گورنر کامران ٹیسوری- انور مجید اور غنی مجید کیخلاف تحقیقات ایف آئی اے میں پانچ برس سے سردخانے کی نذر تھیں-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اعتماد کے ووٹ کے وقت غیر حاضر2 پی ٹی آئی اراکین کی شامت آ…
تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے منحرف اراکین ممومنہ وحید اور فیصل فاروق چیمہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ۔
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے،پاکستان کے 4 وکٹوں پر191 رنز
فخر زمان شاندار سنچری بنا کررن آئوٹ ہوئے ۔حارث سہیل کریز پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ گھوسٹ اسکولزکے نام سے مشہور ہے ۔ چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےبھارت ،120 خواتین کی بیحرمتی، جلیبی بابا کو14 سال قید
خود ساختہ عامل کو پہلی بار 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا۔جعلی بابا کے موبائل سے 120 خواتین کی برہنہ ویڈیوز بھی ملی تھیں۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا،شرجیل میمن
الیکٹرک بس ماحول دوست ہیں، جو کراچی کےشہریوں کےلیےتحفہ ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےدو روز میں اسمبلی تحلیل کا فیصلہ کروں گا،گورنر پنجاب
سمری منظورہوتے ہی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی،90 روز میں الیکشن کی تاریخ بھی دینا ہو گی ۔
مزید پڑھیئے’’کراچی میں اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی میں ہوگا‘‘
میئر کے لیے جماعت اسلامی نے حافظ نعیم الرحمان- پیپلز پارٹی نے سعید غنی اور مرتضیٰ وہاب کا نام فائنل کر دیا-
مزید پڑھیئے’’پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پراتفاق رائے کا امکان نہیں‘‘
پارلیمانی کمیٹی مسئلہ حل نہ کر سکی تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جا سکتا ہے-جس پر تحریک انصاف کو تحفظات ہیں-
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
انجری کے باعث امام الحق کی جگہ نائب کپتان شان مسعود جبکہ نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین کو موقع دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے نگران سیٹ اپ کیلیے عمران خان نے مشاورت شروع کر دی
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد حمزہ شہبازکو خط لکھ کر نگران سیٹ اپ کے لیے نام مانگیں گے ۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کی درخواست مسترد
درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے،جس پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کرتے ہوئے اعتراض کو بحال رکھا۔
مزید پڑھیئےگوادرحق دوتحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن گرفتار
مولانا ہدایت الرحمٰن نے دھرنے کے شرکا کو اشتعال دلایا اور سرکاری گاڑیوں پر پتھرائو کروا کر لوگوں کو زخمی کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے آج کراچی میں احتجاج کا فیصلہ ملتوی کردیا
الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم، انتخابات ملتوی کرانے کی بات کرنے والے عوامی رائے سے ڈرتے ہیں،حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنے کا اعلان
آج دھرنے میں آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، الیکشن 15جنوری کو ہی ہونگے
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 20 کیسز مثبت، 17 مریضوں کی حالت نازک
24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.52 فیصد، کوئی مریض جاں بحق نہی ہوا
مزید پڑھیئےوزیراعظم مودی کی سیکیورٹی دیکھتی رہ گئی ، شہری ہار پہنانے پہنچ گیا
ہاتھوں میں پھولوں کا ہار لئے نوجوان سیکیورٹی حصار توڑ کر وزیراعظم کی طرف لپکا۔مودی اس وقت اپنی ایس یو وی میں دروازہ کھول کر کھڑے ہوئے تھے
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ کیس،ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کو پیش کرنیکا حکم
گرفتار ملزم نوید کے بھائی اور بھانجے کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت کی
مزید پڑھیئےدوران میچ گراؤنڈ میں داخلے پر گرفتار2نوجوانوں کی ضمانت منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا عباس-جاوید کو 30،30 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئےحلقہ بندیوں کا نوٹیفیکشن واپس،الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس آج طلب
غیر معمولی اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے
مزید پڑھیئےلاہورسے بازیاب دونوں سہیلیاں کراچی منقتل۔والدین سے ملوادیا گیا
کنزہ، نائلہ پلاننگ کے تحت نکلیں، والد کے شناختی کارڈ پر ٹرین کی ٹکٹس کرائیں،ساتھ جانے سے انکار کرنے والے کزن نے پولیس کو سب بتا دیا
مزید پڑھیئےپاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین آخری و ن ڈے آج ہوگا
تین ون ڈے میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں فتح اپنے نام کی ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں یخ بستہ ہوائوں کا راج، سردی میں اضافہ
شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
مزید پڑھیئےکراچی، حیدرآباد اوردادو میں 15جنوری کو انتخابات نہیں ہوںگے،سندھ حکومت
سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لےلیا
مزید پڑھیئےاسرائیل نشانہ باز نے چھت پر کھڑا فلسطینی شہید کردیا
اسنائپر نے نام نہاد آپریشن میں8بچوں کے باپ 41 سالہ سمیر کو سینے پر گولی ماری
مزید پڑھیئےکراچی : شہر کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد
کالا پل-اتحاد ٹاؤن-شاہ فیصل-فقیرا گوٹھ-موسیٰ کالونی سے ملیں-ایک کی شناخت
مزید پڑھیئےبھارتی گجرات میں دولت کیلئے نوجوان قربان کردیا گیا
انسانیت سوز واقعہ ضلع دادرا میں پیش آیا- نو عمر لڑکے کو اغوا کے بعد سر کاٹا گیا- پولیس نے 3 ملزم گرفتار کر لئے
مزید پڑھیئےمیرپورخاص میں چچا پر بھتیجی سے زیادتی کامقدمہ درج
غریب آباد تھانے میں واقع بھٹائی میڈیکل سینٹر کے باہر سے رمیش کمار نامی شخص کی موٹر سائیکل چوری
مزید پڑھیئےپنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا ؟ حمزہ کی رائے اہمیت اختیار کر گئی
رخصت ہونے والے وزیر اعلی پرویز الہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازتین تین نام تجویز کریں گے، ایک نام پر عدم اتفاق کی صورت میں عدالت حتمی فیصلہ کرے گی
مزید پڑھیئےعمران خان نے عام انتخابات کے لیے دباؤ بڑھانےکی حکمت عملی بنالی
نجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد تحریک انصاف قومی اسمبلی میں اپنے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے لئے کوششیں تیز کرے گی، ذرائع
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos