائیڈ پر دھماکاکر دیں گے ۔
مزید پڑھیئےگورنرکے پی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
عدالت گورنر کے تاریخ نہ دینے کی صورت میں صدر مملکت یا مجاز اتھارٹی کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے۔ درخواست استدعا
مزید پڑھیئےریلیف چاہیے تو عمران خان کل ٹھیک 2 بجے تک کمرہ عدالت میں ہوں،…
یہ نہیں ہوگا سماعت ملتوی کی جائے اور عمران خان آ رہے ہیں۔جسٹس شہباز رضوی
مزید پڑھیئےعمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ تھوڑی دیر میں سماعت کرے گا،
مزید پڑھیئےکار سرکار میں مداخلت، پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
مقدمہ میں علی امین گنڈا پور،غلام سرور خان،واثق قیوم عباسی،عمر تنویر بٹ، فیاض الحسن چوہان، راجہ بشارت اور سیمابیہ طاہر و دیگر نامزد
مزید پڑھیئےعدالت کا چوہدری وجاہت کو شامل تفتیش کرنے کا حکم
ہم تھانے گئے لیکن پولیس نے ہمیں شامل تفتیش نہیں کیا۔ وکیل
مزید پڑھیئےآرمی چیف کے خلاف مہم ملک دشمنوں کا ایجنڈا ہے، وزیر اعظم
وزیر داخلہ ملک کے اندر اداروں کے خلاف غلیظ مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں ،شہباز شریف
مزید پڑھیئےمریم نواز کے تینوں حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظور
مریم نواز نے لاہور کے حلقہ پی پی 173 اورگوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 63 سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مزید پڑھیئےگیٹ پر چڑھنے کی پریکٹس بہتر کریں،جج کا پی ٹی آئی رہنمائوں کو مشورہ
سیشن عدالتیں پی ٹی آئی رہنماﺅں کی 3 اپریل تک ضمانت منظور کرلیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا
گرفتاری کے بعد حسان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےماتحت عدالتوں میں رویہ قابل قبول نہیں ،چیف جسٹس
ملکی ترقی کے لیے اختلافات کو دور کرنا ہوگا۔وسائل کے باجود کیا مسائل ہیں کہ ہم نے ترقی نہیں کی،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپولیس کی طرف بڑھنے والا ہاتھ توڑ دیا جائے گا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
صوبے میں ایک کروڑ 58 لاکھ خاندانوں کو مفت آٹا دیا جائے گا،محسن نقوی
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس، عمران خان و بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب
نیب ٹیم نوٹس کی تعمیل کرانے زمان پارک پہنچی،نیب کا نوٹس اویس نیازی نے وصول کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
شہرِ قائد کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو چیکنگ کےلیے روکا گیا تو انہوں نے ہنگامہ کیا،پولیس
مزید پڑھیئےعمران خان کو پارٹی سے ہٹانے کا معاملہ،درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی فل بینچ کل سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےرمضان کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کا امکان
22 مارچ کو مغرب کے وقت چاند کی عمر بیس گھنٹے سے زائد ہو گی۔
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس کی سماعت میں 11 بجے تک کا وقفہ
ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی آج رخصت پر ہیں۔
مزید پڑھیئےپولیس کی زمان پارک میں ایک بار پھر آپریشن کی تیاری
صبح3بجے نہ پہنچنے والے افسران واہلکار اپنے آپ کو ملازمت سے معطل سمجھیں، پولیس حکام
مزید پڑھیئےکراچی: رینجرز نے کرایہ پر اسلحہ دینے والا ملزم پکڑ لیا
ملزم نے جوتوں کے گودام کی آڑمیں منشیات فروخت کرنے کا باقاعدہ اڈا بنایا ہوا تھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos