تازہ ترین

مہر مبارک کی نقل بغداد سے ترکی لائی گئی

فائل فوٹو

اصل مہر گم ہونے کے بعد حضرت عثمانؓ نے بنوائی تھی- چاندی کی انگوٹھی میں سرخ عقیق استعمال ہوا ہے- ’’محمد رسول اللہ‘‘ کے الفاظ بھی کندہ ہیں- 16 ویں صدی عیسوی میں بغداد سلطنت عثمانیہ کے تحت آیا تو مہر قسطنطنیہ لائی گئی- توپ کاپی میوزیم میں محفوظ مہر مبارک ایک سینٹی میٹر کی ہے- اس پر تحریر ’’محمد رسول اللہ‘‘ کے الفاظ خط کوفی میں ہیں۔

مزید پڑھیئے