وزیراعظم گوئسیپ کونٹے نے اتحادی جماعتوں سے مل کر 2018 میں حکومت بنائی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈا مہم کا نوٹس لے لیا
ڈس انفو لیب نے یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈا مہم کو بے نقاب کردیا
مزید پڑھیئےبراڈشیٹ، سیاسی مصلحت کے تحت لوگوں کو چھوڑاگیا، شبلی فراز
حکومت کے معاہدوں کی لاج رکھنی پڑتی ہے، سب جانتے ہیں انتخابات میں لوگ خریدے جاتے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ناراض دھڑے کا عثمان بزدار کو ہٹانے کا مطالبہ
ایک کمزور آدمی کو پاکستان کا اتنا بڑا صوبہ دے دیا گیا، سینیٹ انتخابات سے قبل عمران خان ہمیں وقت دیں، ہمارا موقف سنیں اور ہمارے تحفظات پر کمیٹی بنائیں، خواجہ دائود سلیمانی
مزید پڑھیئےکیا اسکروٹنی کمیٹی پر عمران خان کا اعتراض ختم ہوچکا؟، اکبر ایس بابر سوال
عمران خان کل تک جس اسکروٹنی کمیٹی کی کاروائی چیلنج کرتے تھے آج اس پر اعتماد کر رہے ہیں، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ‘ کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق
صوبے میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 42 ہزار7922 ہوگئی، حیدرآباد میں مثبت کیسزکی شرح سب سے زیادہ11.57 فیصد تک پہنچ گئی
مزید پڑھیئےحکومت کا ڈیلرمارجن بڑھا کر پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاری
پیٹرول پر او ایم سی مارجن فی لیٹر45 پیسے، ڈیلرز مارجن58 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر او ایم سی مارجن 45 پیسے،ڈیلرز مارجن میں 58 پیسے بڑھانے کی سمری منظوری کے لیے وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ پنجاب سے ن لیگی رکن اسمبلی نشاط ڈاہا کی ملاقات
نشاط ڈاہا نے وزیراعلیٰ کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر عثمان بزدار نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، لیگی رکن نے وزیراعلیٰ کی قیادت پراعتماد کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےزرداری صاحب نے بیٹی کی شادی میں مجھے تو بلایا ہی نہیں
مجھےبڑے بڑوں کی شرکت کاتونہیں معلوم البتہ میں مدعونہیں ہوں، سربراہ پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےوزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کا آپشن موجود،اس پرعمل نظر نہیں آرہا، فضل الرحمان
پیپلزپارٹی کو کہا ہے کہ وہ عدم اعتماد پر دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لے، نوازشریف اور آصف زرداری کا طریقہ کار مختلف ہوسکتا ہے لیکن مقصد ایک ہے، سربراہ پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےنصیرآبادمیں10سالہ بچےسےزیادتی کرنےوالاملزم گرفتار
پوٹھوہارکےعلاقے نصیر آباد میں 10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو نصیر آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں نصیرآباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ایس پی پوٹھوہارکا کہنا تھا کہ متاثرہ بچے …
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمن نیب کے سامنے پیش ہو گئے
نیب آفس میں ضیا الرحمان سے ڈیڑھ گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔
مزید پڑھیئےایف نائن پارک کی زمین گروی رکھنے کی سمری مسترد
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایف نائن پارک کے عوض سکوک بانڈز کے اجراکی سمری پر بھی بحث ہوئی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نے اپنے ساتھ ہوئے فراڈ کی داستان بیان کر دی
میرے ساتھ 45 لاکھ روپے کا فراڈ ہوا،آج تک ان کے پیسے ریکور نہیں ہوئے۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ:جنوبی افریقا کی پوری ٹیم صرف 220 رنز پرڈھیر ہوگئی
یاسر شاہ نے 3 ، ڈیبو کرنے والے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی سمیت شاہین شاہ آفریدی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےپشاور۔ دوستی نہ کرنے پر 16 سالہ لڑکا قتل
گل رحمان چار روز قبل گھر سے اچانک لاپتہ ہو گیا تھا،لاش گھر کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےضلع ملیر سے بین الصوبائی ڈکیت اورمنشیات فروش گروہ گرفتار۔
ایس پی ملیر کی سربراہی میں منشیات فروش ڈکیت گروہ کے سرغنہ سمیت پانچ ملزمان گرفتار۔ملزمان کا گروہ سندھ سمیت دیگر صوبوں میں بھی قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کا کہنا تھا کہ پولیس نے …
مزید پڑھیئےمعروف شاعر ریحان اعظمی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے
طبیعت خراب ہونے پر نہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کی حالت سنبھل نہیں سکی۔
مزید پڑھیئےریلوے پولیس کی کاروائی 2ٹک ٹاک اسٹارزگرفتار
ریلوے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹارز اسرار گوندل اور زوہیب کو گرفتار کر لیاہے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔ بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ،ایک پائلٹ ہلاک،ساتھی کی حالت پتلی
ہیلی کاپٹرنے لکھن پور کے قریب کریش لینڈنگ کی۔ پولیس چیف شیلندرا کمار مشرا
مزید پڑھیئےبھارتی یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ۔ مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
عالمی برادری کا مردہ ضمیر جھنجوڑنے کیلیے مظفرآباد، میر پوراور کوٹلی سمیت کئی شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں ۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کاآصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ
حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پراتفاق، پانچ فروری کو پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق بھی مشاورت کی۔
مزید پڑھیئےنعمان علی نےعمدہ باﺅلنگ کامظاہرہ کرتےہوئے اپنی سلیکشن کوصحیح ثابت کردیا
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے نعمان علی نے عمدہ باﺅلنگ سے اہم وکٹیں حاصل کر کے اپنی سلیکشن کو صحیح ثابت کر دیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ نیشنل …
مزید پڑھیئےایک تاجرنے بھی نیب کے خوف سے ملک چھوڑا ہو تو ابھی گھرچلا جاؤں…
پانچ سو کی جگہ پانچ لاکھ خرچ کرنے کا پوچھا تو کیا غلط کیا، احتساب کے شفاف عمل پر یقین رکھتے ہیں۔ صنعتکاروں سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی پولیس کسانوں پر ٹوٹ پڑی۔آنسو گیس اورلاٹھی چارج سے تواضع
کسان رکاوٹیں توڑ کرٹریکٹرز کے ساتھ دہلی میں داخل ہو گئے۔متعدد افراد زخمی
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس بغیر کارروائی کے ختم
پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاورکی ہائیکورٹ ملتان بینچ میں مصروفیت کے باعث کارروائی مزید آگے نہیں بڑھ سکی۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نےبراڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی
انکوائری کمیشن کی سربراہی جسٹس عظمت سعید شیخ ہی کریں گے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائرکردیا
درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ بھی منسلک کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر
وہ فردوس شمیم نقوی کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 58 مریض جاں بحق ہوگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ایک ہزار 223 افراد نے اس وبا کو شکست دی۔
مزید پڑھیئے