شہدا میں 82پولیس اہلکار،2شہری شامل۔ ابتدائی رپورٹس میں ناموں کی غلطیاں ہوئیں اب رپورٹ مکمل ہوگئی ہے،سی سی پی او
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے،مولاناکاوزیراعظم کومشورہ
پنجاب و خیبر پختونخوا میں امن و امان اور اقتصادی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینی چاہئے،سربراہ پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا نمائشی میچ آج ہوگا
میدان سج گیا، تیاریاں مکمل ، سرفرازاحمد اوربابر اعظم سمیت مزید کئی کھلاڑی کوئٹہ پہنچ گئے
مزید پڑھیئےایشیاکپ پاکستان میں ہوگا یا نہیں؟فیصلہ مارچ تک موخر
بحرین میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں شرکا حتمی فیصلہ نہیں کرسکے
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لڑکی سےمبینہ اجتماعی زیادتی
ملزمان نے زیادتی کے بعد لڑکی سے کہا کہ شام کے وقت پارک نہ آیا کرو
مزید پڑھیئےسانحہ پشاور:خودکش حملہ آور کوہدف تک سہولت کار نےپہنچایا
خودکش حملہ آور دھماکے کے لئے اکیلا نہیں آیا، سہولت کار رنگ روڈ تک بمبار کے ساتھ موٹرسائیکل پر سوار تھا
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کی شیخ رشید احمد کی حوالگی کی درخواست مسترد
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی درخواست ضمانت پیر کو سماعت کیلیے مقرر
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری
70اقلیتی امیدوار بھی شامل ، منتخب ہونے والے امیدواروں کے میڈیکل ٹیسٹ کا مرحلہ شروع
مزید پڑھیئےکراچی میں مشتعل شہریوں نے 2 ڈاکوؤں کوزندہ جلاکرمارڈالا،10افراد گرفتار
پولیس نے ڈاکوؤں کو زندہ جلانے کے الزام میں 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی جانب سےڈومورکامطالبہ،حکومت نے یقین دہانی کرادی
ایئرٹکٹ پر17 فیصدایکسائز ڈیوٹی،سگریٹس پر50 پیسے فی اسٹک ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے، انرجی ڈرنکس پر ٹیکس بڑھانے اور بینکوں کی آمدن پر لیوی لگانے کی تجویز
مزید پڑھیئےکاش اپنی فورس کے جوانوں کی زندگی بچاسکتا،پشاوردھماکے کے زخمی کا بیان
ہم تیسری صف میں کھڑے تھے۔جماعت کھڑی ہوئی اورجوں ہی اقامت ہوئی تو اس دوران دھماکہ ہوا اور ہم پر عمارت نیچے گرگئی،حضرت حسین
مزید پڑھیئےوسیم اکرم کی شاہین آفریدی کی شادی میں عدم شرکت، وجہ بھی بتادی
میری دعائیں اور نیک تمنائیں جوڑے کے ساتھ ہیں، وسیم اکرم کی نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد
مزید پڑھیئےفوادچوہدری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے،میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےمنیراکرم نے افغانستان سے متعلق بیان پرمعافی مانگ لی
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیم پر پابندیوں سے متعلق بیان دیا تھا
مزید پڑھیئےبچپن میں پولیس سے ڈرنے والے کرکٹر نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گئے
بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔ پولیس کی وردی پہنائی گئی ، رینکس بھی لگائے گئے۔
مزید پڑھیئےخیرپورمیں راشن سے بھرے 4ٹرک لوٹ لئے گئے
فلاحی تنظیم کےتقسیم کیلئے لائے گئے لاکھوں روپے راشن کے ٹرکوں پر سیلاب متاثرین اور عام شہریوں دھاوا بول دیا
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی شادی کے اگلےدن ناراض ہوگئے ۔۔۔ !!
ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا،فاسٹ بولر نے ناراضی کا اظہار سوشل میڈیا پر کردیا
مزید پڑھیئےعمران خان سندھ میں گرفتاری دیں ،اصلاح کرکے بھیجیں گے،ناصر شاہ
عمران خان کے لوگ دیواریں پھلانگ کر بھاگتے ہیں اور ٹی وی پر آ کر روتے ہیں کس طرح جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں گے؟صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےعمران جیل بھرو نہیں "ڈوب مرو” تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب کا مشورہ
دو دن جیل میں رہ کر جن کی آنکھیں بھر جاتی ہیں وہ جیل بھریں گے، ن لیگی رہنما کا طنز
مزید پڑھیئےعالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم روکنے کا مطالبہ
کشمیرمحض انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ نہیں ، یہ ایک مکمل فوجی قبضہ ہے، یوم یکجہتی کشمیر پر آئی پی ایس فورم میں شرکا کی گفتگو
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کی مہرین بھٹو اور تین بھائیوں کے خلاف انکوائری ختم
دوران تحقیقات مہرین بھٹواوربھائیوں کےخلاف ثبوت نہیں ملے، ایف آئی اے حیدرآباد
مزید پڑھیئےعمران خان نے جیل بھرو تحریک کااعلان کردیا
پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے، کارکنوں کو کہتا ہوں کہ جیل بھرو تحریک کی تیاری کریں،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےبھارت میں دولہے کا بارات کے لیے کرین کا انتخاب، آخر وجہ کیا بنی؟
گاڑی اور گھوڑے کے روایتی انتخاب کو چھوڑ کر کچھ الگ اور منفرد کرنا چاہتا تھا اس لیے شادی کو یادگار بنانے کے لیے کرین کا انتخاب کیا
مزید پڑھیئےجسمانی ریمانڈمسترد،شیخ رشیدکو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کاحکم
جھوٹ بولنے پر لعنت بھیجتا ہوں، تین سے چھ بجے تک میرے ہاتھ پاؤں ،آنکھیں باندھے رکھیں، عدالت سے استدعا ہے کہ رینجرز کی سیکورٹی فراہم کی جائے، شیخ رشید
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خود مختاری ختم کرنے کا فیصلہ
ایچ ای سی میں صوبوں کی نمائندگی متاثر کئے بغیر ممبران کم ،اورچیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 4 سے کم کرکے 2 سال کرنے پر غور
مزید پڑھیئےپاکستان میں تعلیم،صحت اورغذائی تحفظ اولین ترجیحات ہیں،شازیہ مری
شازیہ مری کی واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے سماجی تحفظ اور روزگار میکال رٹکوسکی سے ملاقات
مزید پڑھیئےوالد سے طلاق لینے پر10سالہ بچے نے ماں کو مار ڈالا
شناخت چھپانے کے لیے بچے نے برقعہ پہن کر ماں کا تعاقب کیا
مزید پڑھیئےبیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہوتی ہے،شاہد آفریدی
میں نے اپنی بیٹی کو شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دیا ہے،دونوں کو مبارک ہو، شاہد آفریدی کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں جدید سہولتوں سے آراستہ پہلی ’اسمارٹ پولیس کار‘ سڑک پرآگئی
اسمارٹ کار میں 4 میگا پکسل کے 8 کیمرے نصب ہیں جو گاڑی کی چاروں اطراف کا جائزہ لیں گے
مزید پڑھیئےہندو انتہا پسند گرو کا مسلمانوں پر عورتوں کو اغوا کرنے کا الزام
مسلمان پانچ وقت کی نماز پڑھ کر سمجھتے ہیں جو چاہیں کرتے پھریں چاہے ہو کسی ہندو عورت کا اغوا ہی کیوں نہ ہو، بابا رام دیو کی ہرزا سرائی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos