آصف زرداری نے کرمنالوجی میںپی ایچ ڈی کررکھی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گوگل کیخلاف مقدمہ ہوسکتا ہے تو کریں۔لاہور ہائیکورٹ
انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کی درخواست پرعدالت نے30 دسمبرکو ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگرافسران کوطلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےٹرک اڈے کے مسائل حل کرنے کیلیے ٹیم کو متحرک کردیا۔ملک شبر خان
ٹرک اسٹینڈ کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے،مسائل کے حل کیلیے بھر پورکردارادا کریں۔اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےمہنگائی سے تکلیف ہمیں بھی ہے۔ علی زیدی
ہماری تنخواہ 2لاکھ روپے ہے، مگر گیس اور بجلی کا بل 50ہزار آجاتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاحسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کا بائیکاٹ کردیا
میں نے واضح تردید کی تھی کہ ن لیگ کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا-احسن اقبال
مزید پڑھیئےلیگی رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ جعلی قرار دے دیا
اسپیکر کو موصول ہونے والا استعفیٰ بوگس اور اس پر دستخط جعلی ہے۔ سرداراورنگزیب نلوٹھا
مزید پڑھیئےپاکستان میں مزید 55 افراد جان کی بازی ہار گئے
ملک میں مزید ایک ہزار 974 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھیئےمال بنانے والےرینجرز اہلکاروں کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج
سب انسپکٹر امجد پر 90 ہزار روپے رشوت لینے اور حوالدار رمضان کو 9 لاکھ روپے مالی بدعنوانی پر محکمہ سے نکال دیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب
اجلاس میں پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی، استعفوں اورلانگ مارچ کے معاملے پرغورکیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے’’سال نو کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پراقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا‘‘
کراچی میں پولیس کی جانب سے مساجد سے اعلان کروانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےیہ تو 7 کروڑکی خوردبرد ہے،7 ارب بھی ادھرادھر ہو جاتے ہیں۔سپریم کورٹ
عدالت نے سینئراکاﺅنٹنٹ ٹھٹھہ کی برطرفی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئے31 جنوری تک عمران خان نے استعفی نہیں دیا تو لانگ مارچ ہوگا۔بلاول
سندھ اور بلوچستان کے جزیروں پر قبضے ہورہے ہیں ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمائونٹ منگوئی ٹیسٹ۔ فہیم اشرف اور رضوان نے پاکستان کو ذلت سے بچا لیا
پوری ٹیم ٹیم 239 رنزپرآؤٹ ہوگئی، فہیم اشرف 91 رنزکےساتھ ٹاپ اسکورررہے۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی امریکا روانہ ہوگئے
شاہد خاقان عباسی کی بہن اور بہنوئی کورونا کے باعث علیل ہیں،ان کی عیادت کے لیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےمیں نے ایک ڈکٹیٹرکو دودھ سے مکھی کی طرح نکالا۔ آصف زرداری
ان سے ملک نہیں چل رہا، یہ کرکٹ ٹیم چلانے والے ہیں۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےبینظیر بھٹو کا وژن پی ڈی ایم کی شکل میں زندہ ہے۔بلاول بھٹو
کسی فرد کو جلاوطن تو کیا جا سکتا ہے لیکن فکر کو نہیں ،کسی آدمی کاقتل تو کیا جاسکتا ہے لیکن اس کی سوچ کو نہیں ۔
مزید پڑھیئےدو بچوں نے عمران خان کو تگنی کا ناچ نچا دیا ہے ۔مریم نواز
بینظیربھٹو کی شہادت ایک المیہ ہے،ان کی شہادت کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ برسی کے موقع پرتقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبینظیر بھٹو کی برسی۔ پی ڈی ایم قیادت کے اعزاز میں ظہرانہ
ظہرانے میں مکی کی روٹی، ساگ ،مٹن ،مچھلی اور حلیم سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن ناراض نہیں.عبدالغفورحیدری
حکمران ہمارا سیاسی طورپرمقابلہ نہیں کر سکتے۔گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےسندھ اور بلوچستان کا رشتہ صدیوں پرانا ہے۔اختر مینگل
تمام اداروں کو آئین کی پاسداری کرنی چاہیے۔محمود خان اچکزئی۔جلسے خطاب
مزید پڑھیئےبہادر جوانوں کی شہادت پر دکھی ہوں.وزیراعظم
قوم ہمارے بہادر فوجیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا ہرہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے۔ ڈاکٹرعطاالرحمن
تعلیمی ادارے مزید دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ یرغمال اورکسان بھوکے مر رہے ہیں۔عبدالمالک بلوچ
بلوچ قوم کو جزیروں پر وفاق کا قبضہ منظور نہیں ۔
مزید پڑھیئےمسترد لوگوں کو قائد خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔حافظ حیدرعلی شاہ
مولانا فاضل الرحٰمن ملک میں آئین و قانون کی بالا دستی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےمردم شماری کے معاملے پرایم کیو ایم کی نورا کشی بے نقاب
حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دینے والی ایم کیو ایم بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کے ساتھ چلنے کی ہامی بھرچکی ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےہرنائی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے7 جوان شہید
شہید ہونے والے جوانوں میں نائب صوبیدار گلزار ، سپاہی فیصل ، عبدالرﺅف ، فقیر محمد ، جمال شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب کے انتخابات۔’دی ڈیمو کریٹس پینل‘ نے کلین سوئپ کرلیا
فاضل جمیلی 607 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے،ان کے مدمقابل یونائیٹڈ پینل کے حبیب خان غوری نے 560 ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
3افراد زخمی ،فوری طورپرفائرنگ کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔
مزید پڑھیئےوسطی افریقی جمہوریہ میں اقوام متحدہ کے 3 امن رضاکار قتل
تینوں امن رضاکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ملک کی فوج کے ہمراہ جارہے تھے۔
مزید پڑھیئےملک میں کورونا سے مزید58 افراد انتقال کرگئے
متاثرہ 2 ہزار 282 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئے