یہ اقدام توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر اٹھایا گیا،پابندی ختم کرنےکیئلئے غیرقانونی مواد ہٹانے کے بعد غور کیا جائے گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
واپڈا دفتر نوابشاہ پر ایف آئی اے چھاپہ ،ریکارڈ ضبط
شکایت پر کارروائی کی گئی، کروڑوں روپے کرپشن کی گئی ہے- ذرائع
مزید پڑھیئےوالد کو موبائل دینا مہنگا پڑگیا، بچے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈرکردیا
6 سالہ بیٹے نے موبائل فون سے ایک ہزار ڈالر سے زائد کے پیزے اور فرائز منگوا کر والدین کو مشکل میں ڈال دیا
مزید پڑھیئےوندر کے قریب کوسٹ گارڈز کا چھاپہ،مسافر سے 26کلو چرس برآمد
عالمی مارکیٹ میں مالیت پونے 17لاکھ ہے-مسافر خاتون کے کپڑوں میں ملبوس تھا
مزید پڑھیئےلاہور، گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے
ایک لاش اور ایک زخمی کو ملبے سے نکال لیا گیا،ریسکیو آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیئےملیر میں سوا کلو گرام ہیروئن پکڑی گئی، ملزم گرفتار
ملزم سے 1 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد،عاملی منڈی میں مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد ہے
مزید پڑھیئےسوات: امن مارچ ”اولسی پاسون“ کے شرکا کو حراست میں لےلیا گیا
عوامی دباؤپر "اولسی پاسون" کے 4 ارکان چھ گھنٹے بعد رہا
مزید پڑھیئےباجوڑ: ریموٹ کنٹرول بہم دھماکے میں ماں بیٹا زخمی
دھماکا آج صبح تحصیل سالارزئی کے گاؤں (تنگی شلتالو شاہ) میں ہوا،زخمیوں میں زوجہ جان سردار اور اس کا بیٹا 15 سالہ عبداللہ شامل
مزید پڑھیئےکراچی : گلشن اقبال میں ایک اور پکوان سینٹر لوٹ لیا گیا
ملزمان ڈھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار،خواتین اور بچوں کو اسلحہ دکھا کر ڈرایا دھمکایا
مزید پڑھیئےپشاور دھماکا، مشتبہ خاتون کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا
دہشتگرد سے ملنے والے ہیلمٹ اور جوتوں کا بھی جائزہ لیاجارہاہے
مزید پڑھیئےموٹر وے کرپشن،سابق صوبائی وزیرکا فرنٹ مین گرفتار
حیدر آباد اور نوابشاہ میں نیب کی کارروائیاں، اب تک 84 کروڑ کی ریکوری ہو چکی
مزید پڑھیئےکراچی : پولیس نے لوٹ مار کرتے 5 ڈکیت مقابلے کے بعد پکڑلیے
زخمی ملزمان سے اسلحہ اور سامان برآمد، ملیر ندی مگسی چڑھائی کے قریب 3 گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی: علی محمد لغاری گوٹھ میں ہلاکتوں کی وجہ خسرہ قراردینا مشکوک
ناقابل ضمانت دفعات کے باعث متعلقہ فیکٹری مالکان،سیپاافسران کابچنا محال تھا۔ لیبارٹری پہنچنے سے قبل نمونے بدلنےکا خدشہ
مزید پڑھیئےوالدہ بینظیر بھٹو کو عزت بخشنے پر منتظمین کا مشکور ہوں، وزیر خارجہ
قومی دعائیہ ناشتہ 1953 سے واشنگٹن میں منعقد ہونے والی ایک اعلٰی سطح کی تقریب ہے، اس سال اس تقریب میں بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی
مزید پڑھیئےپاکستان کی آئی ٹی کمپنی نے سعودی عرب میں کاروبار کا آغاز کر دیا
کمپنی سسٹمز عربیہ کے نام سے سعود ی عرب میں مختلف کاروباری اداروں کو سافٹ ویئر سے منسلک اور منظم خدمات فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیئےہم تو90،90 روز کے ریمانڈ پر بھی نہیں روئے،طلال چوہدری کا طنز
حمزہ شہباز کی بیٹی پیدا ہوئے 8ماہ ہی ہوئے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا ۔ یہاں اب نو نو گھنٹے میں ریمانڈ مکمل ہو رہا ہے
مزید پڑھیئےخیرپور ، بچیوں سے جنسی زیادتی کرنے و الا ملزم گرفتار
ملزم بچیوں سے جنسی زیادتی اور خواتین کی قابل اعتراض بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرتا تھا۔ جسے پولیس نے غلام مہرانی کوکوٹ سے زخمی حالت میں گرفتار
