جس سے ہم بات نہیں کرنا چاہتے وہ خود مذاکرات کی بات کررہا ہے،جے یو آئی سربراہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی فوری تحلیل کیے جانے کی نفی
عمران خان کی یہ بات درست نہیں کہ جنرل باجوہ ہمیں عمران کے ساتھ جانے اور دوسرے گروپ کو ن لیگ کی طرف جانے کا کہہ رہے تھے۔
مزید پڑھیئےمہمان ٹیم پنڈی ٹیسٹ جیتنے کی مستحق تھی، محمد رضوان
پنڈی ٹیسٹ کی پچ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے سازگار نہیں تھی، دراصل پچ ایسی تھی ہی نہیں کہ جس سے کسی کو سپورٹ مل سکتی
مزید پڑھیئےسوڈان میں فوج کی جگہ عبوری سول حکومت کے قیام کامعاہدہ
معاہدے کی سوڈان کی خودمختار فوجی کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان نے توثیق کر دی
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےنائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ،19 نمازی اغوا
مسلح حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہوکر فائرنگ بھی کی جس میں پیش امام سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےمذاکرات کامیاب،روس پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا،مصدق ملک
دورہ روس توقع سے زیادہ مثبت رہا۔ریفائنری پروڈکٹس پیٹرول اور ڈیزل پر ڈسکاؤنٹ ملے گا
مزید پڑھیئےیوکرین ، روس کی دو ایئر بیسز پر حملے میں 2بمبار طیارے تباہ
دھماکا یوکرین کے مشرق میں 600 کلومیٹر دور ساراتوف کے علاقے میں واقع اینجلز ایئر بیس پر ہوا۔
مزید پڑھیئےکراچی ،کمیٹیوں کی اسکیم میں کروڑ وں روپے کا مبینہ فراڈ
خاتون کو کمیٹی ڈالنے والوں کے اندازاً 24 کروڑ روپے واپس کرنے ہیں، خاتون اب پیسہ واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا کہہ رہی ہے
مزید پڑھیئےخلائی اسٹیشن پر 6 ماہ کا مشن مکمل،3خلابازکی زمین پر واپسی
چینی خلا باز تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے آخری تعمیراتی مرحلے کی نگرانی کیلئے 5 جون کو خلا کیلئے روانہ ہوئےتھے۔
مزید پڑھیئےہر کھلاڑی نے میچ کو نتیجہ خیز بنانے میں اپنا حصہ ڈالا، بین اسٹوکس
پاکستان ٹیسٹ کی اچھی ٹیم ہے، کھیل کو انجوائے کیا، کھیل کے آخری دن گیند کافی سوئنگ ہوا ، ہم نے بولرز کا استعمال کیا
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں کے پاس سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے
مزید پڑھیئےاسد عمر کو لاہور ہائیکورٹ نےتوہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا
26 نومبر کے جلسے میں اسد عمر نے عدالتوں کو نشانہ بنایا، پنڈی بینچ کے ایڈیشنل رجسٹرار نے عدالت کو اسد عمر کی توہین آمیز تقریر سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ سے شکست پر ماہوسی ہوئی، بابر اعظم
پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی۔ جو ہم چاہ رہے تھے، ویسی پچ ہمیں نہیں ملی، ہم اسپنرز کے لیے سازگار پچ چاہتے تھے، جو نہیں مل پائی
مزید پڑھیئےانگلینڈ کی پاکستان میں 22 سال بعد ٹیسٹ میچ میں پہلی کامیابی
راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کا 343 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 268 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ چرچ جانیوالا قافلہ سیلاب میں بہہ گیا، 14افراد ہلاک
مقامی چرچ جانے والا 30 افراد پر مشتمل قافلہ دریا میں طغیانی کے باعث سیلابی ریلے میں بہہ گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد: پی آئی اے کی جدہ جانیوالی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
پی کے741 پائلٹ نے رات 8 بجکر 12 منٹ پر ٹاور کو مشتبہ تکنیکی مسئلہ سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےسارہ انعام قتل کیس: شاہنواز امیر کا اعتراف جرم، طلاق کا بھی دعویٰ
سارہ انعام اسے رقم نہیں بھیجتی تھی، قتل سے چند روز پہلے سارہ کے ساتھ فون پر تلخ کلامی کے بعد سارہ کو طلاق دے دی تھی
مزید پڑھیئےسفارتخانے پرحملہ : پاک افغان تعلقات خراب کرنیکی سازش،ذبیح اللہ مجاہد
فائرنگ کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا، ملزم غیرملی شہری اورداعش کارکن ہے، ترجمان افغان طالبان
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے منگلا ڈیم کے یونٹس کی تعمیرنو کے منصوبے کا افتتاح کردیا
منگلا ڈیم کے ذریعے سستی بجلی پیدا ہو گی ، ریفربشمنٹ منصوبے کا افتتاح باعث فخر ہے
مزید پڑھیئےکراچی جیل میں قید دہشتگرد کی فائربریگیڈ ملازمین کو دھمکیاں
ملزم مختلف نمبروں سے فائر بریگیڈ ملازمین کو دھمکیاں دے رہا ہے، ملزم بلال ظفر پر فائر بریگیڈ کے 6 افسران کے قتل کا الزام ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک بار پھر گیس کا شدید بحران، چولہے ٹھنڈے ہوگئے
لانڈھی 5 نمبر، نارتھ کراچی، گلستان جوہر، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد میں گیس کی سپلائی بند
مزید پڑھیئےپشاور:کتے کے بھونکنے پر تکرار، بھائی نے بھائی اوربھابھی کو مارڈالا
ملزم بھائی نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی تھی
مزید پڑھیئےچین : کرونا پالیسی میں نرمی، کاروبار کرنے کی اجازت
کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے بغیر پارک اور دیگر سیاحتی مقامات پر اب داخلے کی اجازت ہو گی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
راستوں کی بندش کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں دلائل دینے کا حکم دیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آج منگلا ڈیم کا دورہ کریں گے
منگلا ڈیم کے یونٹ 5اور6 کے تجدید کاری منصوبے کی افتتاحی تقریب شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
مہم میں 6ہزار610موبائل ٹیمیں،546 فکسڈ ٹیمیں،481 ٹرانزٹ اور 44رومنگ ٹیمیں شامل
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ کا آخری روز ، پاکستان کی بیٹنگ جاری
پانچویں دن کا آغاز دو وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز سے ہوا، امام الحق 48 رنز بناکر آؤٹ
مزید پڑھیئےرحیم یار خان: 16 روز قبل اغواء کیے گئے 2 افراد کچے کے علاقے…
مغوی 25 سال کے ہاشم خان اور 40 سال کے راحیل چچا بھتیجا ہیں
مزید پڑھیئےکراچی: محمود آباد میں مزاحمت پر دودھ فروش قتل،1شخص زخمی
مقتول خرم 3 بچوں کا باپ اور اختر کالونی کا رہائشی آبائی تعلق پنجاب سے تھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos