اسرائیلی فوج نے جنگ تھوپنے کیلیے سفاکانہ کارروائیاں تیز کر دیں- مہاجر کیمپ پر چھاپے میں 60 سالہ خاتون سمیت 9 افراد دہشت گرد قرار دیکر شہید کردیے گئے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کے وجود نے زمان پارک کا سکون غارت کر دیا
مرکزی راستے اورگلیاں سخت چیکنگ کا اسپاٹ بن چکیں- پارک ویران- کپتان کی رہائشگاہ والا علاقہ مچھلی بازار بن گیا-کھانے پینے میں چھینا جھپٹی
مزید پڑھیئےگرفتاریوں کا سلسلہ خیبر پختونخوا تک پہنچنے کا امکان
مراد سعید- شہریار آفریدی اور علی امین گنڈا پور ریڈار پر ہیں- وزیرآباد حملے کے بعد کارکنوں کے باہر نہ نکلنے پر پارٹی چیئرمین عمران خان مایوس ہیں-
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات16 مارچ کو کرانے کا اعلان
امیدوارکاغذات نامزدگی 6 سے 8فروری تک جمع کراسکیں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پٹرتال 9 فروری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی عدالت میں پیشی پراہلیہ کی پولیس سے تکرار
میرے خاوند کے اوپر چادر نہ ڈالی جائے، وہ دہشتگرد نہیں،یہ سلوک کرنے والوں میں اکیلی کافی ہوں،حبا چوہدر ی
مزید پڑھیئےعمران خان کی سیکیورٹی میں کمی، خیبر پختونخوا پولیس کو واپس بلا لیا گیا
عمران خان کو نقصان پہنچا تو ذمے دار رانا ثنا اللہ اورکٹھ پتلیاں ہوں گی۔شبلی فراز
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دی
ملک معاشی دلدل میں ہے۔ انشا اللہ اس دلدل سے نکل جائیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےملک بھر میں مزید بارشوں و برفباری کی پیش گوئی
بارشوں کا سلسلہ ہفتے کو شروع ہو گا جو کہ تین دن جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس ،جہانگیر ترین اورعلی ترین کیخلاف مقدمہ خارج
عدالت آئی او کی رپورٹ کو دیکھتے ہوئے ایف آئی آر کینسل کرنے کا حکم دیتی ہے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی درخواست ضمانت پرسماعت کل ہو گی
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی ۔
مزید پڑھیئےگرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح
اسلام آباد سے کراچی سروس مہیا کرے گی، ٹرین سروس راولپنڈی، چکلالہ ،لاہور، خانیوال ،بہاولپور ، روہڑی ،حیدرآباد اور ڈرگ روڈ ریلویز اسٹیشنز پر رکے گی۔
مزید پڑھیئےمریم نواز لندن سے دبئی پہنچ گئیں
مریم نواز28 جنوری، ہفتے کی سہ پہر 3 بجکر 5 منٹ پر لاہور پہنچیں گی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ہفتے ہوجائے گا،شہباز شریف
ہم مشکل حالات سے نکل آئیں گے، اتحادی حکومت دن رات بہتری کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ کا کاربن جلانے والی اسٹیل ملوں کوگرانے کا حکم
عدالت کی کنٹونمنٹ اور ڈی ایچ اے کی ڈرین واسا کے ذمے لگانے کی ہدائت
مزید پڑھیئےفواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی
مزید پڑھیئےکراچی : جمشید کوارٹرپولیس کی سرپرستی میں منشیات منڈی پھر آباد
ہانگیر روڈ ،نیوکراچی ،اور پاک کالونی میں بھتے کے عیوض منشیات کھلے عام فروخت ، خواتین کا گھروں سے نکلنا محال -مکینوں میں اشتعال پھیلنے لگا
مزید پڑھیئےکراچی: رینجرز نے نیٹی جیٹی پل سے منشیات فروش خاتون پکڑلی
ساڑھے 3 کلو حشیش-موبائل فون برآمد-خفیہ اطلاع پر پولیس کے ہمراہ کارروائی
مزید پڑھیئےکراچی : اورنگی میں ڈکیت ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک،9 زخمی ملزم گرفتار
مختلف علاقوں سے مقابلوں کے دوران پکڑے گئے-امروہی کالونی میں ملزم شہری سے لوٹ مارکررہا تھا
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلینج
وزیراعلیٰ کو انتخابات سے متعلق امور سرانجام دینے سے بھی روکا جائے
مزید پڑھیئےایف آئی اے ڈائریکٹر سندھ زون عمرے کے نام پر برطانیہ گھوم آئے
ڈائریکٹر کی بزنس کلاس فرمائش ، مخصوص پارٹی کے ذریعے 7لاکھ روپے کے اضافی اخراجات فضائی کمپنی کو فراہم کئے گئے
مزید پڑھیئےمیہڑ میں ٹھٹھڑ کر سیلاب متاثرہ بچی ہلاک
دودن میں ہلاکتوں کی تعداد3 ہوگئی، سردی نے سیلاب زدگان کی پریشانیاں بڑھادیں
مزید پڑھیئےڈالر پھر سے بے قابو، انٹربینک میں ڈالر 260 روپے پر پہنچ گیا
آج کاروبار کے آغاز پر ہی مزید مزید 4 روپے 58 پیسے کا اضافہ،گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالرکا لین دین 255 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا
مزید پڑھیئےپولیس نے فواد چوہدری کا مزید ریمانڈ مانگ لیا
وائس میچنگ ہوگئی، فوٹو گرامیڑک ٹیسٹ کے لیے ملزم کو لاہور سے لے جانا ہے
مزید پڑھیئےنوابشاہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق
گلزار کو گھر کے سامنے گولیاں ماری گئیں، تالے توڑ کر دکان لوٹ لی گئی
مزید پڑھیئےکراچی: تیزرفتارگاڑیوں نے 4 افراد کچل ڈالے، ایک لاش ملی
نمائش چورنگی پر گاڑی نے مرتضیٰ کو کچل دیا،مچھرکالونی میں اسلم کنٹینر تلے آگیا
مزید پڑھیئےکراچی ،ڈکیتی کی انوکھی واردات، پورا کوچنگ سینٹر لٹ گیا
گلشن معمار میں چار مسلح ڈکیت کوچنگ سینٹر میں داخل ہوئے اور 15 سے زائد طلبا و طالبات کو لوٹ کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں مائیکل کلارک کمنٹری کریں گے
آٹھویں ایڈیشن کے لیے آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ کمنٹری کا معاہدہ کیا ہے
مزید پڑھیئےاحکامات نہ ماننے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کی سرکاری ملازمین کو بد دعائیں
اپنے عہدوں پر بیٹھ کر یہ کم بخت 4،4 لاکھ تنخواہیں لیتے ہیں، ان کوچار چار بار کال کر کے سمجھانا پڑتا ہے۔ ہمارا نظام لعنتی ہے
مزید پڑھیئےچیف آف موسیٰ خیل سردار محمد حنیف خان پی پی میں شامل
پی پی صدر نے موسیٰ خیل سردار محمد حنیف کو پی پی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی اور خوش آمدید کہاہے۔
مزید پڑھیئےلندن، نواز شریف اور مریم نواز سے امیر مقام کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات کے دوران پارٹی امور پر بھی مشاورت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos