ڈی سی اس عہدے کے لیے مناسب نہیں صاحب بہادر کو کسی اورجگہ کام پر لگا دیں۔ جسٹس منظور ملک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پانچ فروری کا جلسہ راولپنڈی کے بجائے مظفرآباد میں ہو گا۔شاہد خاقان عباسی
عدالتوں میں کیمرے لگائیں اوردیکھیں کس نے کرپشن کی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےطالبہ کے اغوا اور فحش وڈیوز بنانے پر میاں بیوی کو پھانسی کی سزا
اغوا کیس میں مجرم کو عمر قید جبکہ وڈیو اپ لوڈ کرنے پر3 سال قید اور مجموعی طور پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ۔جنوبی افریقہ نے 7وکٹوں پر190رنز بنا لیے
پہلی وکٹ30رنز اور دوسری63رنز پر گری۔
مزید پڑھیئےچین کی امریکا سے روئی کی خریداری معطل، دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس میں…
ملک میں ملز نے مہنگے داموں سوتی دھاگا نہ خریدنے کا فیصلہ کیا جس کے باعث پاکستان میں قیمتیں ٹھہراؤ کا باعث بنیں
مزید پڑھیئےپاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
پاک افغان سرحدی علاقے میں بارڈر مارکیٹ کے قیام کے لیے پرعزم ہیں،وزیر خارجہ
مزید پڑھیئے40 سال ہوگئے پنجاب میں امن وامان کی ایسی بدتر صورتحال نہیں دیکھی،پرویز الٰہی
لا اینڈ آرڈر کے معاملات کو ذرا سیریس لیں، پنجاب میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر پرویز الہٰی برہم،صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو کھری کھری سنادیں
مزید پڑھیئےلیگی پارلیمانی پارٹی اجلاس، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی مخالفت
وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد نوازشریف کے بیانیے کی نفی ہوگی، ارکان، پارٹی مؤقف پی ڈی ایم اجلاس میں پیش کریں گے، مریم نواز
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا عمل شروع نہ کرنے پر اظہار برہمی
وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کو چیئرمین نادرا کی تعیناتی کاعمل فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بار کا ججز کی خالی اسامیوں پر جلد تعیناتیاں کرنےکا مطالبہ
جلد اور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے جوڈیشل کمیشن ججز کو فوری تعینات کرے اور ججز تقرر کے آرٹیکل 175 اے میں ترمیم کی جائے، بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےنیدرلینڈز میں کورونا پابندیوں کیخلاف پر تشدد مظاہرے، درجنوں افراد گرفتار
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لوٹ مار اور دنگے فساد کے الزام میں 240 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےتین ہٹی پُل اور حسن اسکوائر بند، کراچی میں ٹریفک کی روانی متاثر
کرکٹ ٹیموں کی آمد کے باعث حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک بند کردی گئی، کارساز، نیوٹاؤن اور ڈالمیا سے اسٹیڈیم جانے والی سڑکیں بڑی گاڑیوں کیلیے بند ہیں
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم میں فیصلے بلاول کررہے ہیں، مولانا برائے نام سربراہ ہیں، حافظ…
بلاول بھٹو اور مریم نواز کی کیا قابلیت ہے؟ سینیئر ان کے پیچھے ہیں؟ مولانا فضل الرحمان نے سینیئرز کے ہوتے ہوئے اپنے بیٹے کو پارلیمانی لیڈر بنایا
مزید پڑھیئےکورنگی‘ ضلعی انتظامیہ نے ناجائز منافع خوروں کو کھلی چھوٹ دے دی
کراچی ے ضلع کورنگی میں ضلعی انتظامیہ نے ناجائز منافع خوروں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جو عوام کو منہ مانگے داموں پر اشیائے خورد ونوش فروخت کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورنگی کے ساتھ ملیر کے نواحی علاقوں میں بھی انتظامیہ کی رٹ صفر ہوچکی ہے، اشیائے خورد و نوش …
مزید پڑھیئےترکی بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال شہریوں کی رہائی کے لیے کوشاں
گزشتہ روز بحری قزاقوں نے ایک ترک کارگوجہاز پر حملہ کرکے آذربائیجانی شخص کو ہلاک اور عملے میں شامل 15 ترک باشندوں کو یرغمال بنالیا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم یا کسی وزیر کو جوابدہ نہیں ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
آئین کے مطابق سندھ اسمبلی کو جواب دہ ہوں، علی زیدی کے جواب پر تبصرہ نہیں کروں گا، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف کا ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا اعتراف
اسٹریس برا نہیں ہوتا، اسٹریس ہونے سے اچھا کام بھی ہوتا ہے، جنرل منوج مکنڈ نروانے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ…
ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےوزارت خزانہ اورآئی پی پیز میں 450 ارب روپے کی ادائیگی کا معاہدہ طے
وزارت خزانہ 40 فیصد ادائیگی فوری طور پر کرے گی، 60 فیصد ادائیگی آئندہ مالی سال میں کی جائے گی، دستاویز
مزید پڑھیئےنشے میں دھمکیاں دینے کا الزام، نیب کی اپنے ہی ایڈیشنل ڈائریکٹر سے وضاحت…
ایڈیشنل ڈائریکٹر اسلام آباد عمران سہیل کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر غلام رسول نے نشے کی حالت میں دھمکیاں دیں
مزید پڑھیئےایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیے شیرازہ بکھرنےکا واضح ثبوت ہے، شبلی فراز
بلاول کا عدم اعتماد پر زور ہے جب کہ احسن اقبال کے اس پر شکوک و شبہات ہیں اور مریم کا لانگ مارچ پر اصرار ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئے5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی
مزید پڑھیئےسرجانی ٹائون میں گھریلوں پریشانیوں سےتنگ خاتون نےخودکشی کرلی
خود کشی کرنے والی خاتون کی شناخت 21سالہ یسریٰ دختراسلم کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےملیرسٹی سےمنشیات فروشوں کی فہرست میں شامل خاتون کارندےسمیت گرفتار
ملیر سٹی سے خاتون منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار۔گرفتار ملزمان کے نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھے۔پولیس نے ملزمان کو گونگا گوٹھ سے گرفتارکیا۔ اس حوالے سے ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی گئی ہے …
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے خود پھنس گئے۔وزیراعظم
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہر کردارکو سامنے لائیں گے۔ اجلاس کی صدارت کے اجلاس کی صدارت
مزید پڑھیئےحکومت رابطے کر رہی ہے،کوئی این آراو نہیں ملے گا۔ مریم نواز
حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، آج ملک میں عوام کا برا حال ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےترقی پذیرممالک کو بلاتفریق ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم
کورونا صورتحال میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ
حیسکو اور سیپکو سندھ حکومت ، پیسکو اور ٹیسکو خیبر پختونخوا حکومت کو دینے کا منصوبہ جبکہ پاور ڈویژن کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے کر جانے پرغور
مزید پڑھیئےحلق میں کھلونا پھسنے سے6سالہ بچہ لقمہ اجل بن گیا
بھینس کالونی روڈ نمبر8کے قریب واقع گھر میں کھلونوں سے کھیلتے ہوئے حلق میں کھلونا پھسنے سے بچہ ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے بچے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیئےمدینہ منورہ کو دنیا کا ’صحت مند شہر‘ قرار دیدیا گیا
عالمی ادارہ صحت نے’صحت مند شہر‘ کے لیے جتنےعالمی معیار مقررکیے تھے، مدینہ منورہ میں وہ سب مکمل کرلیے گئے۔
مزید پڑھیئے