تازہ ترین

سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی شمشیرِ مبارک توپ کاپی میوزیم کا امتیاز

حضرت ابوبکر صدیقؓ کی شمشیرِ مبارک جو توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے۔ اس کا دستہ عثمانی سلاطین نے بنوایا، جس کا آخری گول کنارہ سونے کا ہے۔فائل فوٹو

تلوار کی لمبائی ساڑھے 98 سینٹی میٹر اور وزن 850 گرام ہے- دستے کے آخری سرے پر گول گانٹھ سونے سے بنی ہے- مہمات کے دوران حضرت ابوبکرؓ کے پاس یہی تلوار رہی- شمشیرِ مبارک مکہ سے مدینہ ہجرت کے دوران بھی آپؓ کے پاس تھی-

مزید پڑھیئے