مزید پڑھیئےاپیکس کمیٹی میں عمران خان کو شرکت کرنی چاہیے تھی، کائرہ
ہم ہر قسم کے اختلاف کے باوجود عمران خان کے دور میں دہشتگردی کے خلاف اجلاسوں میں شرکت کرتے تھے۔ا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8 ،کمنٹیٹرز کے ممکنہ ناموں کا اعلان
11 کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو ابتدائی طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیک وقت دو وینیوز پر میچز ہونے کی وجہ سےبڑے کمنٹری پینل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمردآہن جوزف اسٹالن کی نشانی "سیون سسٹرز” ماسکو کا غرورہیں.. سفر روس ۔۔7
دوسری جنگ عظیم کےفاتح کے طور پر اپنی تعمیراتی مہارت کی دھاک بٹھانے کے لیے بنائی گئی یہ دلکش عمارتیں اپنی مثال آپ ہیں۔ماسکو کی تاریخ نو سو برس پرانی ہے
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کے زیر استعمال سرکاری رہائش گاہ سیل
ضلعی انتظامیہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد فواد چوہدری سرکاری رہائش گاہ منسٹرانکلیو پر قابض تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا اے پی سی میں شرکت سے انکار
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 7 فروری کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلائی ہے ۔ جس میں پی ٹی آئی کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےملک میں پٹرول بحران کا خدشہ ،10 دن کا سٹاک رہ گیا
ڈالر کی کمی اور عدم دستیابی کے بعد لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ’’سنیر جی کو ‘‘ ریفائنری کو 8 روز کیلئے بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8،بگٹی اسٹیڈیم میں نمائشی میچ ہوگا یا نہیں ؟ بڑی خبر آ گئی
بگٹی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کا میچ کھیلنے کے فیصلے سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران ریاض کو لاہور کی مقامی عدالت سے رہائی مل گئی
ایف آئی نے صحافی عمران ریاض کو لاہور کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی کے سامنے پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےٹویٹر بھی صارفین کو پیسے دینے لگا مگر کیسے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر بھی صارفین کو پیسے دینے کا اعلان کردیا ہے۔یہ خوشخبری ٹویٹر کے مالک نے صارفین کو ٹویٹر اکائونٹ پر ٹویٹ کر کے بتائی۔
مزید پڑھیئےفوادچوہدری کارہائی کے بعد فیملی کے ہمراہ عمران خا ن سے ملاقات
عمران خان سے لاہور میں فواد چوہدری نے ملاقات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری کا پارٹی رہنمائو ں نے شاندار استقبال کیا ہے
مزید پڑھیئےپروفیسرحفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
جامعہ کراچی میں وائس چانسلر پروفیسر خالد عراقی سے محمد حفیظ نے ملاقات کی ،وی سی کراچی نے کا استقبال بڑی گرمجوشی سے کیا ۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے بنگلا دیش نے بھی تیل ادھار مانگ لیا
سعودی عرب سے بنگلا دیشی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں کی ادائیگی کیلئے موخر اقساط کی سہولت فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف بھی عمران خان کے مشہور جملے پر بول پڑے
میاں نواز شریف میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ایک صحافی نے جیل سے باہر آنے والوں کے رونے سے متعلق سوال کیا گیا تو اس پر نوازشریف مسکرائے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos