عمران خان صرف غریبوں کی بات کرتے ہیں مگر ان کے بارے میں نہیں سوچتے، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایک ماہ میں 40 ہزار زلزلے، شہری نیند کو ترس گئے
کچھ زلزلوں کی شدت 5 اعشاریہ 7 تک بھی ریکارڈ کی گئی، حکام نے گرینڈوک میں مارچ کے شروع میں آتش فشاں پھٹنے کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ بہت زیادہ نقصان نہیں ہوگا
مزید پڑھیئےآئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 کے ٹاپ بلے…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی
مزید پڑھیئےامریکا میں دریا کے پانی نے ایک دم رنگ بدل لیا
شکاگو کے رہائشی جب صبح اٹھے تو انہوں نے دریا میں گہرے سبز رنگ کا پانی دیکھا جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے
مزید پڑھیئےنوازشریف واپس آنا چاہیں تو24گھنٹوں میں اجازت دے سکتےہیں، شیخ رشید
پی ڈی ایم نے مارچ ملتوی کر کے بہت اچھا فیصلہ کیا، مسلم لیگ ن میں2سیاسی سوچوں کے گروپ موجود ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےمریم نواز کی ضمانت فوری منسوخ نہیں ہوسکتی، لاہورہائیکورٹ
مریم نواز ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی کر رہی ہیں، نیب کا موقف
مزید پڑھیئےپاکستانی ہندوؤں کا قتل، سپریم کورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی
سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 بحال کر دیا
مزید پڑھیئے8 ہزار روپے پر نیب کا ملازم شہزاد اکبر عدلیہ کو لیکچر دیتا ہے،…
فردوس عاشق اعوان پرتوہین عدالت کی کارروائی کا کہا گیا لیکن فردوس عاشق نے اپنے بیان پر معذرت تک نہیں کی بلکہ ان کو پنجاب میں اعلیٰ عہدہ دے دیا گیا
مزید پڑھیئےقائمہ کمیٹی کا عورت مارچ میں لگنے والے نعروں اور مطالبات پر اظہار برہمی
وزارت داخلہ کو اس معاملے کی چھان بین کے لئے خط لکھنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےامریکا میں 3 مساج پارلرز میں فائرنگ سے 6 خواتین سمیت 8 افراد ہلاک
پولیس نے 21 سالہ مشتبہ سفید فام نوجوان رابرٹ لانگ کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےاپوزیشن کو اس کے حال پر چھوڑدیا، مہنگائی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
ذاتی مفاد پر مبنی تحریکیں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں، عمران خان، اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےفضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت…
دونوں رہنماؤں کا گزشتہ روز پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں ہونے والی گفتگو اور فیصلوں پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر ملز کیس‘ نیب نے مریم نواز کو دوبارہ طلب کر لیا
چیئرمین نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کررکھی ہے
مزید پڑھیئےنائیجر میں مسلح افراد کا قافلے پر حملہ، 58 افراد ہلاک
نائیجرین حکومت نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا، حکومتی ترجمان
مزید پڑھیئےاین اے 249 کراچی: ضمنی انتخاب کیلیے 10 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع
کراچی کی یہ نشست پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کی کوئی جماعت پیپلز پارٹی سے خوش نہیں، شاہد خاقان عباسی
ایک بڑی جماعت مستعفی نہ ہو تو سب کچھ بےاثر ہو جاتا ہے، اب جو ہو گا رمضان کے بعد ہو گا، مرکزی رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی سندھ میں اپنی حکومت کیوں چھوڑے؟، ’’پی ڈی ایم تباہ دے‘‘، اسد عمر
پیپلزپارٹی استعفے دینے سے انکاری، مولانا استعفوں کے بغیر لانگ مارچ سے انکاری، میاں صاحب واپس آنے سے انکاری ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھیئےپریس کانفرنس میں نہیں آنا چاہتا تھا، سب کے اصرار پر آیا، فضل الرحمان
پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلزپارٹی کا رویہ غیرجمہوری تھا، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھیئےفضل الرحمان پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کرچلے گئے، مریم آوازیں دیتی رہ گئیں
26 مارچ کا لانگ مارچ پیپلزپارٹی کے جواب تک ملتوی تصور کیا جائے، فضل الرحمٰن
مزید پڑھیئےsonic payday loan online
Payday Loans Los Angeles –- What You Needed To Have to Know Getting a Sonic payday loan offer is one of the absolute most effective as well as most safe methods of dealing withimmediate monetary demands like medical care, costs, and also mortgage payments. Regrettably, banks and credit unions are …
مزید پڑھیئےاپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے لانگ مارچ ملتوی کردیا
ہم نے پیپلزپارٹی کو موقع دیا ہے اور ہمیں ان کے فیصلے کا انتظار ہوگا، فضل الرحمٰن
مزید پڑھیئےکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، سندھ ریولوشن آرمی کے 2 دہشتگرد گرفتار
کارروائی تھانہ سچل کی حدود سعدی ٹائون میں کی گئی، گرفتار دہشتگرد رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ہیں، پولیس حکام
مزید پڑھیئےکراچی:رینجرز کی موبائل پر حملہ کرنے والے شخص کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
کراچی: رینجرز پر حملے کی تحقیقات کیلیے مختلف ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
دھماکہ کالعدم، علیحدگی پسند تنظیموں اور متحدہ لندن کی مشترکہ کارروائی ہوسکتی ہے، تفتیش کار
مزید پڑھیئےہمیں ووٹ کیوں نہیں دیا؟ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم جماعتوں پر برس…
اپوزیشن جماعتوں نے ہم سے ووٹ لیا اور ہمیں ووٹ نہیں دیا، ان 7 ووٹوں کا جواب کون دے گا؟، پی ڈی ایم اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپی پی اور ن لیگ میں اختلافات‘ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ خدشات کی…
9جماعتیں ایک طرف اورپیپلز پارٹی دوسری طرف ہے، پیپلزپارٹی صرف اپنی جماعت کونہیں پوری اپوزیشن کےموقف کوسامنےرکھے، سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمٰن
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی کی شہباز گِل پر سیاہی پھینکنے کی مذمت
جو لوگوں کو گالیاں دے، اسے حفاظت کا بندوبست بھی کرنا چاہیے، سینئر رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پر پابندی، پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
ٹک ٹاک پر ویڈیوز کو جانچنے کے لیے کوئی طریقہ کار نہیں ہے، طریقہ کار وضع ہونے تک ٹک ٹاک بند رکھا جائے، عدالتی حکم نامہ
مزید پڑھیئےرمضان پیکیج کا اعلان‘ کراچی کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، چینی اور آٹا غائب
رعایتی نرخوں پر ملنے والی اشیا چور دروازوں سے فروخت کردی جاتی ہیں، لوگوں کو چکر لگوائے جاتے ہیں، صارفین
مزید پڑھیئےنواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ، آصف زرداری نے مریم سے معذرت کرلی
میں نے آصفہ اور بختاور کی طرح آپ سے گلہ کیا، مریم کا آصف زرداری سے مکالمہ
مزید پڑھیئے