نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر لاہور کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سادگی پالیسی کی نگرانی کیلئے کمیٹی قائم ،ہراتحادی کی نمائندگی شامل
پالیسی کی موثر نتائج کا انحصار اقدامات کی بھرپور عمل داری پر ہے،وزیراعظم
مزید پڑھیئےپی ایس ایل :اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6وکٹوں سے ہرادیا
اسلام آباد کی ٹیم نے 157 رنز کا ہدف 4 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ایک لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں منتخب کرکے لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔شہبازشریف
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے کل اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
دہشت گردی کی حالیہ لہر ، صوبائی اپیکس کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھیئےروسی حملے کو سال مکمل ، یوکرین نے یادگاری نوٹ جاری کردیا
کاغذ کا ٹکڑا سال بھر کے جذبات، رویے اور اہم چیزوں کی عکاسی کرے گا،مرکزی یوکرینی بینک
مزید پڑھیئےایرانی وزیرکھیل ہیلی کاپٹرحادثے میں زخمی، مشیر جاں بحق
وزیرکھیل حامد سجادی کا ہیلی کاپٹرلینڈنگ کے دوران گرکر تباہ ہوگیا
مزید پڑھیئےسربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس کا بھی گرفتاری دینے کا اعلان
الیکشن میں تاخیری حربے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پی ایس ایل میچزکیلئے فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت
ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) عامر خان نیازی کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک اورایف بی آرمیں تعاون جاری رکھنے پراتفاق
اے ڈی بی مشن کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات ، پالیسی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:پشاورزلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 157 رنز کا ہدف دے دیا
پشاور زلمی کی ٹیم نے 8 وکٹوں پر 156 رنز بنائے ، بابر اعظم کے 25 گیندوں پر 75 رنز
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے صدرمملکت کو غیر آئینی کاموں سے باز رہنے کا مشورہ دیدیا
الیکشن کمیشن خود مختار ادارہ ہے، الیکشن کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہو گا حکومت عمل کرے گی۔شہبازشریف
مزید پڑھیئےکیچ : سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشت گرد ہلاک
حملہ 22 فروری کی شام کیا گیا، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےگرفتاریاں دینے والوں سے بدترین سلوک ہورہاہے،عمران خان
اگر حکومت یہ سب کر کے لوگوں کو خوفزدہ کرنا چاہتی ہے تو وہ اس زعم سے باہر نکلے،وڈیولنک خطاب
مزید پڑھیئےپشاور میں جیل بھرو تحریک بغیر کسی گرفتاری کے ختم
پی ٹی آئی کے رہنما پولیس وین پر چڑھ کر وکٹری کے نشان اور تصاویر بناتے رہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو کو جلادیا
خاتون تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنماگرفتاری کیلئے تصویریں بنواکر بھاگ نکلے،وڈیو وائرل
سابق ایم پی اے فضل الہی کے ساتھ گرفتاری کیلئے آنے والے کارکن آوازیں دیتے رہ گئے
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک:سوات میں پولیس خود گرفتار کرنے پہنچ گئی
پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے گرفتاری پیش نہیں کی،ہم پشاور میں گرفتاری دینے آئے ہوئے ہیں،رہنماؤں کا وڈیو بیان
مزید پڑھیئےسیاسی عدم استحکام کےخاتمے تک مہنگائی ختم نہیں ہوگی،راناثنااللہ
الیکشن سے خوف ہے نہ پیچھے ہٹے ہیں، ہماری رائے ہے الیکشن اکٹھے اور وقت پر ہونے چاہئیں، ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی نے نیپیاں بدلنے کی ذمہ داری اٹھالی،مریم نواز
اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو کندھے سے اتار کر پھینک دیا، سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےغلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے
سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر بحال کرنےکا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک کا دوسرا روز،پشاور میں رہنمائوں نےگرفتاریاں دیدیں
سابق ایم پی اے ارباب وسیم حیات، ملک واجد اور فضل الہی نے گرفتاری دیدی۔
مزید پڑھیئےنوجوانوں کوکلاشنکوف نہیں، لیپ ٹاپ دے رہا ہوں، شہبازشریف
نوجوان قرضے واپس ،بڑے تاجر قرضے معاف کرواتے ہیں، چاروں صوبوں میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےعبد الرحمان کھیتران 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پولیس نے سماعت کے دوران ملزم کے ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔
مزید پڑھیئےرمضان سیزن،کراچی میں گداگروں کی آمد شروع
رمضان سیزن کمانے کیلیے ہر سال اندرونِ سندھ اور جنوبی پنجاب سے ڈھائی لاکھ گداگر آتے ہیں- دہشت گرد بھی ان کی آڑ میں داخل ہو سکتے ہیں-
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں میں سرچ آپریشن کا آغاز
دہشت گردی کی نئی لہر آنے پر ایکشن لیا گیا- کچی بستیوں پر خاص فوکس- متعدد گرفتاریاں عمل میں آچکیں- منشیات فروش بھی گرفتار-
مزید پڑھیئےپاکستانی وفد کی اہم ایشوز پرکابل میں بیٹھک
سرحدی کشیدگی سمیت دو طرفہ تجارت اور ڈالر اسمگلنگ پر بات چیت کی گئی- افغان حکومت پاکستان میں ٹی ٹی پی حملوں کو رکوانے میں کردار ادا کر سکتی ہے- ذرائع
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پہلا روزہ 23 مارچ جمعرات کو ہو گا
شعبان 30 دن کا ہوگا کیونکہ 29 شعبان کو چاند سورج غروب ہونے سے تقریباً 9 منٹ پہلے چھپے گا۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی ڈسٹرکٹ جیل اٹک،اسد عمر راجن پور منتقل
اسد عمر کو راجن پور ، محمد خان مدنی کو بہاولپور، ڈاکٹر مراد راس کو ڈی جی خان جیل منتقل کیا گیاہے ۔
مزید پڑھیئےگرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے اہلخانہ کا عدالت سے رجوع
شاہ محمود قریشی کو کل پولیس نے حراست میں لیا ہے ، ہمیں نہیں بتایا جا رہا شاہ محمود قریشی کہاں ہیں ۔زین قریشی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos